موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے لوٹ مار کے بعد جاتے ہوئے انہیں دھمکی بھی دی کہ سدھر جاؤ۔ سہیل منصور
مزید پڑھیئےتازہ ترین
راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد
مجھے معلوم ہے راﺅ انوار کو کیسے پکڑاگیا، راﺅانوازاتنے دن مفرور رہا کیسے جانے دیں۔ چیف جسٹس کے ریماکس
مزید پڑھیئےکوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے ملاقات کا دن
جمعرات کا دن کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کیلئے مختص ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
اجلاس میں فوجی عدالتوں میں توسیع سمیت 26 نکاتی ایجنڈے پرغورہوگا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی نقصان نہیں ہوا
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.2رکارڈکی گئی جبکہ زلزلہ 15کلومیٹرزیرزمین آیاتھا
مزید پڑھیئےکینیڈا میں پائپ لائن منصوبے کے مخالف 14افراد گرفتار
ملزمان کومختلف الزامات کے تحت گیسڈمین چیک پوائنٹ سے جنگل کی طرف جانے والے مغربی روڈکے کیمپ سے گرفتارکیاگیا
مزید پڑھیئےپولیس کا چھاپہ۔گاڑیوں کے شیشوں سے بھری ہوئی 11بوریاں برآمد
چھاپےکےدوران دوسرے علاقے سےچوری کی گئی موٹرسائیکل بھی برآمدہوئی ہے،ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے
مزید پڑھیئےکینیڈین شہریوں کو امریکی ایئرپورٹس پرمشکل صورتحال کا انتباہ
امریکامیں سفر کرنے والے کینیڈین شہری ذہنی طور پر تیار رہیں کہ انہیں امریکی ایئرپورٹ پر لمبی قطاروںاور زحمت کا سامنا کرناپڑسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی پولیس نے سرکاری کیبلز کی چوری ناکام بنادی
پولیس نے گارڈن ایکسپریس وے کے قریب سے کیبل سے بھری گاڑی قبضے میں لے لی
مزید پڑھیئےتین رکنی ڈکیت گروہ پولیس مقابلے کے بعد گرفتار
ملزمان شاہ لطیف ٹاؤن میں لوٹ مار کررہے تھے کہ پولیس پہنچنےپر فائرنگ کردی، مقابلےکےدوران2زخمیوںسمیت3ملزمان پکڑے گئے
مزید پڑھیئےٹرمپ جونیئربھی باپ جیسے نکلے، تارکین وطن کو جانور سے تشبیہ دیدی
نازیبا الفاظ پر جونئیر ٹرمپ کو سوشل میڈیا پر شدیدتنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےقلات اورگردو نوح میں رات گئے زلزلےکے جھٹکے
ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت8.3 رکارڈکی گئی جبکہ زلزلےکامرکزقلات کےجنوب میں30 کلومیٹردورتھا
مزید پڑھیئےشاہ فیصل کالونی سے 2014سے مفرور ملزم گرفتار
گرفتارملزم کی شناخت فیضان عرف گوریلاکے نام سے ہوئی جولیاقت بنگش گروپ سے تعلق رکھتا تھا
مزید پڑھیئےسکھر میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار3 فرار
مفرور ڈاکوئوں کی تلاش کیلئے مزید نفری طلب کرکے ان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےخدمت خلق فائونڈیشن کے اثاثوں کی تفصیلات ’’امت‘‘ کو مل گئیں
ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کی جانب سے ایم کیو ایم لندن منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں ’’کے کے ایف ‘‘ کی 46منجمد کرنے کے لئے مختلف اداروں کو مجموعی طور پر 7خطوط ارسال کئے
مزید پڑھیئےدہشتگردوں کی مالی معاونت روک دی۔پاکستان نےایف اے ٹی ایف کو آگاہ کر دیا
نئی حکومت نےایسےتمام اقدامات اٹھائےجن کا ایف اےٹی ایف تقاضا کرتارہا،ایف اے ٹی ایف نے پہلی مرتبہ پاکستان کی عمل درآمد اقدامات پراظہار اطمینان کیا ہے
مزید پڑھیئےامریکی حکمران حقیقت میں بے وقوف ہیں،خامنہ ای
امریکی حکام نے2018 کےاختتام پرایران میں حکومت تبدیل ہونےکادعویٰ کیاتھالیکن وہ اس میں ناکام رہے۔ایرانی سپریم لیڈر
مزید پڑھیئےپورٹریٹ بنانے کیلئے 10 لاکھ درہم کے نوٹ پھاڑ دیئے گئے
شیخ زاید کے پورٹریٹ کے لیے بھاری رقم گلداری گروپ نے خرچ کی۔ ولی عہد خوش
مزید پڑھیئےکراچی:سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی فاروق ستار کے گھر آمد
آج مجھےفیصل رضاعابدی کی صورت میں دوسرا بازومل گیاہے۔فاروق ستار
مزید پڑھیئےمضبوط فوج امن کی ضمانت ہوتی ہے۔آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کور کی فارمیشنز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے موسم سرما کی اجتماعی ٹریننگ کا جائزہ لیا
مزید پڑھیئےمعروف فٹبالر کاکا نے عمران خان سے ملنے سے انکار کردیا
وزیراعظم عمران خان جمعرات کو پاکستان کے ایک روزہ دورے پر آنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز برازیل کے کاکا اور پرتگال کے لوئس فیگو سے اسلام آباد میں ملاقات کے خواہاں تھے
مزید پڑھیئےریلوے تجاوزات کے خلاف آپریشن سردخانے کی نذر
چیف سیکریٹری سندھ ممتازعلی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں کراچی شہرمیں جار ی غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن سے متعلق بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے خاتون شہید
بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کے دوران شاہ کوٹ سیکٹرمیں شہری آبادی کو نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےمتحدہ لندن کا ٹارگٹ کلر ،رئیس مما کا دست راست گرفتار
ملزم روشن 4پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے قتل میں ملوث ہے ،سابق سیکٹر انچارج کورنگی رئیس مماکا دست راست بھی رہا ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں پی ایس ایل میچز کے انتظامات شروع
دس دن کیلئے ریڈ زون کے اطراف میں علاقہ ریڈزون قرار دے دیا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کی آمد رواں ماہ متوقع
مزید پڑھیئےپولیس کے خلاف عوامی شکایات سیل قائم کرنے کا فیصلہ
یہ سیل سندھ بھرمیں ایڈیشنل آئی جیز ،ڈی آئی جیز،ایس ایس پیز کے 38 دفاتر میں کام کر یں گے جس کی نگرانی علیحدہ سے تعینات کیئے جانیوالے ایس پیز رینک کے افسران کرینگے
مزید پڑھیئےنیب نے کراچی سے بلڈر کی گرفتاری ظاہر کردی
عریشہ کوآپریٹو سوسائٹی کے چیئرمین پر لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام
مزید پڑھیئےاسکول وین ڈرائیورز ایسوسی ایشن کا کل ہڑتال کا اعلان
ٹریفک پولیس ڈرائیورز کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ کررہی ہے،مہنگائی کے دور میں گاڑیاں پیٹرول پر نہیں چلاسکتے
مزید پڑھیئےکراچی میں جمعہ کو بوندا باندی کا امکان
کراچی میں کل سے موسم آبر آلود ہو جائے گا اور تیز ہوائیں چلنا شروع ہو جائیں گی جس سے سردی میں مزید اضافہ ہو جائے گا
مزید پڑھیئےنیب افسران کے بیرون ملک نجی دوروں پر پابندی عائد
پابندی کا اطلاق نیب کے تمام افسران پر ہوگا تاہم عمرہ پر جانے والوں کے لیے اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔نیب اعلامیہ
مزید پڑھیئے