تازہ ترین

آصف زرداری کیخلاف سوئس اکاؤنٹس کیس دوبارہ کھولا جا سکتا ہے، فواد چوہدری

شہباز شریف کے خلاف جو کیسز ہیں انہیں روزانہ کی بنیاد پر سنا جائے۔فائل فوٹو

براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات کے لیے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سیعد شیخ کی سربراہی میں قائم کیے گئے کمیشن نے سوئس کیسز کا اوریجنل ڈیٹا ریکور کیا ہے، کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ

مزید پڑھیئے