پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.52 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان اعصاب شکن مقابلہ آج ہو گا
پہلے میچ میں افغانستان اور نمیبیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
مزید پڑھیئےحکومت اورکالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات ۔پیش رفت کا امکان
طے شدہ معاملات کااعلان تحریری معادے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےجنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دیدی
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے دی۔ دبئی میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 142 رنز پر پویلین لوٹ گئی اور جنوبی افریقا نے مطلوبہ …
مزید پڑھیئے60 فیصد ویکسی نیشن والے شہروں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسی نیشن میں کارکردگی دکھانے والے شہروں میں معمولات زندگی درجہ بدرجہ معمول پر لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 60 فیصد ویکسی نیشن والے شہروں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ این …
مزید پڑھیئےیوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی کھانے پینے کی اشیا مہنگی کردی گئیں
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیا مہنگی کر دی گئی ہیں۔ مختلف برانڈز کے 950 گرام چائے 100 سے 210 روپے تک مہنگی کردی گئی، کافی کے 100 گرام جار کی قیمت 50 روپے تک بڑھا دی گئی، بچوں کا …
مزید پڑھیئےٹی ایل پی کے معاملے پر وزیراعظم کی علما و مشائخ سے ملاقات
بنی گالا میں وزیراعظم عمران خان سے علما و مشائخ کی ملاقات ہوئی جس میں کالعدم ٹی ایل پی کے احتجاج کے باعث پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں اس حوالے سے وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی علما و مشائخ …
مزید پڑھیئےدبئی:آصف علی نےایک اوورمیں ہی پاکستان کوفتح دلادی
افغانستان کیخلاف فتح کیلئے درکار 2 اوور میں 24 رنز 4 چھکے لگا کر پورے کردیے۔جارح مزاج آصف علی نے افغانستان کی امیدوں پر پانی پھیردیا۔فتح کیلئے درکار 2 اوورز میں 24 رنز صرف 6 گیندوں پر 4 چھکے لگا کر ہی پورا کردیا۔اس فتح کے بعد پاکستانی ٹیم نے …
مزید پڑھیئےدہلی میں جمعہ ادائیگی روکنے کیلئے انتہا پسندوں کا حملہ
مسجد کے باہر ‘جے شری رام’ کے نعرے لگاتے رہے-گھسنے کی کوشش پر متعدد ہندو زیر حراست- امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے-حکام
مزید پڑھیئےناظم آباد بورڈ آفس کے قریب سی این جی اسٹیشن پردھماکا،4 افراد ہلاک متعدد…
ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ جس کمرے میں دھماکا ہوا اس میں کوئی سلینڈر نصب نہیں، لگتا ہے دھماکا گیس بھرجانے سے ہوا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ کا انتظار ہے
مزید پڑھیئےروش سمیت 4 کمپنیوں کے مقدمات ڈرگ کورٹ بھیجنے کی منظوری
رپورٹ:سید نبیل اختر صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ نے ڈرگ رولز کی خلاف ورزی پر معروف ادویہ ساز کمپنی روش (Roche)سمیت 4 دوا ساز کمپنیوں کے مقدمات ڈرگ کورٹ بھیجنے کی منظوری دے دی۔محکمہ صحت کے اعلیٰ افسر کی کمپنی بھی رعایت لینے میں ناکام رہی۔ 3 میڈیکل اسٹور مالکان کو …
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز نے بالآخر فتح حاصل کرلی
دفاعی چیمپئن نے بنگلہ دیش کو 3 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی موجودگی کا احساس دلادیا
مزید پڑھیئےنواز شریف کے قریبی رشتہ داروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا…
شناختی کارڈز بلاک کیے جائیں۔ بینکنگ عدالت میں کشمیر شوگر ملز کیخلاف درخواست پر سماعت۔
مزید پڑھیئےانٹر میڈیٹ جنرل سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان
کامیابی کا تناسب 95 فیصد رہا جبکہ 498 طلبا نے اے ون گریڈ حاصل کیا۔
مزید پڑھیئےٹونٹی20 ورلڈ کپ.ویسٹ انڈیزکا بنگلہ دیش کو143رنز کا ہدف
روسٹن چیز نے 39 اور نکولز نے 40 رنز بنا کر اہم کردار ادا کیا ۔
مزید پڑھیئےڈالرکی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
کاروبارکے اختتام تک 61 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 171.65 روپے پر بند ہو گیا۔
مزید پڑھیئےآریان خان کی ضمانت۔عدالت نے سخت پابندیاں لگا دیں
پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم۔ تفتیشی افسرکی اجازت کے بغیر ممبئی نہیں چھوڑ سکیں گے۔
مزید پڑھیئےشادی کے بعد سے مریم ہی وزیر اعظم ہیں ۔کیپٹن صفدر
مریم نوازکی وزیراعظم بننے والی بات سیاسی نہیں ،روحانی ہے ۔
مزید پڑھیئےحکومت کا کالعدم جماعت کے ساتھ ایک بار پھر مذاکرات کا عندیہ
ہم نے کالعدم ٹی ایل پی کی قیادت سے کہا تھا کہ جی ٹی روڈ کھول دیں لیکن ہماری بات نہیں مانی گئی۔شیخ رشید
مزید پڑھیئےحکومت نے عوام پر پھر بجلی گرانے کی تیاری کرلی
نیپرا سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 39 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست ۔
مزید پڑھیئےقانون طاقت استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ
پولیس اور مظاہرین کے مابین جو کچھ بھی ہورہا ہے وہ تکلیف دہ ہے۔
مزید پڑھیئےشاہ رخ خان کے بیٹے کی رہائی آج متوقع
آج شام تک ہائی کورٹ کے احکامت موصول ہوجائیں گے۔وکیل
مزید پڑھیئےحکومت کی رٹ ہر صورت بحال رکھی جائے گی ۔ قومی سلامتی کمیٹی
ہم نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے ، میں اورنور الحق قادری مذاکرات کریں گے ۔ شیخ رشید
مزید پڑھیئےکالعدم تنظیم کا احتجاج روکنے کےلیے رینجرز کو گولی چلانے کا اختیار
وزیرآباد کے علاقے میں پنجاب رینجرزکی جانب سے مظاہرین کے لیے تنبیہی بینرز لگا دیے گئے۔
مزید پڑھیئےبنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی۔2دہشتگرد ہلاک
دہشت گردوں کے قبضہ سے 2 عدد ایس ایم جی، ایک ہینڈ گرنیڈ، 3 عدد میگزین اور کارتوس سمیت دیگر سامان برآمد ہوا ۔
مزید پڑھیئےکرونا سے مزید 17 افراد جاں بحق ہوگئے
ملک بھر میں اس وقت 23 ہزار151 کیسز فعال ہیں ۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں مزید528کیسز سامنے آگئے
لاہور سے 401 کیسز سامنے آئے، راولپنڈی سے 50 اور گوجرانوالہ سے 14ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےپیمرا نے بول نیوزکا ڈبہ گول کردیا
بول نیوز کیخلاف اقدام کالعدم تنظیم کے احتجاجی مظاہرے کی کوریج کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب
عبدالقدوس بزنجو کے حق میں 39 ووٹ کاسٹ ہوئے۔اپوزیشن نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔
مزید پڑھیئےنجی ٹی وی چینل نے لیگی رہنما ’ناصر بٹ‘ سے معافی مانگ لی
ہرجانہ اور جرمانہ ادا کرنے کیلیے بھی رضا مندی ظاہرکردی ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos