وزیر اعظم نے اکتوبر 2020 میں ڈاکٹر وقار مسعود خان کو وزیر مملکت کا درجہ دے کر اپنا معاون خصوصی مقرر کیا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دوسرا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔ ویسٹ انڈیزکے ایک وکٹ پر49 رنز
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 329 رنز کا ہدف دیدیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں حکمران جماعت میں اختلافات۔ صوبائی مشیراکبر آسکانی کامستعفی ہونے کا فیصلہ
جام کمال خان قابل احترام ہیں مگر وہ میرے محکمے میں بے جا مداخلت کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےروسی نژاد بھارتی اداکارہ نے خود کشی کرلی
الیگزینڈرا جاوی کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔
مزید پڑھیئےوادی پنجشیر طالبان کے محاصرے میں ہے۔ ذبیح اللّٰہ مجاہد
صوبہ بغلان کےضلع بنوں، پل حصار، دہ صلاح پر قبضہ کرلیا۔:ترجمان طالبان
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا رمیز راجہ کو نیا چیئرمین پی سی بی بنانے کافیصلہ
وزیراعظم رمیز راجہ کا نام بطور ممبر بورڈ آف کوگورنرز کو بھجوائیں گے۔ذرائع
مزید پڑھیئےآزاد جموں و کشمیرکونسل کے انتخابات کے نتائج کا اعلان
چارنشستوں میں سے 3 نشستوں پر پی ٹی آئی اورایک پی پی پی نے حاصل کی ۔
مزید پڑھیئےنور مقدم قتل کیس۔ملزمان کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ
ملزم ظاہرجعفرکے والدین سمیت چارملزمان کے جوڈیشل ریمانڈمیں 6 ستمبرتک توسیع کردی گئی۔
مزید پڑھیئےسی پیک کیخلاف عالمی سازشیں ہو رہی ہیں،شیخ رشید
افغان طالبان نے یقین دلایا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاتفاق شوگر ملز کو بجھوایا گیا انکم ٹیکس وصولی کانوٹس معطل
لاہورہائی کورٹ نے زیر التوا اپیل پر30روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم
آپ ٹیکنالوجی کو شکست نہیں دے سکتے تو پھرآپ ایسا کیوں کررہے ہیں؟۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سے احسان مانی اور رمیز راجہ کی ملاقات آج ہوگی
وزیراعظم عمران خان اگلے تین سال کیلیے پی سی سبی چیئرمین کے نام کی منظوری دیں گے۔
مزید پڑھیئےجمیکا ٹیسٹ۔ پاکستان نے پہلی اننگز 302 رنز پر ڈکلیئر کردی
ویسٹ انڈیز نے تین وکتوں کے نقصان پر 39رنز بنا لیے۔
مزید پڑھیئےافغان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کر دیے گئے
ہم امید اور دعا کرتے ہیں کہ افغان کرکٹ ٹیم اپنے عوام کے چہروں پر مسکراہٹیں لائے گی۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےاسکولوں کی بندش کیخلاف کے ڈی اے چورنگی پر مظاہرہ
مجبورہوکرسڑکوں پرآئےہیں، 23اگست سےتعلیمی ادارےکھولنےکاکہاگیاتھا۔طارق شاہ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے جسٹس فائز کے ازخود نوٹس پر عمل درآمد روک دیا
جائزہ لیں گے ازخودنوٹس کا اختیار کس انداز میں استعمال ہوسکتا ہے۔عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےافغان طالبان نے ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستان کی شکایات پرکمیشن قائم کردیا
3 رکنی کمیشن تشکیل دیا گیا ہے جو پاکستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے دہشت گردی کی شکایات کے ازالہ کرے گا۔
مزید پڑھیئےاجازت نہ ملنے پرپی آئی اے نے آج کا کابل فلائٹ آپریشن منسوخ کر…
افغان حکام کی جانب سے مقامی لوگوں کو کابل سے انخلا کی اجازت نہیں دی جارہی۔ایوی ایشن ذرائع
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا کے وار جاری۔ مزید 80 افراد جاں بحق
3772 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، اس طرح کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7 فیصد رہی.
مزید پڑھیئےکابل ایئر پورٹ فائرنگ۔ افغان محافظ ہلاک، تین جرمن اہلکار زخمی
مسلح افراد کی امریکی اور جرمن فوج سے بھی جھڑپ ہوئی۔
مزید پڑھیئےوادی پنج شیر پر قبضے کیلیے لڑائی۔ بھاری نقصانات پہنچانے کے دعوے
جنگجو کمانڈر قاری فصیح الدین لڑائی کی قیادت کر رہے ہیں۔طالبان
مزید پڑھیئےجنید صفدر کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیو سامنے آگئی
جنید صفدر نے نکاح نامے پر دستخط کرنے کے بعد اپنی دلہن سے بھی دستخط کرائے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی بیٹھے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے سے بازرہے۔گلبدین حکمت یار
افغانستان کے مستقبل پر بیانات جاری کرنے کے بجائے اپنے اندرونی معاملات سلجھانے چاہیئیں۔
مزید پڑھیئےمودی سرکار افغانستان سے سبق حاصل کرے۔ محبوبہ مفتی
ہمارا امتحان نہ لیں اور اپنے طریقے درست کریں،دیکھیں کہ آپ کے پڑوس میں کیا ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئےبلوچ سیاسی رہنماؤں کا پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان
مسلم لیگ ن بلوچستان کے قائم مقام صدر جمال شاہ کاکڑ نے اپنی رپورٹ پیش کردی۔
مزید پڑھیئےعزیزاللّہ فضلی دوبارہ افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نامزد
عزیز اللّہ فضلی افغانستان کرکٹ بورڈ کی لیڈرشپ اورآنے والے مقابلوں کو دیکھیں گے۔
مزید پڑھیئےفلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں
کورونا کا شکار ہونے کے بعد سی ایم ایچ ملیر کینٹ میں زیرعلاج تھیں۔
مزید پڑھیئےساتھیوں نے فیکٹری ملازم کے جسم میں زہریلی گیس بھر دی،حالت خراب
متاثرہ لڑکے کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق دو ملزمان حیدراورامتیازکو حراست میں لے لیا گیا۔
مزید پڑھیئےکابل ائیرپورٹ پر بھگدڑمچنے سے مزید7 افغان شہری جاں بحق
ائیرپورٹ پر صورتحال انتہائی خراب ہے،صورتحال پر قابو پانے کے لیے پوری کوششیں کی جارہی ہیں۔برطانوی وزارت دفاع
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی غزہ شہر میں بمباری۔42 فلسطینی زخمی
مظاہرین نے بارڈر فورسز پر فائر بم پھینکے،ایک اسرائیلی فوجی شدید زخمی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos