گرفتاری کی خبر ملتے ہی جیالے مشتعل ہوگئے، ٹائر جلا کر سڑکیں بلاک کردیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حبیب الرحمن کو حراست میں لینے کا بھارتی دعویٰ
بھارت حبیب الرحمن کی رہائی کو کلبھوشن کی رہائی سے مشروط کر رہا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےکوئی دھمکی دے یا لالچ،کسی کی پرواہ نہیں۔چیئرمین نیب
بد عنوانی ایک ناسور ہے جس کا علاج سرجری ہے۔جاوید اقبال
مزید پڑھیئےپاکستان کا بڑا فیصلہ ۔مودی کیلیے فضائی حدود بند
وزیراعظم مودی 21ستمبر کو نئی دہلی سے ائیر انڈیا ون کے ذریعے نیویارک روانہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےمئیرکراچی کے مشیر بھی کرپشن کے الزامات میں گرفتار
لیاقت علی خان کے ایم سی کے سابق ڈائریکٹرجنرل پارکس اوراس وقت مئیر کراچی کے مشیر ہیں۔
مزید پڑھیئےچوہدری شوگر مل کیس۔مریم نواز کے ریمانڈ میں7 روز کی توسیع
مریم نواز اور یوسف عباس کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےڈینگی آیا اور ملک بھر میں چھا گیا۔حکومت بے بس
مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھنے لگی۔ راولپنڈی میں صورتحال تشویشناک ہو گئی۔
مزید پڑھیئےگرفتاری سے کچھ دیر پہلے خورشید شاہ نے کیا بیان دیا تھا؟
موجودہ حالات میں حکومت مزید نہیں چل سکتی۔خورشید شاہ کی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےخورشید شاہ کی گرفتاری پر اپوزیشن نے کشمیر کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سینیٹر شیری رحمان اور احسن اقبال اٹھ کر چلے گئے۔
مزید پڑھیئےبچوں سے زیادتی و قتل کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈی ایس پی چونیاں اور ایس ایچ او کو بھی معطل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی کر دی
22 سے 24 ستمبر کے دوران شہرمیں سمندری ہوائیں معطل ہوسکتی ہیں۔
مزید پڑھیئےمحسن داوڑاورعلی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
ہائی کورٹ نے 10 لاکھ روپے کے مچلکوں اور دو افراد کی شخصی ضمانت طلب کی ہے۔
مزید پڑھیئےنیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتارکرلیا
انہیں نیب آفس راولپنڈی منتقل کر دیا گیا،راہداری ریمانڈ لے کر سکھر منتقل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف اور نیب کی اپیلوں پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی
خواجہ حارث نے ارشد ملک ویڈیو کامعاملہ عدالت کے سامنے اٹھادیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان سے جاکرکشمیر میں لڑنے والا دشمن ہو گا۔وزیر اعظم
طورخم بارڈر سسٹم سے وسطی ایشیائی ریاستوں کو بھی فائدہ ہوگا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےروس میں فوجی مشقیں، پاکستانی دستہ بھی شریک
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے زیر اہتمام مشقوں میں پاکستانی دستہ بھی حصہ لے رہا ہے۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کی جیل میں آصف علی زرداری سے ملاقات
ملاقات میں آصفہ بھٹو اور سردار لطیف کھوسہ بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےبھارت نے گلوکار عدنان سمیع پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا
ریزرو بینک آف انڈیا کی اجازت کے بغیر ممبئی میں فلیٹ خریدنے پر 50 لاکھ بھارتی روپے جرمانہ ادا کرنا پڑے گا
مزید پڑھیئےپاکستانی اور بھارتی وزیر اعظم سے جلد ملاقات کروں گا۔ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے سربراہان سے جلد ملاقات کروں گا۔ وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بھارت اور پاکستان کے سربراہان سے جلد ملاقات کروں گا، ہیوسٹن میں 22 ستمبر کو بھارتی وزیراعظم …
مزید پڑھیئےمٹی کا تودہ گرنے سے 4 افراد جاں بحق،100بھیڑ بکریاں ہلاک
خانہ بدوش رات کو سو رہےتھے کہ اسی دوران ان پر مٹی کا تودہ گرا۔اسسٹنٹ کمشنر درازندہ
مزید پڑھیئےحکومت کا مریم نواز سے متعلق فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
کوئی بھی سزا یافتہ شخص کسی عہدے پرفائز نہیں ہوسکتا۔ فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےبرطانیہ نے دنیا کونیوٹن دیا،ہمارے پاس یوٹرن ہے۔عبدالقادرپٹیل
ہم نے بہت تحمل سے چیخ پکار سنی،مجھےمجبورنہ کریں کہ میں ایوان کومچھلی بازارمیں تبدیل کردوں۔
مزید پڑھیئےقصور۔اغواکیے گئے تین بچوں کی لاشیں برآمد۔ایک تاحال لاپتہ
فیضان کی لاش چونیاں بائی پاس سے قریب سے برآمد ہوئی ،ڈھائی ماہ قبل اغواکیے گئے علی اور سلمان کی لاشیں بھی اسی جگہ سے برآمد ہوئیں۔
مزید پڑھیئےدل میں خوف ہو تو تحریک نہیں چلتی۔ مولانا فضل الرحمن
آزادی حاصل کرنے کیلیے طاقت سے ٹکرانا پڑتا ہے۔ورکرز کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات
وفد کی مالیاتی پیکج کی معاونت کے بعد حکومتی اقدامات پر بات چیت ہوئی،وزیراعظم نے حکومت کے معاشی اصلاحاتی کے اقدامات سے وفد کو آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےبرطانوی ایجنسی نے جج ارشد ملک کی ویڈیوزکواصلی قرار دیدیا
43 صفحات پر مشتمل رپورٹ کورواں ہفتے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےشوکت صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیلیں کھلی عدالت میں سننے کا حکم
عدالت نے تینوں درخواستوں پر رجسٹرارکے اعتراضات ختم کر دیے۔
مزید پڑھیئےصلاح الدین کی موت تشدد کے باعث ہوئی۔فرانزک رپورٹ
صلاح الدین کے پھیپھڑوں سے ایسا کیمیکل پایا گیا جس سے اس کے گردے سکر گئے۔
مزید پڑھیئےطالبات کیلیے عبایا کو لازمی قرار دینے کا حکم نامہ منسوخ
گزشتہ روز ضلع ہری پور میں اسکول کی طالبات کے لیے عبایا یا چادر لینے کو لازمی قرار دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر اعظم سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملے کی مذمت کی۔
مزید پڑھیئے