خارجہ امور کی سربراہ فیدریکا موگرینی مسئلہ کشمیر پر پارلیمنٹ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کو اضافی نمبر دینے کا الزام
فہدحسن کے فزکس کے پریکٹیکل میں 14نمبر تھے جنہیں تبدیل کرکے 30 کردیا گیا۔چیئرمین بورڈ نے نتیجہ روک لیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے حکومت کو آئینہ دکھادیا ۔سراج الحق
حکومت نے کرپشن ختم کرنا ہوتی تو سب سے پہلے اپنی صفوں میں موجود کرپٹ لوگوں کو پکڑتی۔
مزید پڑھیئےدو نئے ارکان کی تعیناتی ’غیر آئینی‘ ہے۔الیکشن کمیشن کا موقف
تعیناتی میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، صدر کی جانب سے دو ممبران کی تقرری آئین میں دیے گئے طریقۂ کار کی خلاف ورزی ہے۔سیکریٹری الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل باجوہ سے سعودی عرب کے ملٹری ایڈوائزر کی ملاقات
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اورعلاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےاخوان المسلمون کے 11 رہنماؤں کو عمر قید کی سزا
ان رہنماؤں پر فلسطین کی تنظیم حماس کیلیے جاسوسی کرنے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےلداخ میں بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ
بھارتی فوج کے ایک دستے نے گشت کے دوران چین کے علاقے میں دراندازی کی جس پر دونوں ممالک کے فوجیوں میں ہاتھا پائی ہوئی۔
مزید پڑھیئےآئین کی شق 149 کیا ہے؟
وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی جانب سے کراچی کو آئین کے آرٹیکل 149 کے تحت وفاقی کے سپرد کرنے کے بیان کے بعد سندھ حکومت اور وفاق کے درمیان ٹھن گئی۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کراچی میں آئین کے آرٹیکل 149 (4) کے نفاذ کی تجویز …
مزید پڑھیئےوسطی افریقی ملک کانگو میں ٹرین حادثے میں 50 افراد ہلاک
ٹرین کو حادثہ پٹڑی سے اتر جانے کے باعث پیش آیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی
مزید پڑھیئےکشمیریوں کی نسل کشی برداشت نہیں کی جائے گی۔صدر مملکت
مسئلہ کشمیرحل نہ ہوا توعلاقائی امن کے لیے شدید خطرہ بن سکتا ہے۔عارف علوی
مزید پڑھیئےپاک فوج میں اعلی سطح پرتبادلے و تقرریاں
لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمان اور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کورکمانڈر راولپنڈی تعینات کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت کے خطاب کے دوران’ گو نیازی گو‘ کے نعرے
اپوزیشن ارکان نے صدر مملکت کے ڈائس کا گھیراﺅ کرلیا، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کرعارف علوی پر اچھال دیں۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں امریکی ناکامی کا ذمے دار پاکستان نہیں۔عمران خان
دہشت گردی کے خلاف امریکا کی جنگ میں پاکستان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔وزیر اعظم پاکستان
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی نے چیئرمین نیب کی تقرری پر معافی مانگ لی
ملک کا وزیراعظم تھا، بتا دیتے تو آفس پہنچنےکے لیے تانگہ یا آن لائن ٹیکسی کرا لیتا۔شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھیئےبانی ایم کیوایم کی ضمانت میں توسیع کردی گئی
بانی ایم کیو ایم سے چار گھنٹے تک پولیس اسٹیشن میں پوچھ گچھ کی گئی ۔
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی۔پاک فوج کا جوان شہید
بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے حاجی پیرسیکٹرپربلا اشتعال فائرنگ کی، پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے کراچی کا کنٹرول سنبھالنے کی ٹھان لی
ایک ڈرافٹ تیار کیا جارہاہے جو وزیراعظم کے سامنے پیش کیا جائے گا۔وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم
مزید پڑھیئےکراچی پرغیرآئینی قبضے کی کوشش کی تو حکومت کو گھر جانا پڑے گا۔بلاول
کل بنگلا دیش بنا تھا، اگر ظلم کرتے رہے تو سندھو دیش بھی بن سکتا ہے۔حیدر آباد میں پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےامریکی فوج دشمنوں پر کاری ضرب لگاتی ہے۔ٹرمپ
ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کے بعد طالبان سے مذاکرات منسوخ کیے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےسری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان خدشات سے دو چار
بورڈ کو سری لنکن وزیر اعظم کے آفس کی جانب سے دورہ کے حوالے سے وارننگ موصول
مزید پڑھیئےبھارتی نوجوان کی بابا بن کر امریکا جانے کی کوشش
' میک آپ آرٹسٹ پٹیل کے ہاتھوں پرموجود کالے بالوں کو رنگ کرنا بھول گیا'اور پکڑا گیا۔
مزید پڑھیئےبابا رحمتے کی کاوشوں کانتیجہ ہے وہ ملک میں بھی نہیں رہ سکتے۔سلیم صافی
ثاقب نثارکے بچھائے ہوئے کانٹے موجودہ عدلیہ کو اپنی پلکوں سے چننے پڑرہے ہیں۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر۔ بھارتی دہشت گردی جاری،ایک اور کشمیری نوجوان شہید
آصف مقبول نامی نوجوان ایک کار میں سفرکر رہا تھا کہ بھارتی فوجیوں نے گولیاں برسا دیں۔
مزید پڑھیئےملازمت سے استعفیٰ نہیں دیا،دھمکیاں دی جارہی ہیں۔لیڈی کانسٹیبل
جب عزت نفس پر حملہ ہو تو کوئی لڑکی خاموش نہیں رہ سکتی،تحفظ فراہم کی اجئاے۔فائزہ نواز
مزید پڑھیئےملک کو مسائل سے نکالنے کیلیے نئے انتخابات کرائے جائیں۔احسن اقبال
ملکی معیشت دیوالیہ ہونے کی جانب بڑھ رہی ہے،یہی سلسلہ چلتا رہا تو پاکستان کی خود مختاری کا سودا کرنا پڑے گا۔
مزید پڑھیئےہمارا مخالف بزدل اور کم ظرف انسان ہے۔مریم اورنگز یب
حمزہ شہباز کا جیل میں گھرسے کھانا بند کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےنواز شریف کوپلی بارگین نیب سے ہی کرنا ہوگی۔ وزیر داخلہ
جوکشمیر کا سودا کرسکتے تھے ، اللہ نے ان کو جیل بھیج دیاہے ۔اعجاز شاہ
مزید پڑھیئےپاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر جواب جمع کرا دیا
ایف اے ٹی ایف اور پاکستان کے درمیان ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق مذاکرات بنکاک میں ہوئے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے بھارت میں سیاسی پناہ مانگ لی
بلدیو کمار بھارت میں اپنے اہل خانہ کے 3 افراد کے ساتھ موجود ہیں،انہوں نے وزیراعظم مودی سے سیاسی پناہ کی درخواست کی ہے۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی نااہلی کیلیے درخواست سماعت کے لیے مقرر
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ کل درخواست کی سماعت کریں گے۔
مزید پڑھیئے