احتجاج میں شامل افراد نے ’اللہ اکبر، ہم ایک آزاد ملک چاہتے ہیں، ہمیں پاکستان کی کٹھ پتلی حکومت نہیں چاہیے جیسے نعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جیلوں میں قیدیوں کو اعلیٰ تعلیم دی جائے گی
تربیتی کورسز کے لیے نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیولپمنٹ سینٹرز قائم کرے گا۔جیل حکام
مزید پڑھیئےمسرت عالم بٹ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سربراہ مقرر
شبیر احمد شاہ اور غلام احمد گلزار نائب چیئرمین ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسندھ اورکراچی میں آج رات سے پھر بارش کی پیش گوئی
وسطی بھارت میں موجود ہوا کا کم دباؤ مغرب کی سمت بڑھ رہا ہے۔محکمۂ موسمیات
مزید پڑھیئےجعلی ڈومیسائل،پی آرسی بنانے میں ملوث افسران کیخلاف کارروائی کافیصلہ
وزیرا علیٰ مراد علی شاہ نے تمام اضلاع کے ڈومیسائل،پی آرسیزکی60روز میں جانچ پڑتال کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیئےبابراعظم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اسکواڈ سے نا خوش
بابراعظم نے جن کھلاڑیوں کی سلیکشن کی تھی اسے رمیز راجہ نے بدل ڈالا اور اپنی مرضی سے کھلاڑی شامل کر دیے ۔
مزید پڑھیئےبھارت نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میچ میں 157 رنز سے شکست دیدی
بھارتی بیٹسمینوں نے 466 رنز کا پہاڑ کھڑا کرکے میزبان ٹیم کو جیت کیلیے 368 رنز کا ہدف دیا تھا۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا اجلاس ۔چیف سیکریٹری پنجاب اورآئی جی کو تبدیل کرنے منظوری
چیف سیکریٹری پنجاب کے لئے کامران علی افضل اور آئی جی پنجاب کی تعیناتی کے لئے راﺅ سردار کے نام کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں قانون کی بالا دستی نہیں۔وزیر اعظم
پرویزمشرف نے این آراودیکر سب سے بڑا جرم کیا، اب تو سارے اکٹھے ہوکر کہتے ہیں ہمیں این آراو دیں۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےویکسین نہ لگوانے والے طلبہ کا کالج میں داخلہ بند
کالج میں داخلے کے علاوہ تحریری و عملی امتحان میں بھی حصہ نہیں لے سکیں گے۔ نوٹی فکیشن جاری
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش۔موسم خوشگوار ہو گیا
گلشنِ حدید، پورٹ قاسم، کورنگی، ملیر، شارعِ فیصل، نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناگن چورنگی, صدر کلفٹن ، ایم اے جناح روڈ سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےفلمی سین یا حقیقت۔اسرائیلی جیل سے چھ فلسطینی فرار
قیدیوں نے ایک چمچ کی مدد سے جیل کے واش روم سے سرنگ کھودنا شروع کی اور جیل کے باہر تک سرنگ کھودنے میں کامیاب ہوئے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا سے مزید98افراد جاں بحق
گزشتہ24گھنٹے میں تین ہزار 316نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےکراچی ساحل پر پھنسے کارگو جہاز کو آخر کار نکال دیا گیا
24 اگست کو رسہ ٹوٹنے کے باعث آپریشن روک دیا گیا تھا اور ہواﺅں کا رخ تبدیل ہونے کا انتظار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےامریکی فوج کو واپس افغانستان جانا پڑے گا۔امریکی سینیٹر
ہمیں یہ کرنا پڑے گا کیونکہ (دہشت گردی) کا بہت بڑا خطرہ ہوگا۔گفتگو
مزید پڑھیئےمصباح الحق اور وقار یونس کے جانےکی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
