صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی ایم پی اے سبطین خان پر چنیوٹ میں غیر قانونی ٹھیکوں کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاک بھارت میچ۔ایک ٹکٹ پانچ لاکھ روپے میں فروخت
ٹکٹوں کی مانگ اب اتنی بڑھ چکی ہے کہ ایک ٹکٹ ڈھائی ہزار پاؤنڈ یعنی تقریباً پانچ لاکھ پاکستانی روپے میں فروخت ہورہا ہے
مزید پڑھیئےکرپشن کے خاتمے کے لیے فریم ورک بنانا ہوگا۔وزیر اعظم
خطے میں امان و امان کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کو کردار ادا کرنا ہوگا۔عمران خان
مزید پڑھیئےقانون کی نظر میں مرد اور عورت کی تمیز نہیں ہوتی۔فردوس عاشق اعوان
خاتون کرپشن کرے تو قانون اسے چھوڑنے کی اجازت نہیں دیتا۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات
مزید پڑھیئےپاکستان میں صرف ایک مقدس و معصوم بہن ہے۔مریم نواز
علیمہ خان اعتراف جرم کر کے بھی قانون کو کٹہرے میں کھڑا کر کے اور اس کا تمسخر اڑا کر چلتی بنی۔
مزید پڑھیئےڈالر مہنگا۔سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے
ایک تولہ سوناملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 75 ہزار 900 روپے پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےنیپرا نے بجلی ایک روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی
بجلی مہنگی کرنے کا اطلاق کے الیکٹرک کے سوا ملک بھر کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہوگا۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری نے عمران خان کو استعفیٰ دے کر گھر جانے کا مشورہ دیدیا
اگرعمران خان بہت پہلے والوں کی پگڑیاں نہیں اچھالنا چاہتے تو مشرف کے دور سے توآغاز کریں۔میڈیا سے غیررسمی گفتگو
مزید پڑھیئےججز کیخلاف صدارتی ریفرنس۔سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ختم
ریفرنس کی سماعت کے موقع پر سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں وکلا کی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا گیا جب کہ پنجاب میں جزوی ہڑتال رہی۔
مزید پڑھیئےپوری حکومت کرکٹ کھیلنے لندن جانے کیلیے تیار
شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
مزید پڑھیئےجب چاہیں حکومت گرا سکتے ہیں۔بلاول بھٹو
چیئر مین نیب نے انٹرویو میں کہا اگر نیب حکومتی ارکان کیخلاف انکوائری کرے گا تو حکومت گرجائے گی۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں حکومتی ارکان کا شور شرابہ۔بجٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر
شہباز شریف تقریر کرتے تو ہنگامہ دوبارہ شروع ہوجاتا۔ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس پیر کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا۔
مزید پڑھیئےاوپن مارکیٹ میں ڈالر157روپے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈکیا گیا۔
مزید پڑھیئےنیب نے فریال تالپورکو بھی گرفتار کرلیا
فریال تالپور تاحکم ثانی اپنے گھر میں قید رہیں گی، انہیں کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی پاکستان کا بدترین شہر بن چکا ہے۔سپریم کورٹ
مفرور ملزمان کھلے عام گھوم رہے ہیں، پولیس انہیں پکڑ نہیں سکتی۔جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی روسی صدر پیوٹن سے غیر رسمی ملاقات
عمران خان اور نریندرمودی نے ہال میں داخل ہوتے ہوئے آپس میں کوئی مصافحہ نہ کیا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے سادگی پالیسی کی دھجیا ں اڑا دیں
ایوان صدر میں ’مکاﺅ ‘طوطے رکھنے کے لیے پنجرے کی تعمیر کیلیے 19لاکھ کا ٹینڈر جاری
مزید پڑھیئےملک بھر میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا
چین سرفہرست ،ایتھوپیا دوسرے نمبر پرہے۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی طبیعت اچانک ناساز۔اسپتال منتقل کردیا گیا
نیب کی ٹیم پہلے انہیں اسلام آبادڈائیگنا سٹک سینٹر اور پھرسرکاری ہسپتال راولپنڈی کارڈیالوجی لے گئی۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ اور بھارت کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا
مسلسل بارش کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان ٹاس بھی ممکن نہ ہوپایا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں شدید گرمی کی لہر جاری۔ایک شخص ہلاک
بلدیہ مدینہ کالونی 7 نمبر میں 30 سالہ نامعلوم شخص گرمی کے باعث پیدل چلتے ہوئے گر کر ہلاک ہوگیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس۔افتخار چوہدری بھی میدان میں آ گئے
سابق چیف جسٹس نے حکومتی ریفرنس پر سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھیئےبھارت کیساتھ جنگ نہیں چاہتے،روس کی ثالثی قبول ہے۔عمران خان
وزیراعظم نے روس سے ہتھیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔انٹر ویو
مزید پڑھیئےخلیج عمان میں دو تیل بردار بحری جہازوں پر حملہ۔ایک میں آگ لگ گئی
دونوں بحری جہازوں سے عملے کو باحفاظت نکال لیا گیا۔
مزید پڑھیئےاختر مینگل کی اپوزیشن میں شمولیت کی پیشکش۔بلاول نے مذاکرات کیلیے کمیٹی بنا دی
اپوزیشن ہمارے مطالبات پر ہمارے ساتھ تحریری معاہدہ کرے۔اختر مینگل
مزید پڑھیئےوزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلیے کرغزستان پہنچ گئے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی عثمان ڈار بھی ہمراہ ہیں۔
مزید پڑھیئےپختونخوا حکومت کے 5 معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی معطل
معطل ہونے والوں میں اجمل وزیر، ضیا بنگش، عبدالکریم،حیات اللہ اور کامران بنگش شامل ۔
مزید پڑھیئےعمران نیازی جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں۔نواز شریف
سابق صدر آصف زرداری اور حمزہ شہباز کی گرفتاری بلا جواز ہے
مزید پڑھیئےمشتاق احمد سکھیرا کو وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
وزارت قانون و انصاف نے وفاقی ٹیکس محتسب کی برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے محسن داوڑ کو نوٹس جاری کر دیا
محسن داوڑ کی کامیابی جے یو آئی (ف) کے مفتی مصباح الدین نے چیلنج کی ہے۔
مزید پڑھیئے