ایک لاکھ نو ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
موت کی گارنٹی صرف اللہ دے سکتا ہے۔ شیخ رشید
اپیل خارج ہونے کے بعد نواز شریف کا برطانیہ میں رہنا مشکل ہو جائے گا۔بابر اعوان،سزا پر ردعمل
مزید پڑھیئے25کروڑ روپے کے نوٹس پرعظمیٰ بخاری کا رد عمل آگیا
عثمان بزدار ہمت کریں اورالزامات کو غلط ثابت کریں۔
مزید پڑھیئےایون فیلڈ اورالعزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیلیں خارج۔ سزا بحال
نواز شریف کے مفرور ہونے کی وجہ سے درخواستیں خارج کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےبیوی نےآشناکےساتھ مل کرشوہرکوموت کی نیند سلادیا
اس حوالے سےایس پی گلشن اقبال عثمان معروف کا کہنا تھا کہ مقتول کی بیوی ساجدہ کی ایک رکشے والے سے دوستئ تھی جس کا پتہ مقتول حق نواز کو لگ گیا تھا
مزید پڑھیئےکراچی میں آج رواں سال کا آخری فل مون دیکھا جائے گا
فُل اسٹرابری مون پاکستان میں رات 11:39پر مکمل روشن دیکھا جاسکے گا۔
مزید پڑھیئےپشاور زلمی کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔دو کھلاڑی فائنل سے باہر
حیدر علی دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز سے بھی باہر ہو گئے،ان کی جگہ صہیب مقصود بطور متبادل کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ بن گئے ۔
مزید پڑھیئے9لاکھ روپے لے کر بھاگنے والی 10 سالہ بچی مل گئی
10 سالہ شگفتہ اعجاز گھر سے ناراض ہوئی اور غیرملکی کرنسی لے کر سیالکوٹ ریلوے اسٹیشن پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےایتھوپیا میں انتخابات۔بمباری کے نتیجے میں 80 افراد ہلاک
۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور بم دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتارکرلیا گیا
ملزم پیٹر پال ڈیوڈ کراچی فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔
مزید پڑھیئےخواجہ آصف کو ضمانت پررہاکردیا گیا
جیل حکام کی جانب سے خواجہ آصف کی رہائی کے احکامات ہسپتال پہنچائے گئے۔
مزید پڑھیئےاینٹی وائرس سافٹ وئیر کے بانی نے خود کشی کرلی
جان میک ایفی کو ٹیکس چھپانے کے الزام میں اکتوبر2020 میں گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےاسپیکر نے متنازع قانون سازی کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی
اپوزیشن کی جانب سے کمیٹی میں شاہد خاقان عباسی، ایاز صادق، رانا ثنااللہ، شاہدہ اختر علی، نوید قمر، شازیہ مری اور آغا حسن بلوچ شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےفلپائن۔ ٹیکس نہ دینے والے دولت مندوں کی گاڑیوں پر بلڈوزرچڑھا دیا گیا
صدر روڈریگو دوتیرتے نے محکمہ کسٹم کو 34 لگژری گاڑیوں کو نیلام کرنے بجائے تباہ کرنے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئےلاہور بم دھماکے کے ملزمان کی گرفتاری کے قریب ہیں۔ وزیر داخلہ کا دعویٰ
نجاب پولیس جلد ملزمان کو قانون کی گرفت میں لے کر عوام کو اچھی خبر سنائے گی۔شیخ رشید
مزید پڑھیئےآئل ٹینکرز کی ہڑتال۔ پٹرول بحران کا خدشہ
ہڑتال کے باعث ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 100 سے زائد غیر قانونی ہائوسنگ پروجیکٹس کا انکشاف
شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کے اطراف کی زمینوں پر بنائے گئے ہیں- قبضہ مافیا کو بعض سرکاری اداروں- علاقے کے وڈیروں اور جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی حاصل- جعلی مارکیٹنگ کمپنیاں بنا کر زرعی زمینوں پر بھی پلاٹوں کی فروخت جاری-
مزید پڑھیئےگیس بحران سے کراچی کی ساٹھ فیصد فیکٹریاں بند
کنرپاساکھی ڈیپ فیلڈ کی عارضی بندش سے یہ صورتحال پیدا ہوئی- چار جولائی تک گیس کی نارمل فراہمی کا امکان ہے- رپورٹ-
مزید پڑھیئےاسپیکرکو حکم دینے کا اختیار نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست نمٹا…
آئین کا آرٹیکل 69 عدالت کو اسپیکر قومی اسمبلی کو ڈائریکشن دینے سے روکتا ہے۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں متحدہ ارکان کا احتجاج ۔اسپیکر ڈائس کے سامنے دھرنا
ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین نے ایوان میں نعرے بھی لگائے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلی پنجاب نے عظمی بخاری کو25کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجو ا دیا
نوٹس میں وزیراعلی اورپرنسپل سیکریٹری کے خلاف الزامات کو من گھڑت ،بے بنیاد قراردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےدنیا کا سب سے بڑا کارگو ہوائی جہازسامان لے کر کراچی سے برطانیہ روانہ
کابل سے کراچی پہنچنے والا یہ جہازلگ بھگ 21 گھنٹے تک کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر موجود رہا۔
مزید پڑھیئےملزمان 3 روز سے تھانے میں موجود۔پولیس گرفتار کرنے سے گریزاں
اگر ہم ملزم ہیں تو ہمیں گرفتارکریں یا اراکین کے خلاف درج ایف آئی آرز ختم کریں۔اپوزیشن اراکین
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا سے مزید 35افراد جاں بحق ہو گئے
گزشتہ 24گھنٹوں میں ایک ہزار 97نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےلاہور اور فیصل آباد میں دو روز کیلیے آٹے کی سپلائی روک دی گئی
ملز کی بندش کے باعث مارکیٹ میں آٹے کی قلت کا خدشہ۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 6 کا فائنل آج کھیلاجائے گا
ملتان سلطانزاور پشاور زلمی کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیئےجوہرٹاؤن بم دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا
دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد چارہوگئی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان۔تحریک انصاف کے اہم رہنما اور صوبائی وزیر نے استعفیٰ دیدیا
موت برحق ہے، ہمیں کوئی ڈرائے نہیں، منتخب ہوا تو ٹھیک ہے، نہیں ہوئے تب بھی یہیں رہیں گے۔بلوچستان اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ کا پہلا چیمپیئن بن گیا
دوسری اننگز میں کیوی کپتان نے 52 اور روس ٹیلر نے 47 رنز بنائے اورناٹ آؤٹ رہے۔
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کی مہربانی سے کراچی میں بجلی بحران جاری
شہر قائد کے ہائی لاسز ایریا میں ساڑھے سات سے دس گھنٹوں کے لیے بجلی بند کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos