خاتون کے جسم پر سوزش اور زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
افغانستان میں حکومت سازی کیلیے مشاورت
طالبان کے سیاسی دفتر کے رکن انس حقانی کی گلبدین حکمت یار ،حامد کرزئی اور سابق چیف عبداللہ عبداللہ سے اہم ملاقات۔
مزید پڑھیئےافغان پرچم لہرانے پرفائرنگ سے دو افراد ہلاک،12 زخمی
جلال آباد میں افغان پرچم لہرانے پرطالبان اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوئی۔
مزید پڑھیئےCaesars Slots 100 free spins no deposit
Last but not least, the expense will significantly rely on the bank. Perform bitcoin casino payPal certainly is the countrys 3rd nearly all employed using the internet pay approach, considering they may be the ones who will adjust the expenses. Master of monkeys 2 video slot the majority of somewhat …
مزید پڑھیئے10محرم کوملک بھر کے ویکسینیشن سینٹرزبند رہیں گے
9 محرم الحرام کو تمام بڑے اور مرکزی ویکسی نیشن سینٹرزکھلے ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا نے افغان حکومت کے اربوں ڈالرکے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے
امریکا نے افغان حکومت کے اربوں ڈالر کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردئے۔واشنگٹن پوسٹ
مزید پڑھیئےاشرف غنی کا پتہ چل گیا وہ کہاں ہیں؟
ان کے بھائی حشمت غنی احمد زئی کا بیان سامنے آیاہے کہ اشرف غنی مشرق وسطیٰ میں ہیں۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ کی سپریم کورٹ میں تاریخی مقدمہ جیت لیا
برمنگھم کے برٹش پاکستانی ٹریول ایجنٹ ٹائمز ٹریول نے پی آئی اے کے کنٹریکٹ کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس رواں دواں
جلوس کے شرکا نے مسجد و امام بارگاہ علی رضا پر نمازِ ظہرین اداکی۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے مینار پاکستان واقعے کا نوٹس لے لیا
آئی جی پنجاب کو واقعے میں ملوث تمام ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت دی۔
مزید پڑھیئےتفریحی پارک میں بُت نصب ہونے پرطالبان نےآگ لگادی
ویڈیو میں تفریحی پارک کو آگ میں جلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے
جج کی ریٹائرمنٹ سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کمپوزیشن بھی تبدیل ہو گئی۔
مزید پڑھیئےسقوط کابل کے بعد’’را‘‘کے 50 ٹریننگ کیمپ ویران ہو گئے
مجاہدین کی حیران کن فتح نے ’’را‘‘ کے قدم کابل سے بھی اکھاڑ پھینکے-
مزید پڑھیئےفیس بک بھی طالبان دشمنی میں پیش پیش
تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے طالبان مجاہدین کو ’’دہشت گرد‘‘ قرار دے دیا- طالبان حامیوں کے اکائونٹس بند کر دیے-
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کے سبب مزید66افراد جاں بحق
تین ہزار 974نئے کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا مثبت کیسز کی شرح6.91 فیصد رہی۔
مزید پڑھیئےمینار پاکستان واقعہ ہرپاکستانی کیلیے باعثِ شرم ہے۔ بلاول بھٹو زرداری
ہم اپنے سروں کو ریت میں دفن نہیں کر سکتے، پاکستان ہماری عورتوں کے لیے محفوظ نہیں ۔آصفہ بھٹو
مزید پڑھیئےخواتین کیلیے برقع پہننا ضروری نہیں۔طالبان کا اعلان
حجاب اوڑھنا (سر ڈھانپنا) لازمی قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے لڑکی کے کپڑے پھاڑنے کا واقعہ
پولیس نے400 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
مزید پڑھیئےاشرف غنی کو سمجھانے کی کوشش کی تھی۔ شیخ رشید
دنیا نے ہمیں قربانی کا بکرابنانے کی کوشش کی مگرہم نہیں بنے ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےیوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہو گا۔
مزید پڑھیئےگیس کی قیمت میں 14 فیصد تک اضافے کی منظوری
گیس کی فی ایم ایم بی ٹی یو اوسط قیمت 86 روپے 93 پیسے اضافے کے بعد 686 روپے 77 پیسے مقررکی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکشمیر پریمیئر لیگ کا سنسنی خیز فائنل راولاکوٹ کے نام رہا
فائنل میچ میں راولا کوٹ ہاکس نے مظفرآبادٹائیگرزکو جیت کیلیے 170 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم وہ ہدف کے تعاقب میں ناکام رہے۔
مزید پڑھیئےکینیڈا کاطالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے انکار
طالبان نے منتخب جمہوری حکومت کو طاقت کے زور سے ہٹایا ہے۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو
مزید پڑھیئےملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں۔ مراد علی شاہ
سندھ میں تعلیمی نصاب بہتر ہے، یوم عاشور پر تھریٹ موجود ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےقرعہ اندازی میں چیف جسٹس گلزار احمد کا پلاٹ نکل آیا
سابق چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی، سپریم کورٹ کے سابق جج امیر ہانی مسلم، پانامہ کیس کا فیصلہ تحریر کرنیوالے اعجاز افضل خان، جسٹس مشیر عالم اور جسٹس منظور احمد ملک کے بھی پلاٹ نکلے۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان
پہلے سال 5 ہزارافغان مہاجرین برطانیہ میں آباد ہونے کے اہل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےامراللہ صالح کا نگراں افغان صدر ہونے کا دعویٰ اور مزاحمت کا اعلان
’جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔‘ امراللہ صالح اور احمد مسعود کے سابق شمالی اتحاد کے اہم کمانڈرزاور ساتھیوں کے ساتھ دوبارہ رابطے
مزید پڑھیئےافغانستان میں مضبوط اسلامی حکومت قائم کریں گے ۔طالبان ترجمان
افغانستان اب منشیات سے پاک ایک ملک ہوگا لیکن اس کے لیے بین الاقوامی امداد کی ضرورت ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے9 محرم الحرام۔ ملک بھرمیں جلوس و مجالس کا انعقاد۔فون سروس معطل
کراچی میں نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوگا۔
مزید پڑھیئےصحافیوں کومکمل تحفظ فراہم کیا جائیگا،طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے صحافیوں کو نشانہ نہ بنانے کی یقین دہانی بھی کروائی گئی ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos