ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے، ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔مظاہرین
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جرمنی میں مرد خواتین کے تشدد کا شکار
دو سال کے دوران مار پیٹ میں اضافہ- متاثرہ مردوں کیلیے اسپیشل ہیلپ لائن قائم کر دی گئی-
مزید پڑھیئےکراچی۔ میمن گوٹھ میں با اثر افراد نے نوجوان کو تشدد کر کے قتل…
قتل کا مقدمہ درج۔ممبر صوبائی اسمبلی جام اویس گہرام جوکھیو اور دیگر افراد نامزد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبھارت کی پہلی فتح۔ افغانستان66رنز سے ہار گیا
بھارتی بلے بازوں نے افغان فیلڈروں کو دھول چٹا دی۔ کھل کر دھلائی کی،دو وکٹوں کے نقصان پر210رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے”فراڈ پیکج” کا اعلان کیا۔ترجمان نون لیگ
عمران صاحب کا" تکلیف پیکج" پسی عوام کے لیے مہنگائی کا نیا تباہ کن طوفان ہوگا۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےبھارتی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی ۔ روی شاستری فارغ
بھارتی کرکٹ بورڈ نے راہول ڈرایوڈ سے دو سال کا معاہدہ کر لیا۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈکپ میں آج دو میچز کھیلیں جائیں گے
پہلا میچ دبئی میں آسڑیلیااور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا،دوسرے میچ سری لنکا اورویسٹ انڈیز کے درمیان ابوظہبی میں رات 7 بجے ٹاکرا گا۔
مزید پڑھیئےملک میں کرونا سے مزید 19 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 580 نئے کیسز سامنے آئے ۔
مزید پڑھیئےمہنگائی بڑھے تو سمجھو، وزیراعظم چور ہے۔ شہباز شریف
ملک میں چینی کا ذخیرہ 15 روزکا رہ گیا ہے اورخطاب کا شوق پورا کیاجارہا ہے۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد کی پیٹھ میں چھرا گھونپا۔عبدالغفور حیدری
سلیکٹڈ حکمرانوں سے معیشت کا پہیہ رک گیا ہے، ڈالر کی قدر آسمان کو چھو رہی ہے۔گفتگو
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے پیٹرول مہنگا کرنے اور گیس قلت کی نوید سنا دی
2 کروڑ خاندانوں کے لیے گھی ،آٹا اور دال کی قیمتوں پر30 فیصد رعایت ملے گی۔قوم سے خطاب میں ریلیف پیکیج کا اعلان
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو173رنز کا ہدف دیدیا
مارٹن گپتل نے عمدہ بیٹنگ کی اور93رنزکی شاندار اننگ کھیلی۔
مزید پڑھیئےگھی کی قیمت میں 38 اور تیل کے فی کلو پیکٹ پر33 روپے کا اضافہ…
5 کلو والے برانڈڈ گھی کے ڈبے کی قیمت میں187 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےنیب نے قومی خزانے میں کوئی رقم جمع نہیں کرائی ۔انکشاف
ہمیں صرف اس رقم کا پتہ ہے جو ہم نے نیب کو بجٹ دیا ہے۔وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےشجر کاری کیس۔ غیر ملکی رپورٹس دکھا کر ہمیں متاثر نہ کریں۔چیف جسٹس
19 کروڑ درخت لگ جائیں تو پورا خیبرپختونخوا ہرا بھرا ہو جائے۔جسٹس اعجازالاحسن
مزید پڑھیئےعمران خان جھوٹا خطاب کرکے مزید گناہ نہ کریں۔ترجمان نون لیگ
تین سال میں عمران خان نے عوام کو بے روزگاری،مہنگائی اوربھوک کا پیکج دیا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےفیس بک نے اہم فیوچر ختم کر دیا
معاشرے میں چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی کے بارے میں بہت سے خدشات ہیں۔فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا
مزید پڑھیئےکےالیکٹرک کی بجلی 3 روپے 45 مہنگی کرنے کی درخواست
کےالیکٹرک کی جانب سے بجلی مہنگی کرنےکی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔
مزید پڑھیئےپکا پپیتا شیر خوار بچوں کیلیے بہترین ٹانک قرار
پرانے قبض- خونی بواسیر اور اسہال کے خاتمے میں بھی موثر ہے- طبّی ماہرین
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی بیٹنگ۔ بابر اعظم نے پہلی پوزیشن واپس حاصل کر لی
انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کی درجہ بندی میں تنزلی،دوسری پوزیشن پر چلے گئے۔
مزید پڑھیئےنور مقدم قتل کیس۔ملزم ظاہر جعفر نے پولیس انسپکٹر کا گریبان پکڑلیا
ملزم ڈرامے بازی کر رہا ہے۔جج۔ پولیس ظاہر جعفر کو اٹھا کر بخشی خانے لے گئی۔
مزید پڑھیئےکے ایم سی کے ڈپٹی ڈائریکٹرکے قتل میں ملوث ملزمہ گرفتار
ملزمہ عروسہ مصباح الاسلام کے قتل کے کیس میں پہلے سے گرفتار ملزم عمیر نہاد احمد خان عرف میجر عمیر کی بیوی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
خطاب شام پانچ بجے نشر ہو گا،ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےکالعدم تحریک لبیک کے ہزاروں کارکن چھٹے روز بھی وزیر آباد میں براجمان
وزیرآباد میں معمولاتِ زندگی بحال،انٹر نیٹ سروس تاحال بند۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ۔پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
نمیبیا کی ٹیم مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 144رنز بنا سکی اور45 رنز سے میچ ہا گئی ۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر میں بس حادثے کا شکار۔ 23 افراد جاں بحق
مسافر کوچ منجیاڑی کے قریب گہری کھائی میں گرگئی،بد قسمت بس ضلع راولاکوٹ سے راوالپنڈی آ رہی تھی۔
مزید پڑھیئےانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 74 پیسے کمی ہو گئی
پاکستانی روپے کے مقابلے 74 پیسے کمی کے بعد 169 روپے 80 پیسے پر فروخت ہوا۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس مزید11 زندگیاں نگل گیا
پاکستان میں اب تک 12 لاکھ 74 ہزار 578 افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں ۔
مزید پڑھیئےعوام کے لیے سب سے بڑا ریلیف پیکیج عمران خان کا استعفیٰ ہے۔ مریم…
عمران خان کی پہلی اور آخری ترجیح جھوٹ، دھوکہ اور قوم کی زندگی کو عذاب بنانا ہے۔ترجمان مسلم لیگ نون
مزید پڑھیئےپاکستان پٹرولیم ڈیلرزنے ہڑتال کی کال واپس لے لی
حکومت نے15روز کی مہلت مانگی ہے مطالبات کوای سی سی کی میٹنگ میں رکھا جائے گا۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos