تازہ ترین

’’ڈائریکٹر انکروچمنٹ بشیر صدیقی متحدہ لندن کا سابق حلف یافتہ یونٹ انچارج نکلا‘‘

 کے ایم سی اینٹی انکروچمنٹ سیل کو مختلف زون میں بانٹ کر بھتہ وصولی جاری ہے۔فائل فوٹو

الٰہ دین پارک اور گجر نالہ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کیلیے منتخب افسران بھی ایم کیو ایم لندن کے سابق ذمے داران ہیں- بشیر صدیقی بدنام لینڈ گریبر حضور بخش کلوڑ کا فرنٹ میں رہا- مصطفیٰ کمال اور وسیم اختر کے دور میں پتھارا مافیا سے کروڑوں روپے بھتہ وصول کر کے پارٹی فنڈ میں دیا- خود بھی اربوں کمائے-

مزید پڑھیئے