ٹیموں کی سلیکشن کے معاملے پر صلاح مشورہ نہ کیا جانا مصباح اور وقار یونس کے عہدوں سے الگ ہونے کی وجہ بنی
مزید پڑھیئےفرانس کےمعروف فٹ بالر 39سال کوما میں رہنے کے بعد انتقال کرگئے
1982 میں ایک آپریشن کے دوران وہ کوما میں چلے گئے ،جس کے بعد وہ مسلسل 39سال کوما میں رہے۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثہ جات ضبطی کیلیے کارروائی کاآغاز
علی عمران اور رابعہ عمران کے نام پر موجود گاڑیوں، پلاٹس، رہائشی مکانات اورکمرشل پراپرٹی کا ریکارڈ فراہم کیا جائے۔نیب کا اتھارٹیز کو خط
مزید پڑھیئےاحمد مسعود نے طالبان کے خلاف ملگ گیر قومی بغاوت اپیل کردی
اُن کے جنگجوئوں نے پنجشیرکے مقامی علما کے کہنے پر جنگ روک دی تھی لیکن طالبان نے خلاف ورزی کی۔
مزید پڑھیئےانڈیا کے پیٹ میں درد ہے۔ شیخ رشید
کوئٹہ اورگوادر دھماکوں کے خودکش بمبار افغانستان سے آئے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمولانا عبدالغفور حیدری کابلاول بھٹو کو توبہ کا مشورہ
قومی حکومت، مفاہمت یا مزاحمت کا شہباز شریف کا بیان ان کا ذاتی معاملہ ہے ۔
مزید پڑھیئےسندھ میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے۔الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا
الیکشن کمیشن کا جو فیصلہ ہو گا،اس کا اطلاق سب صوبوں پر ہو گا۔سلطان راجہ
مزید پڑھیئےکنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخابات۔ فائرنگ سے 6 افراد زخمی
زخمی ہونے والے افراد میں مسلم لیگ ن کےامیدوار نعیم بٹ کے 3 بیٹےبھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کورونا کی شرح میں کمی آ گئی
سندھ بھر میں وائرس 5 افراد کی جان لے گیا۔ مثبت کیسز کی شرح 9 اعشاریہ 71 فیصد پر رہی۔
مزید پڑھیئےنیو کراچی صنعتی ایریا میں گٹر کی صفائی کے دوران سینیٹری ورکر جاں بحق
زہریلی گیس سے ایک سینیٹری ورکر بے ہوش ہو گیا جسے بچانے کے لئے مزید چار افراد گٹر میں اُترے جن میں 3 ریسکیو اہلکار بھی شامل تھے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 9 اور10 ستمبرکو پھر بارشں کا امکان
خلیج بنگال میں بارش برسانے والا ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے، ہوا کے کم دباؤ کا رخ مغرب کی جانب ہے۔ سردار سرفراز
مزید پڑھیئےمصباح اور وقار میدان چھوڑ کر بھاگے۔شعیب اختر
اسے ڈر کر بھاگنا کہتے ہیں،میرے خیال میں مصباح کو پتا تھا کہ رمیض کی موجودگی میں کوچنگ مشکل ہوگی ۔بیان
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی
ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان، ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق عبوری کوچ کے طور پر ٹیم مینجمنٹ میں شامل ہوگئے۔
مزید پڑھیئے20کلوآٹے کاتھیلا 70 روپے تک مہنگا
گوجرانوالہ میں 20کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت 50 روپے تک بڑھی جبکہ ملتان میں آٹے کاتھیلا 60 روپے اور بنوں میں 70 روپے تک مہنگا ہوا ہے۔:ادارہ شماریات
مزید پڑھیئےجنرل فیض حمید نے ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی۔ترجمان طالبان
سربراہ آئی ایس آئی کے ہمراہ آنے والے وفد نے ملاقات میں کابل ائیر پورٹ کو فعال کرنے میں مدد کی پیشکش کی۔ ذبیح اللہ مجاہد
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos