تعلیم اور صحت کبھی بھی حکومتوں کی ترجیح نہیں رہے۔جسٹس اعجاز الاحسن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پشاور میں17 گھنٹے مقابلہ۔پولیس اہلکار شہید، 5 دہشت گرد مارے گئے
بم ڈسپوزل یونٹ نے مکان میں نصب خطر ناک بم ناکارہ بنا دیا.
مزید پڑھیئےمیں کسی محبوب علی اور پاپڑ والے کو نہیں جانتا۔سلیمان شہباز
نیب، ایف آئی اے کو ایجنڈا دیاجاتاہے کہ شریف فیملی پر حملے کیے جائیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان اور مرحوم ایرانی رہنما کا ٹیلی فون پر گفتگو کا دعویٰ
وزیر اعظم ایران جارہے ہیں اورکچھ عرصہ قبل ان کی فون پر رفسنجانی سے تفصیلی بات چیت ہوئی تھی ۔
مزید پڑھیئےمسلمان مخالف بیانات دینے پر اتر پردیش کے وزیراعلیٰ کی تقاریر پر پابندی
الیکشن کمیشن نے ادتیا ناتھ یہ پابندی 3 دن تک کے لیے لگائی ہے۔
مزید پڑھیئےنیب نے56 کمپنی کیس میں ایک ارب روپے کی رقم برآمد کر لی
چیئرمین نیب کل پنجاب حکومت کے حوالے کریں گے۔
مزید پڑھیئےطالبان کا قطر مذاکرات میں خواتین کو بھی شامل کرنے کا اعلان
مذاکرات میں امریکی حکام اور افغان رہنما شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےایرانی خاتون باکسر نے تاریخ رقم کر دی
24 سالہ صدف خادم نے فرانسیسی باکسر کے ساتھ اپنا پہلا میچ کھیلا اور اسے شکست دیدی۔
مزید پڑھیئےمالک کی اجازت کے بغیر وائی فائی استعمال کرنا حرام
”وائی فائی کی چوری بھی دیگر چوریوں کی طرح حرام اور گناہ ہے۔ فتویٰ جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کی پھر نیب میں پیشی۔کارکنوں کی شدید نعرے بازی
تقریباً ایک گھنٹے تک نیب آفس میں رہے ،میڈیا سے بات کیے بغیر واپس روانہ ہوگئے۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔ڈاکٹر عدنان
ان کی اینجیو پلاسٹی ممکن نہ ہوئی تو بائی پاس سرجری کرنا پڑسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ قائم مقام صدربننے کیلیے اہل قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نےشہری افضل شنواری کی درخواست مسترد کر دی۔
مزید پڑھیئےامام کعبہ کی وزیراعظم، صدر اور آرمی چیف سے الگ الگ ملاقاتیں
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بنیاد مذہب پر مبنی ہے۔امام کعبہ
مزید پڑھیئےمسلمان ہونے پر فخر ہے۔بھارت سے آئی نو مسلم عائشہ
میرے دو بچے ہیں اور میرا شوہر مجھ پر بہت ظلم کرتا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھیئےسندھ کی تقسیم کا جس نے سوچا وہ ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا۔وزیر اعلیٰ سندھ
سب سن لیں، اٹھارہویں ترمیم ختم نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے6 سے 8 ارب ڈالر کا معاہدہ ہوگا۔وزیر خزانہ
آئی ایم ایف سے معاہدہ کوخودشیئرکروں گا ۔اسد عمر
مزید پڑھیئےفیض آباد دھرنا کیس۔الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر اعتراض
درخواست میں مرکزی فیصلے کا ذکر نہیں ،اعتراض دورکرکے دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کی جائے۔ رجسٹرارسپریم کورٹ
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں النور مسجد کے سامنےنمازیوں کو گالیاں دینے والا شخص گرفتار
ملزم کا نام ڈینیئل نکولس ٹواپوا ہےجس کی شرٹ پر انگریزی میں ’ٹرمپ‘ (امریکی صدر کا نام) لکھا ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےآئی جی پنجاب امجد سلیمی کو اچانک عہدے سے فارغ کر دیا گیا
کیپٹن (ر) عارف نواز کو بحیثیت آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا ۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات۔گھر میں آگ سے جھلس کر 6 پاکستانی جاں بحق
آگ اچانک لگی، دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےمشتری ہوشیار باش۔حکومت کا گیس قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ
نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل
مزید پڑھیئےکراچی میں مٹی کا طوفان، گرد آلود جھکڑ،5 افراد جاں بحق، 80 زخمی
مختلف علاقوں میں دیواریں، چھتیں، کھمبے اور درخت گرنے کے واقعات ، کئی علاقوں میں رات سے بجلی کی فراہمی معطل
مزید پڑھیئےچوہدری نثار کا موجودہ حکومت کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
ضلع کونسل ختم کردی گئی، ہم عدالت میں جائیں گے اس نظام کو بحال کریں گے۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف کی اہلیہ اور صاحبزادیوں کی طلبی کے نوٹس منسوخ کردیے گئے
چیئرمین نیب نے شریف فیملی کی خواتین کو سوالنامے ارسال کرنے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیئےبھارت کی دو نمبری۔پاک فوج کے نغمے کی دھن چوری کر لی
نقل کرنے پرخوشی ہوئی، اب سچ بولنے کی پاکستانی عادت کو بھی اپنا لیں ۔ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےانٹربورڈامتحانات۔نقل چپھانے کیلیےمیڈیاکوریج پرپابندی عائد
نقل روکنا بورڈ کا کام ہے، میڈیا کا نہیں۔چیئرمین بورڈ
مزید پڑھیئےبلوچستان میں سیلابی ریلےمیں پھنسے ہندو یاتریوں کو ریسکیو کرلیا گیا
ایف سی نے ہیلی کاپٹر کی مدد سے متاثرین کو نکالا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا
رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیر پیر کو واہگہ بارڈر کے راستے اپنے وطن لوٹ جائیں گے۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری ہمیشہ سیاسی ابو کی تلاش میں رہتے ہیں
ماضی کی ایم کیو ایم اور موجودہ متحدہ میں کوئی فرق نہیں۔عاجز دھامرا
مزید پڑھیئےایف اے ٹی ایف نے مطالبات کی فہرست پاکستان کو تھمادی
زیورات خریدنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے ،صرافہ بازاروں کو دستاویزی بنانے کی ہدایت
مزید پڑھیئے