نیوی کو اختیار نہیں کہ وہ رئیل اسٹیٹ کاکام کرے۔کلب تین ہفتوں میں منہدم کیا جائے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کسٹم نے سبزیوں میں اسمگل کی گئی 3 کروڑکی غیرملکی شراب ضبط کرلی
غیر ملکی شراب کے 90 کارٹنز جن کو پولی پروپلین بیگزاورگنی بیگز میں پیک کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی اسپیکر قومی اسمبلی کو ہٹانے کے لیے متحرک
پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی اجلاس میں حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے لائحہ عمل کو حتمی شکل دی گئی۔
مزید پڑھیئےملزم کا دماغ ٹھیک ہے۔میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست مسترد
صرف کیس سے جان چھڑانے کیلیے ذہنی بیماری کا عذر بعد میں پیش کیا گیا۔تحریری فیصلہ جاری
مزید پڑھیئےحکومت کی سب سے بڑی ناکامی احتساب نہ ہونا ہے۔وزیراعظم کا اعتراف
نومبرکافی دور ہے،آرمی چیف کو مزید توسیع سے متعلق ابھی سوچا نہیں۔ خصوصی گفتگو
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس۔ اکبرایس بابرپھر میدان میں آ گئے
دبئی سے ووٹنگ کرکٹ کلب سے پی ٹی آئی کو 2.1 ملین ڈالرز کی فنڈنگ ہوئی ۔
مزید پڑھیئےقزاقستان میں مظاہرے جاری۔درجنوں افراد ہلاک۔ ہنگامی حالت نافذ
مظاہرین کی بڑی تعداد نے پولیس اسٹیشنوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ 1000 لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع
مزید پڑھیئےپنجاب کی وزیر صحت اومی کرون کا شکار
وزیر صحت یاسمین راشد کو ویری ایشن ڈیٹیکشن کٹس سے اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئے16 کروڑ سے زائد شہریوں کو کرونا ویکسین لگ چکی
گزشتہ 24 گھنٹوں میں7 لاکھ 50 ہزار 392 افراد نے ویکسین کی ڈوز لگوائی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے چیئرمین نیب کواجلاس میں شرکت سے روک دیا
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال میں پیش نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔
مزید پڑھیئےلاہور:اغوا چاروں بچیوں کو پولیس نے بازیاب کروالیا
چاروں بچیاں اپنی مرضی سے محلے کے رکشہ ڈرائیور کے گھر گئیں تھیں جہاں سے انہیں بازیاب کروایا گیاہے۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اجلاس 10جنوری کوبلانے کا فیصلہ
قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس ایکٹ ترمیمی بل پیش کیا جائیگا، اجلاس میں سینیٹ کی فنانس ایکٹ ترمیمی بل پر تجاویز کو زیر غور لایا جائیگا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا
بڑی شاہراہوں پرٹریفک جام ۔متعدد علاقوں میں بجلی سپلائی معطل ہوگئی۔
مزید پڑھیئےکورنگی سے لیاری گینگ وار کے تین دہشتگرد گرفتار
ملزمان کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران صاحب!قوم کو بے تکے بھاشن نہیں، استعفی چاہیے۔مریم اورنگزیب
جو سڑکیں اور موٹر ویز نواز شریف بنا گیا وہ کسی وزیراعظم نے نہیں بنائیں۔
مزید پڑھیئےاسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ بارش کا پہلا قطرہ ہے۔حمزہ شہباز
تبدیلی سرکار کے ابھی مزید کارنامے بھی سامنے آئیں گے ۔
مزید پڑھیئےنیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
چیف جسٹس اطہر من اللہ کل فیصلہ سنائیں گے۔
مزید پڑھیئےامریکا۔اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 13 افراد ہلاک
مرنے والوں میں7 بچے بھی شامل ہیں۔شہرکے شمال میں واقع ایک پبلک ہاؤسنگ بلاک میں آگ مقامی وقت کے مطابق تقریباً 06:00 بجے لگی۔
مزید پڑھیئےلارڈ نذیرلڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کا مجرم قرار
لارڈ نذیرنے اس پراس وقت حملہ کیا جب وہ 17 سال کے تھے لیکن وہ ان سے بہت کم عمر تھیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج شام سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
بارش کا سلسلہ کل دوپہرتک جاری رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےعمران خان کے صادق اورامین ہونے کا ماسک اتر چکا۔ شہباز شریف
اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ عمران نیازی پر فرد جرم ہے۔
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف بے نقاب ہو گئی۔ مولانا فضل الرحمن
تمام سیاستدانوں کی کرپشن اکٹھی کر کے اکیلے عمران خان کے برابر نہیں ہوسکتی۔مصطفیٰ کمال کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپاک افغان سرحد پر باڑضرور مکمل ہوگی۔ترجمان پاک فوج
باڑ لگانے کا مقصد دونوں اطراف کے لوگوں کو محفوظ بنانا ہے۔ میجر جنرل بابر افتخار
مزید پڑھیئےنوازشریف سے ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ میجر جنرل بابر افتخار
اگرکوئی اس طرح کی ڈیل کی بات کرتا ہے تو اسی سے بات کریں کہ کون ڈیل کررہا ہے؟پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکالعد م ٹی ٹی پی کیساتھ گفتگو کا آغازموجودہ افغان حکومت کی درخواست پر…
سیز فائر کا معاہدہ 9 دسمبر کو ختم ہو چکا ہے، کسی فرد یا گروہ کو طاقت کے استعمال کی اجازت نہیں دینگے ، طاقت کا استعمال صرف ریاست کا استحقاق ہے ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپاکستانیوں نے 6 ماہ میں 5 کروڑ ڈالرکی کرپٹو کرنسی خریدی
مختلف نجی بینکوں اور ایکسچینج کمپنیوں سے منسلک 1064 افراد نے اربوں روپے مالیت کے زرِ مبادلہ کی 2923 ٹرانزیکشنز کیں- ایف آئی اے نے سرمایہ کاروں کا کھوج لگانا شروع کر دیا،1054 اکائونٹس منجمد کر دیے گئے۔
مزید پڑھیئےقازقستان میں پیٹرول قیمتوں کیخلاف احتجاج ۔وزیراعظم مستعفی، کابینہ برطرف
ہ قائم مقام کابینہ تشکیل دیدی ہے جسے ترجیح بنیادوں پر مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں کے کنٹرول کو بحال کرنے اور پیٹرول، ڈیزل سمیت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کم کرنے کے لیے اقدامات کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی جانب سے تحریک انصاف فنڈنگ جانچ پڑتال کا خیر مقدم
ہ اکاونٹس کی جتنی جانچ پڑتال ہوگی اتنے ہی حقائق سامنے آئیں گے،ن لیگ کے اکاونٹس کی جانچ پڑتا ل کا منتظر ہوں ۔
مزید پڑھیئےچینی ساختہ روبوٹ بیویاں مغرب میں مقبول ہوگئیں
رقص اور گانے کی ماہر ’’لیڈی مشین‘‘ حالات حاضرہ پر بھی بات کر سکتی ہے- تنہائی کے شکار افراد کو ’’جیون ساتھی‘‘ ساڑھے 6 ڈالر میں دستیاب-
مزید پڑھیئےضلع پلواما میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا
قابض فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے چند گام میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔کے ایم ایس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos