بجلی 19پیسے سستی کردی ،صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں دو ارب 60کروڑ روپے کاریلیف ملے گا۔فیصلے کا اطلاق صرف اگست کے بلوں پر ہوگا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی فوج کے ایک اوراہلکار نے خودکشی کرلی
قابض فوج کے اہلکار نے ضلع گندربال میں آرمی کیمپ کے اندر خود کو پھندا لگاکر خودکشی کی۔
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ اٹک کے قریب گرکر تباہ
دونوں پائلٹس طیارے سے بحفاظت اترنے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیئےعالمی ادارہ صحت نے بھارتی وائرس کو انتہائی خطرناک قرار دیدیا
اس وائرس کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کی شرح 120 فیصد جبکہ اموات 137 فیصد تک بڑھ جانے کا خدشہ ہے ۔ ۔عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھیئےابراہیم رئیسی نے ایرانی صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا
“میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری مذہب اور انتظامیہ اور آئین کی حفاظت کا حلف لیتا ہوں”۔
مزید پڑھیئےکیا گوگل کو بھی بند کر دیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ
ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کو ٹک ٹاک پر پابندی سے عدالت کو مطمئن کرنے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پر لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
گرفتارکیے گئے ملزم کے قبضے سے موبائل فون اور سمیں برآمد کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکی ریاست الاسکا میں طیارہ گرکر تباہ ۔6 افراد ہلاک
طیارہ کی گمشدگی کی خبر سامنے آنے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا جہاں سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے نے12سال بعد کوئٹہ سے پشاور کے لیے پروازوں کا آغاز کردیا
ابتدائی طور پر کوئٹہ سے پشاور دوطرفہ 2پروازیں جمعہ(آج) اور منگل کوروانہ ہوں گی۔
مزید پڑھیئےکشمیر پریمیئر لیگ کا آغاز آج سے ہوگا
شاہد آفریدی کی ٹیم راولا کوٹ اور شعیب ملک کی ٹیم میرپور ہاکس کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کے سبب مزید 67 افراد جاں بحق
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران چار ہزار 745 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےاجتماعی زیادتی ثابت ہونے پر3 مجرمان کو سزائے موت
دو ،دو لاکھ ہرجانہ کی سزا بھی سنائی گئی، ایک کو بری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےمرتضیٰ وہاب نے ایڈمنسٹریٹرکراچی کا چارج سنبھال لیا
بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کے ایم سی بلڈنگ پہنچے جہاں میونسپل کمشنرکراچی دانش سعیداوردیگر افسران نے ان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف نے برطانوی وزارت داخلہ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائرکردی
فیصلہ ہونے تک سابق وزیر اعظم برطانیہ میں قیام کرسکتے ہیں۔ مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےنوازشریف کسی دوسرے ملک جاسکتے ہیں۔دعویٰ
نوازشریف برطانیہ میں ویزا کے لیے اپیل مسترد ہونے پر ممکنہ طور پر برطانوی عدالتوں سے رجوع کریں گے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کا پاسپورٹ ختم ہوچکا ہے، وہ پاکستانی شہری نہیں۔ شیخ رشید
نوازشریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹوں میں ان کو پاسپورٹ مل سکتا ہے۔گفتگو
مزید پڑھیئےبرطانیہ کا نواز شریف کے ویزہ کی مدت میں توسیع سے انکار
سابق وزیر اعظم کے پاس برطانیہ چھوڑنے کیلیے صرف چند روز باقی رہ گئے۔
مزید پڑھیئےچاقو سے حملہ کرکے دو گدھوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
چرواہے دوسرے علاقے سے اپنے جانور چرانے کیلیے آئے تھے۔ تین گدھے کھیتوں میں گھسے تو کرشنا نامی شخص نے مشتعل ہوکر حملہ کر دیا۔
مزید پڑھیئےمندرمیں توڑ پھوڑ ۔سپریم کورٹ کا واقعے میں ملوث افراد کو گرفتارکرنے کا حکم
مندر کی بحالی کے اخراجات بھی ملزمان سے وصول کرنے کا حکم دیا گیا۔ واقعے میں جو چیزیں استعمال کی گئیں وہ بر آمد کی جائیں۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےباپ کوقتل کرنےوالابدبخت بیٹاگرفتار
پولیس نے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں قتل کی افسوسناک واردات کی گتھی سلجھادی۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن زیرو پوائنٹ سے 3 جولائی کی رات بزرگ کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جائیداد کی لالچ میں بیٹے نے …
مزید پڑھیئےبلوچستان میں یومِ استحصالِ کشمیرکےحوالے سےریلیاں نکالی گئیں
بلوچستان میں بھی یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا۔ کوئٹہ میں گورنر سید ظہور احمد آغا کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔شہر کے تمام اہم مختلف مقامات پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بینرز اور پوسٹرز آویزاں کیے گئے، اندرون بلوچستان میں بھی یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے ریلیاں …
مزید پڑھیئےایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب کی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری
حکومت سندھ کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کردیا گیا۔مرتضیٰ وہاب کی بطور کراچی ایڈمنسٹریٹر تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن حکومت سندھ کے محکمہ بلدیات کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، جبکہ بلدیہ عظمیٰ کراچی میں پہلے سے موجود ایڈمنسٹریٹر کراچی 20 …
مزید پڑھیئےاندرون ملک پروازوں ميں کھانا فراہم کرنے پر دوبارہ پابندی عائد
یہ پابندی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے این سی او سی کی ہدایات پر لگائی ہے۔
مزید پڑھیئےٹوکیو اولمپکس ۔ پاکستان اور بھارت کے مابین ٹاکرا ہو گا
مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے دیکھا جا سکے گا۔
مزید پڑھیئےنارتھ کراچی میں واٹر ٹینکرنے دو بھائیوں کو کچل دیا
واٹر ٹینکر کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس
مزید پڑھیئےہندوستان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔صدر علوی
مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کیا جارہا ہے، غیر کشمیری عوام کو لاکر کشمیر میں آباد کیا جارہا ہے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےاسرائیل کا اہم پڑوسی مسلمان ملک پر فضائی حملہ، توپ خانے سے گولہ باری
راکٹ فائر کرنے کے مقامات اور اسلحے کو نشانہ بنايا گیا۔ اسرائيلی فوج
مزید پڑھیئےعوامی مقامات پر بمباری کا بدلہ لیا جائے گا۔طالبان کا اعلان
افغان فضائیہ نے وحشیانہ حملے نہ روکے تو صدر اشرف غنی سمیت تمام اہم حکومتی عہدیداروں کو نشانہ بنایا جائیگا-
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کے سبب مزید 60افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 9.06 فیصد رہی۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی
مہمان ٹیم 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے 11 ستمبر کو پاکستان پہنچے گی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos