’’ٹیزر‘‘ آن لائن شاپنگ سائٹس اور بڑے اسٹوروں پر بآسانی دستیاب ہے- چوری چھپے بھی بیچا جانے لگا- افغانستان سے پشاور لاکر ملک بھر میں سپلائی جاری-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملک بھر میں کورونا وائرس سےمزید 16 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 67 ہزار 393 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کا آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف دینے کا دعویٰ
پنجاب کا ہر خاندان 10 لاکھ روپے تک ہر سال صحت کارڈ کے ذریعے حاصل کر سکے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں اپوزیشن کا احتجاج۔ پولیس نے ٹریفک پلان جاری کر دیا
فریسکو چوک سے ایمپریس مارکیٹ جانے والی سڑک بھی بند ہوگی، ٹریفک کو ریگل چوک سے تبت چوک کی جانب موڑ دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاردو لغت میں مہنگائی کے آگے عمران خان کی تصویر لگانے کی تجویز
شہری غریب اور شہر کے کچھ لیڈرامیر ہوگئے، عوام کو بتاؤ کہ کس کس کے رشتہ داروں کو کے ایم سی میں ٹھیکے دیے گئے۔ مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےچین نے حملہ کیا تو تائیوان کا دفاع کریں گے۔امریکی صدر
ہم صرف چین کو یہ بات سمجھانا چاہتے ہیں کہ امریکا تائیوان کے معاملے پر نہ ہی پیچھے ہٹے گا۔ خطاب
مزید پڑھیئےلاہورکے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل
انٹرنیٹ خدمات بشمول ڈیٹا سروسز وائی فائی اورفکسڈ لائن ڈی ایس ایل ، دوبارہ کھولنے کی مزید درخواست تک معطل رہیں گی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان حکومت کا نئے پارلیمانی لیڈرکانوٹیفکیشن چیلنج کرنے کا اعلان
،پارلیمانی لیڈر کی تقرری غیر آئینی اورغیر قانونی ہے،دستخطوں کی چھان بین اور قانون قائدے کو نظر انداز کرکے نیا پارلیمانی لیڈز مقرر کیا گیا۔ لیاقت شاہوانی
مزید پڑھیئےپاکستان گرے لسٹ میں برقرار۔ ترکی کو بھی شامل کر لیا گیا
پاکستان نے اب تک 34 میں سے30 شرائط پوری کرلی ہیں،باقی شرائط پرعمل درآمد کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں۔ فیٹف اجلاس
مزید پڑھیئےسائنس کا کرشمہ:70 سالہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش
70 سالہ خاتون کے ہاں پہلا بچہ پیدا ہوا جو بالکل صحت مند ہے ۔ڈاکٹر نریش بھانوشالی
مزید پڑھیئےنمیبیا اورآئرلینڈ کا میچ فائنل کی حیثیت اختیارکرگیا
فاتح سائیڈ سپر 12 راؤنڈ کا ٹکٹ کٹوالے گی۔
مزید پڑھیئےروہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں مدرسے پر حملہ۔7 افراد جاں بحق
مسلح افراد نے مدرسے میں فائرنگ کردی اور چاقوؤں سے بھی لوگوں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےکالعدم تحریک لبیک کا اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان۔ سڑکیں اور راستے بند
راولپنڈی اوراسلام آباد میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ۔جگہ جگہ رکاوٹوں کے باعث اسکول، کالج اور دفاتر جانے والے شہریوں کوشدید مشکلات کا سامنا۔
مزید پڑھیئےلاہور۔ بوائلر پھٹنے سے زور دار دھماکا۔ دو افرادجاں بحق
دھماکے کے باعث فیکٹری کو شدید نقصان پہنچا۔ قریبی گھروں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
مزید پڑھیئےنون لیگ نے احتجاجی جلسوں کے لیے وقت اور مقام کا اعلان کردیا
لاہوراور دیگر شہروں میں کل بعد نماز جمعہ احتجاجی مظاہرے ہوں گے ۔
مزید پڑھیئےانڈین ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا
پائلٹ محفوظ رہا اور زمین پرگرنے سے پہلے ہی طیارے میں سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔
مزید پڑھیئےکالعدم تحریکِ لبیک کا دھرنا جاری۔رات گئے چھاپے۔درجنوں کارکن گرفتار
اورنج لائن ٹرین سروس کی انتظامیہ کی درخواست پر تحریک لبیک کے اعلی عہدیدران کیخلاف مقدمہ درج
مزید پڑھیئےڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا
ڈالر نئی بلند ترین سطح عبور کرتے ہوئے 174.10 روپے کا ہو گیاہے ۔
مزید پڑھیئےوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کے جناح اسپتال میں ڈینگی کے 11 مریض لائے گئے
رواں سال جناح اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ 75 مریض لائے جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت بڑھنے سےکچھ کو فائدہ ہو رہا ہے۔گورنراسٹیٹ بینک کی منطق
بیرون ملک پاکستانی جب اپنے گھروالوں کو پیسے بھیجتے ہیں تو ڈالر کی قیمت اوپر جانے سے ان کے پیسے بڑھ جاتے ہیں۔رضا باقر
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے خورشید شاہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا
ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم۔ سید خورشید شاہ کا نام ای سی ایل میں رہے گا۔عدالت
مزید پڑھیئےلاہور میں ڈینگی مچھر نےتباہی مچا دی
گنگام رام اور جناح ہسپتال میں ڈینگی کے لیے مختص کردہ تمام بیڈ مریضوں سے بھر گئے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان اسمبلی: تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری 25 اکتوبر کو ہوگی
بی اے پی اوراپوزیشن اراکین نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی رہائش گاہ پر پناہ لے لی۔
مزید پڑھیئےمہنگائی کے مارے کراچی کے شہریوں کیلیے بری خبر
کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ 3 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 16 اموات رپورٹ
گزشتہ 24گھنٹوں میں 622 کیسز سامنے آئے ۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ۔ سری لنکا نے اگلے مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا
سری لنکا نے آئر لینڈ کو 70 رنز سے شکست دی۔
مزید پڑھیئےوارم اپ میچ۔ پاکستان ،جنوبی افریقہ سے شکست کھا گیا
جنوبی افریقہ نے مطلوبہ ہدف سخت مقابلے کے بعد آخری گیند پر حاصل کیا ۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔4اہلکار شہید
شہید ایف سی اہلکاروں میں لانس نائیک مدثر اور سپاہی جمشید شامل ہیں جبکہ شہید پولیس کانسٹیبلز میں عبدالصمد اور نور رحمان شامل ہیں ۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن میں پیش نہ ہونے پراعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری
26 اکتوبرکو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos