قبائلی علاقوں کا ہر نوجوان پی ٹی ایم سے وابستہ نہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی کا پارہ 41 تک پہنچ گیا۔کل سے 3 مئی تک ہیٹ ویو کا…
محکمہ صحت نے سندھ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔
مزید پڑھیئےجاپان کے بادشاہ نے تاریخ رقم کر دی۔از خود اقتدار سے کنارہ کشی کرلی
شہنشاہ اکیہیتو 200 سال میں پہلے ایسے شہنشاہ ہیں جو اپنی مرضی سے دست بردار ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی نظام کا مسود ہ قانون منظور کرلیا
اپوزیشن نے بل کی منظوری کے خلاف ایوان کے اندر بنچوں پر کھڑے ہو کر بھرپور احتجاج کیا۔
مزید پڑھیئےچوہدری برادران کیخلاف نیب انکوائری بند کرنے کا حکم
احتساب عدالت نےنیب کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
مزید پڑھیئےعید کیلیے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان
نئے نوٹ حاصل کرنے کے خواہشمند فرد کو شارٹ کوڈ 8877 پر ایک ایس ایم ایس بھیجنا ہوگا، جس میں اسے اپنا کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ یا اسمارٹ کارڈ نمبر اور مطلوبہ ’ای برانچ‘ کا کوڈ لکھنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
نظر ثانی درخواست پر فیصلہ ہونے تک عبوری ضمانت میں توسیع کی جائے۔درخواست
مزید پڑھیئےکراچی جناح ہسپتال سے 5 روز قبل لڑکی کے لاپتہ ہونے کا ڈراپ سین
جناح ہسپتال سے 5 روز قبل لاپتہ ہونے والی لڑکی خود ہی گھر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان 2 مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے
تقریب میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مدعو کیا گیا ہے ۔ فیصل واوڈا
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر کر دیا گیا
رمضان المبارک میں کام کے اوقا ت صبح دس بجے سے شام 4 بجے تک کر دیے گئے۔فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےامریکی صدر کے جھوٹے دعووں کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کر گئی
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے صدر ٹرمپ کے بڑے بڑے اور گمراہ کن دعووں پر رپورٹ جاری کر دی۔
مزید پڑھیئےپاک فوج مادر وطن کا ہر قیمت پر دفاع کرے گی۔آرمی چیف
جنرل قمر جاوید باجوہ کا چونیاں اور قصور کا دورہ،مشقیں دیکھیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ گرفتار
سسرال میں ہنگامہ کرنے پر پولیس نے حراست میں لیا, بعد میں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےدورہ انگلینڈ۔پاکستان دوسرے پریکٹس میچ میں بھی فاتح
پاکستان نے 274 رنز کا ہدف 41ویں اوورز میں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
مزید پڑھیئےفوج اپنا کام کرے،دوسروں کے معاملات کو نہ چھیڑے۔مولانا فضل الرحمن
حکومت دھوکا دے رہی ہے مدارس اب مذاکرت پر اعتبار نہیں کریں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےعلی ظفر مجھ سےمعافی مانگنے کیلیے تیار تھے۔میشا شفیع
شکایت کرنے پرعلی ظفرنے پیغام بھجوایا تھا کہ مجھ سے گھرمیں آکربات کریں۔
مزید پڑھیئےکم عمری کی شادی پرپابندی کابل سینیٹ سے بھی منظور
18 سال سے کم عمربچوں کی شادی کرنے والے کو 2 لاکھ روپے جرمانہ اور3 سال قید کی سزا ہو گی۔
مزید پڑھیئےبھارت۔لوک سبھا انتخابات کا چوتھا مرحلہ مکمل
مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبرکینا فاسو میں گرجا گھر پر حملہ۔پادری سمیت 6 افراد ہلاک
حملے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے مذاکرات۔پاکستان 600ارب کے نئے ٹیکس لگانے کیلیے تیار
مذاکرات میں آئی ایم ایف کو ایمنسٹی اسکیم پر بھی رضا مند کرنے کی کوشش کی گئی ۔
مزید پڑھیئےسری لنکا میں چہرہ ڈھانپنے پرپابندی عائد کردی گئی
چہرے ڈھاپنے پر پابندی کا اطلاق حملوں کے باعث سیکیورٹی کے پیش نظرکیا گیا ہے۔ سری لنکن صدر
مزید پڑھیئےجعلی اکاؤنٹس کیس۔ایک اور ملزم آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گیا
ملزم شیر محمد نے وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست دیدی۔
مزید پڑھیئےسرکاری حج اسکیم میں ناکام عازمین کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ
نئی حج قرعہ اندازی 9474 عازمین کےلیے ہوگی۔وزارت مذہبی امور
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس۔دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
دھرنا اسلام آباد میں تھا جس کی بنا پررقم کے لین دین کا الزام لگایا گیا لہٰذا کیس اسلام آباد میں منتقل کیا جائے۔وکیل عمران خان
مزید پڑھیئےپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج۔ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
اپوزیشن کے احتجاج کے دوران لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب حادثہ ۔12مسافر جاں بحق
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ڈرائیور سو گیا تھا۔ترجمان موٹروے پولیس
مزید پڑھیئےڈی جی آئی ایس پی آر کے ذریعے پالیسی بیان دینے سے گریز کیا…
ہم نہیں چاہتے کہ ادارے متنازع ہوں ، راﺅ انواز پر آصف علی زرداری اپنا موقف دے چکے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس۔12 انکوائریوں کی منظوری
بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے،نیب احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔ چیئرمین نیب
مزید پڑھیئےاسپیکر کا ن لیگ کے ارکان کی رکنیت بحال کرنے سے انکار
عظمیٰ بخاری، اشرف رسول اورعبدالرو¿ف کی رکنیت ایوان میں ہنگامہ آرائی پر معطل کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی ایم کیلیے مہلت ختم ہو گئی۔ترجمان پاک فوج
راﺅ انوار جن کا بچہ تھا ،وہ پارٹی پی ٹی ایم کو سپورٹ کر رہی ہے۔میجر جنرل آصف غفور
مزید پڑھیئے