منسوخ کردہ معاہدے کو میرے دفتر میں پیش کیا جائے تاکہ میں اسے ٹھکانے لگاؤں،امریکی صدر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سری لنکامیں کشیدہ حالات کےبعدقومی انڈر19کرکٹ ٹیم کادورہ منسوخ
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے جنوبی افریقا کے دورے سے قبل کولمبو میں سیریز کا امکان ہے،
مزید پڑھیئےبلین ٹری منصوبہ،10کروڑ پودوں کو5ارب بنادیاگیا،زبان پھسل گئی ہوگی،مریم اورنگزیب
ایک کروڑ نوکری اور 50 لاکھ گھروں کا خواب دیکھنے والوں کیلئے گھبرانے کا وقت ہو گیا ہے،ترجمان ن لیگ
مزید پڑھیئےجومجھےوزیراعلیٰ بناناچاہتےہیں وہ ہی جواب دیں،چوہدری نثار
سیاست عہدے کیلئے نہیں، عوام کی خدمت کیلئے کرتا ہوں۔سابق وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےعمران خان کیلئےسمجھتی ہےکاجملہ بولنےکےبعدبلاول بھٹو کی وضاحت
گزشتہ دنوں پریس کانفرنس کے دوران بلاول نے وزیراعظم کے لیے مذکر کی بجائے مؤنث کا صیغہ استعمال کیا تھا
مزید پڑھیئےسری لنکا میں حالیہ بدترین دہشتگردی میں بھارت کےملوث ہونےکاانکشاف
خودکش بمبار زاہران ہاشمی طویل عرصہ جنوبی بھارت میں مقیم رہا،
مزید پڑھیئےمسافر 160غیر ملکی موبائل فون ایئرپورٹ پرچھوڑ کر فرار
کسٹم اہلکاروں نے موبائل فونز قبضے میں لے لیے۔
مزید پڑھیئےجرمن خاتون محبت کی تلاش میں جہلم پہنچ گئی
اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کا وفد 29 اپریل کو پاکستان آئے گا
وفد سے معاونت کے پروگرام پر تکنیکی بات چیت ہوگی۔ترجمان وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےسری لنکا نے پاکستانیوں کیلیےویزا آن ارائیول کی سہولت ختم کر دی
39 ممالک کے شہریوں کو سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے تک اس سہولت کو روک دیا گیا ہے۔ وزیر سیاحت
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 اپریل کو طلب کر لیا
اجلاس میں16 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبی این پی مینگل حکومت سے علیحدگی کیلیے پر تولنے لگی
باضابطہ طور پرالگ ہونے کے فیصلہ پر مشاورت شروع ہو گئی۔
مزید پڑھیئےکوئی واقعہ ہوا تو موبائل کمپنی سربراہ پر دہشتگردی کا مقدمہ ہوگا۔سپریم کورٹ
حکومت چھوٹے ایونٹ پر موبائل سروس بند نہ کرے۔جسٹس عظمت سعید
مزید پڑھیئےمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو مزید ذمے داریاں سونپ دی گئیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی، کابینہ کمیٹی برائے توانائی اور کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین مقرر،نوٹی فیکشین جاری
مزید پڑھیئےچینی سفارتخانے کا پاک چین تعلقات کیلیے آئی ایس پی آر کے کردار کا…
ڈپٹی چیف آف مشن لیجیان ژائو نےڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےگورنر ہاؤس پنجاب میں عشائیہ۔ ق لیگ آئی نہ جہانگیر ترین
عشائیہ میں 185 میں سے125ارکان نے عشائیہ میں شرکت کی۔
مزید پڑھیئےایسٹر دھماکوں کے حملہ آوروں کی لاشیں وصول کرنے سے انکار
مساجد میں تدفین کی بھی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام میں دہشتگردی کی کوئی جگہ نہیں.سری لنکن علما
مزید پڑھیئےرمضان المبارک کے لیے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان
ہفتے میں پانچ روز کھلے رہنے والے دفاتر کا وقت صبح 09 بجے سے 3:30 تک ہوگا۔
مزید پڑھیئےنشویٰ کے والد کا اسپتال کے مالکان کی عدم گرفتاری کیخلاف دھرنے کا اعلان
کل شام 5 بجے تک کی ڈیڈلائن ہے، اگر یہ کام نہیں ہوئے تو اتوار کو احتجاج کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےجمہوریت میں عوام کی مرضی چلتی ہےامپائر کی نہیں۔بلاول
احتساب کے نئے قانون پر حکومت کے ساتھ بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔
مزید پڑھیئےجعلی اکاﺅنٹس کیس۔یونس قدوائی کے فرنٹ مین نے60 کروڑ کا پلاٹ واپس کر دیا
نیب نے پلاٹ کی دستاویزات کے ڈی اے کے حوالے کردیں۔
مزید پڑھیئے’’یا اللہ تیرا شکر ہے‘‘ پاکستان رسوائی سے بچ گیا
وزیر اعظم کی چین میں کاغذ پر لکھی تقریر کرنے پر سلیم صافی اور دیگر کا تبصرہ
مزید پڑھیئےشاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے گئے
چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل، سابق ایم ڈی پی ایس اوعمران الحق، مبین صولت، شاہداسلام الدین اورعامر نسیم بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے‘ون بیلٹ ون روڈ’ کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے 5 نکات پیش
میگا منصوبے سے پاکستان میں توانائی بحران میں کمی ہوئی۔عمران خان
مزید پڑھیئےبھارتی نیوی کے بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی۔لیفٹیننٹ کمانڈر ہلاک
ڈی ایس چوہان کو نیول اسپتال کروار لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔
مزید پڑھیئے2 فیصد وکلا نے پورےسسٹم کو مفلوج کررکھا ہے۔لاہور ہائی کورٹ
کوئی ماں کا لعل ایسا پیدا نہیں ہوا جو ہم سے فیصلہ کا ایک نقطہ بھی تبدیل کرواسکے۔
مزید پڑھیئےعمراں خان نے سی پیک کوپاکستان کے لیے نعمت قرار دیدیا
سی پیک منصوبوں سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع بڑھ رہےہیں۔وزیر اعظم
مزید پڑھیئےماہ صیام کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان
رمضان کا چاند 5 مئی 29 شعبان کو نظر نہیں آئے گا۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی۔3 لیگی ارکان کی رکنیت معطل
ڈپٹی اسپیکر سے تلخ جملوں کا تبادلہ.عظمیٰ بخاری نے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف نعرے لگوائے۔
مزید پڑھیئےسری لنکا میں پاکستانیوں کو محتاط رہنے کا انتباہ جاری
طرابلس میں بسنے والے پاکستانی محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئے