ملزمان نے ٹک ٹاک انتظامیہ سے پیسے لے کر ایسی ویڈیوز پوسٹ کیں جن سے بے حیائی اورغیر اخلاقی مواد پھیلا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گستاخانہ کلمات ادا کرنے والا مفتی گرفتار
ملزم کو آئندہ عدالت میں پیش کرکے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ راولپںڈی پولیس
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کے باعث مزید 27ہلاکتیں
گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران ایک ہزار663نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےپشاور زلمی نے کراچی کنگز کو گھر بھیج دیا
فائنل تک رسائی کیلئے آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی پنجہ آزمائیں گے۔
مزید پڑھیئےروہڑی ۔ مال گاڑی کی زد میں آ کر دوبچے جاں بحق
جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت عبدالحمید اورفخر چوہان کے ناموں سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےمیں طالبان کاترجمان نہیں ہوں۔شاہ محمود قریشی
اگر افغانستان کے حالات 90کی دہائی کے ہوگئے تو اس سے صرف افعانستان نہیں پاکستان کا بھی نقصان ہوگا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےفٹ بال میچ کے دوران کھلاڑی انتقال کرگیا
22سالہ عثمان علی ولد انورعلی کو دوران میچ دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
مزید پڑھیئےمناظرہ کر لیں۔ پرویز خٹک نے شہباز شریف کو چیلنج دیدیا
انہوں نے 20سال میں پنجاب میں کیا کر دکھایا اور ہم نے 8سال میں کیا ترقی کی ۔
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں شہد اور رقص ذکر۔اسپیکر نے مائیک بند کرا دیا
دعا بھٹو نے تقریرکے دوران شور شرابے پراسپیکر سے کہا کہ ان بکریوں کو چپ کرائیں۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں اپوزیشن کے17 اراکین اسمبلی نے گرفتاری دیدی
ہمارے حوصلے بلند ہیں۔ ہماری گرفتاری سے حکومت کا خاتمہ ہوگا۔ نصراللہ زیرے
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے دورہ برطانیہ ملتوی کردیا
ملک کی داخلی، سیاسی اورعلاقائی صورتحال کے پیش نظر ازخود برطانیہ نہ جانے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیئےگجرنالے کے متاثرین کا بلاول ہاؤس پراحتجاج کا اعلان
متاثرین کے اعلان کے بعد بلاول ہاؤس کے اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی پولیس کا ایک اور مقابلہ مشکوک ہو گیا
مقدمہ درج کر کے چار اہلکاروں کو گرفتارکرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےیورپ نے طالبان کی طاقت کو تسلیم کرلیا
قطر میں کامیاب مذاکرات- طالبان نے یورپی سفارتکاروں- ماہرین اور این جی اوز اہلکاروں کی سیکیورٹی کی یقین دہانی کرادی-
مزید پڑھیئےطارق ملک چیئرمین نادرا تعینات۔نوٹیفکیشن جاری
طارق ملک کی تعیناتی کی مدت تین سال ہوگی۔
مزید پڑھیئےسابق سینیٹر عثمان کاکڑاتنقال کرگئے
عثمان خان کاکڑکو جمعرات کے روز برین ہیمرج ہوا اور وہ اپنے گھرمیں گرکر زخمی ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس کی تلوارکب لٹکتی رہے گی؟
تحریک انصاف کی مالی دستاویزات کی جانچ کا عمل مکمل ہوئے تین ہفتے گزر چکے- حتمی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کرائی گئی- جولائی میں الیکشن کمیشن کے دو صوبائی ارکان کی ریٹائرمنٹ سے معاملہ مزید لٹک جائے گا-
مزید پڑھیئےعورت مختصر کپڑے پہنے گی تو مردوں پراثر تو پڑے گا۔وزیراعظم
جس معاشرے میں لوگ ایسی چیزیں نہیں دیکھتے وہاں اس سے اثر پڑے گا لیکن امریکا جیسے معاشرے میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔انٹر ویو
مزید پڑھیئےآج کا دن طویل ترین اور رات مختصر ترین ہوگی
22 جون بروز منگل سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی۔ماہرینِ فلکیات
مزید پڑھیئےبجٹ میں کراچی پیکج کا کوئی نام و نشان نہیں۔ بلاول بھٹو
لوگ مانیں یا نہ مانیں سندھ میں بہترین کام ہوئے ہیں،وہ کام ہوئے ہیں جوعمران خان اورعثمان بزدارنہیں کرسکے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےشہبازشریف اور حمزہ شہبازکی عبوری ضمانت منظور
شہبازشریف کو ایف آئی اے نے شوگرا سکینڈل تحقیقات میں 22جون اور حمزہ شہباز کو 24 جو ن کوطلب کر رکھاہے۔
مزید پڑھیئےپشاورکی طالبہ نے گھر سے بھاگ کر ٹک ٹاکرز سے شادی کرلی
پولیس نے جیکب لائن سے ملزم انس کو گرفتار کرکے طالبہ کو بازیاب کرالیا۔
مزید پڑھیئےدورہ ویسٹ انڈیزکے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
26رکنی پاکستان ویمنز ٹیم 23جون کو انٹیگا روانہ ہوگی ۔
مزید پڑھیئےمفتی عزیز الرحمان نے اعتراف جرم کرلیا
طابعلم صابرکو پاس کرنے کا جھانسہ دے کر زیادتی کی ویڈیو بنائی۔
مزید پڑھیئےپشاور زلمی یا کراچی کنگز،گھرکون جائے گا، فیصلہ آج رات ہو جائے گا
پہلا کوالیفائرمیچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے مابین کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا دم توڑنے لگا،مزید 30ہلاکتیں
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ایک ہزار907نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل۔ نیوزی لینڈ نے 101رنز بنا لیے
کین ویلیمسن اور روس ٹیلر پچ پر موجود ہیں۔ بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 217بنا سکی ۔
مزید پڑھیئےکراچی۔ویکسی نیشن سینٹرکے دروازے آج بھی بند۔ باہر عوام کا رش
ویکسی نیشن کرنے والے عملے کی جانب سےکوئی جواب نہیں دیا جارہا۔عوام
مزید پڑھیئےملتان میں ویکسی نیشن سینٹر پر بھگدڑ سے دو افراد زخمی
ویکسین لگوانے کے لیے شہری صبح 5 بجے ہی سینٹر پہنچ جاتے ہیں۔پولیس
مزید پڑھیئےکاشانہ ویلفیئرکی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف شوہر سمیت گرفتار
دفتری ڈاک لے کرافشاں لطیف کے گھرگیا تو اس کے شوہرنے اسے مارا پیٹا اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ مدعی مقدمہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos