تازہ ترین

ایف آئی اےکمرشل بینک سرکل کی کاروائی حوالہ ہنڈی میں ملوث باپ بیٹاگرفتار

گرفتارملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 14/2021 زیر دفعہ 4، 5،23, FER Act 1947، کے تحت درج کر لیا گیا ہے

ایف آئی اے، کمرشل بینک سرکل کراچی نے خالد بن ولید روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی میں ملوث باپ اور بیٹے کو گرفتارکرلیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان ایف آئی اے سندھ کا کہنا تھا کہ ملزمان کے قبضے سے 5 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے، 34300 امریکی ڈالر، …

مزید پڑھیئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی سمری وزارت خزانہ کوموصول

ذرائع کے مطابق قیمتوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کل کرے گی، نئی قیمتوں پر عملدرآمد 16ستمبر سے ہوگا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے اپنی سمری میں پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے بھیجی گئی سمری …

مزید پڑھیئے