پیٹرول کی قیمت میں7 روپے تک اضافے کا تخمینہ ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکا جانے والوں کیلیے خوشخبری
ویکسین شدہ افراد کو 3 دن پہلے اور غیر ویکسین شدہ افراد کو ایک دن پہلےکووڈ ٹیسٹ کرانا ہوگا۔
مزید پڑھیئےبیک وقت پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ انتقال کرگئے
زندہ رہ جانے والے بچےکی حالت تشویشناک ہے۔ترجمان ایوب ٹیچنگ اسپتال
مزید پڑھیئےتاجر اتحاد کا آج فیض آباد میں دھرنے کا اعلان
صدارتی آرڈیننس اور پوائنٹ آف سیل کے معاملے پر احتجاج کیا جائے گا۔ آل پاکستان تاجراتحاد
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا چینی صدر شی جن پنگ سے فون پر رابطہ
وزیر اعظم عمران خان نے چینی صدر کو جلد دورہ پاکستان کی دعوت دی۔
مزید پڑھیئےگرین بیلٹ پر قبضہ۔ سپریم کورٹ نے بڑا حکم دیدیا
کے الیکٹرک گرڈ اسٹیشن سمیت تمام گھر گرانے کا حکم۔ کے الیکٹرک پرائیوٹ کاروبارکررہی ہے جگہ کہیں اور لے۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کو جواب دینے کے لیے 15 روز کی مہلت
وزیر ریلوے نے الیکشن کمیشن اورچیف الیکشن کمشنرپر الزامات لگائے تھے۔
مزید پڑھیئےکے ایم سی کا ڈپٹی ڈائریکٹر اغوا کے بعد قتل
مصباح السلام کو چہرے پر 2 گولیاں ماری گئیں۔لاش اورنگی حوا گوٹھ سے برآمد
مزید پڑھیئےافغانستان کا اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلیے 191کا ہدف
رحمان اللہ گرباز 46اور حضرت اللہ زازئی44سکور بناکر نمایاں بیٹسمین رہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں مہنگائی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت 3 سال میں 52 فیصد اور3 سال میں مرغی کی قیمت میں 60 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاک بھارت میچ: رقم ہارنے پر خود کشی کرنے والا شخص گرفتار
ملزم اوم پرکاش دبئی میں اسٹیڈیم میں موجود ایک شخص سے بھی رابطے میں تھا۔
مزید پڑھیئےمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا فی تولہ600روپے مہنگا
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 127800روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 109568روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےانتظار قتل کیس۔2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت۔ 5 کو عمر قید
عمر قید کی سزا پانے والوں میں انسپکٹر طارق رحیم بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیئےایوب کھوسہ کا مہنگائی کیخلاف سائیکل چلا کر احتجاج
معاشی بدحالی، ہوشربا گرانی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کی وجہ سے عام افراد کا جینا اجیرن ہو گیا ہے۔ممتاز اداکار
مزید پڑھیئےڈیفنس فیز2 میں بنگلے میں ڈکیتی۔مالک کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
7 ڈاکو کے الیکٹرک کا عملہ ظاہرکرکے بنگلے میں داخل ہوئے تھے۔پولیس
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کی سرزنش کر دی
مسٹر ایڈمنسٹریٹر آپ کٹھ پتلی ہیں، ہمیں لیکچر نہ دیں، کام کریں۔جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھیئےپاکستان میں ڈالر 174روپے 50پیسے کا ہو گیا
آج روپے کی قدر میں مزید کمی دیکھنے میں آئی۔فاریکس ڈیلرز
مزید پڑھیئےبھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے خواہاں ہیں۔وزیر اعظم
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نےتاریخی فتح حاصل کی۔ سمپوزیم سے خطاب
مزید پڑھیئےحکومت کا ٹی ایل پی کے مدارس کے فریزاکاؤنٹس کھولنے کا فیصلہ
کالعدم جماعت کے مذاکرات میں فورتھ شیڈول ،کیسزاور کالعدم کا معاملہ چل رہاہے۔شیخ رشید
مزید پڑھیئےحکومت کے اتحادی رہیں گے یا نہیں،جلد فیصلہ کریں گے۔ خواجہ اظہار
حکومت کی بہت نازک صورتحال ہے، کسی بھی وقت فیصلہ ہوسکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 69 ہزار 234 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےمیرا اختیار ہوتا تو آج چھٹی کا اعلان کر دیتا۔ شیخ رشید
میرا ورلڈ کپ کل ہی ہو گیا ہے اورپاکستان نے ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔ میڈیا سے بات
مزید پڑھیئےعبدالقدوس بزنجو اسپیکر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے
میر جان محمد جمالی کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب کرایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبھارت کی ذلت آمیز شکست سے جواری لٹ گئے
پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچ پر مجموعی طور پر بتیس ارب روپے سے زائد کا غیرقانونی جوا کھیلا گیا۔
مزید پڑھیئےبھارت کی تاریخی شکست کے بعد انتہا پسند ہندو غصّے میں آگئے
بھارتی پنجاب کے ضلع سنگور کے ایک انجینئرنگ کالج میں جیسے ہی بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا ہوا تو چند انتہا پسند ہندوؤں نے رات گئے کشمیری طالب علموں پر حملہ کیا۔
مزید پڑھیئےسردار عبد الرحمان کھیتران نےعدم اعتماد کی تحریک واپس لے لی
جام کمال کےخلاف عدم اعتماد کی تحریک پرآج رائے شماری ہونا تھی۔
مزید پڑھیئےکپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے اوپننگ پارٹنر شپ کا نیا ریکارڈ بنا…
پہلے یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور ڈیون اسمتھ کے پاس تھاجنہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف 145 کی شراکت داری قائم کی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف نے قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کردی
قومی کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف زبردست کامیابی حاصل کی اور قومی ٹیم نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےبھارت کو تاریخی شکست دینے پربابراعظم کے والد جذباتی ہو گئے
پاکستان کی جیت پرخوشی سے رونے لگے جنہیں چاچا کرکٹ سمیت دیگر افراد نے مبارکباد اور حوصلہ دیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا نسلہ ٹاورایک ہفتے میں گرانے کا حکم
تمام اخراجات ٹاور کے مالک سے لیے جائیں اگروہ اخراجات نہ دے تو اس کی جائیداد ضبط کرلی جائے ۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos