تازہ ترین

یونس میمن نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پر6 ماہ قبل شکنجہ کسا

اعلیٰ سیاسی شخصیت سے قریبی مراسم کا فائدہ اٹھایا- کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کا سسٹم آغا مقصود عباس کے ذریعے چلا رہا ہے- ایس بی سی اے کے بیشتر افسران کالے دھندے میں شامل- بلڈرز سے بھتہ وصولی کیلئے بھی ٹیم بنائی گئی ہے- سابق ڈی جی منظور قادر کاکا کو بھی حصہ دیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیئے

ابراہیم حیدری پولیس کی کاروائی بدنامہ زمانہ منشیات فروش خواتین گرفتار

گرفتار ہونے والی بدنامہ ذمانہ منشیات فروش خواتین میں جمیلہ اور سیما شامل ہیں

ابراہیم حیدری پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بدنامہ زمانہ منشیات فروش 2 خواتین کوگرفتار کرلیا۔ابراہیم حیدری پولیس نے دونوں خواتین کو بھاری مقدارمیں منشیات کے ساتھ گرفتار کیا۔ اس حوالے سے ترجمان ضلع ملیر پولیس کا کہنا تھا کہ بدنامہ زمانہ منشیات فروش خواتین سے پانچ کلو سے ذائد اعلیٰ …

مزید پڑھیئے