چارماہ کے دوران پاکستان مستحکم ہوا ہے،کرپشن کیسز ہماری حکومت آنے سے پہلے شروع ہوئے۔عمران خان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حکومت کااقتصادی ترقی کی شرح 7 فیصد تک بڑھانے کا فیصلہ
اقتصادی ترقی کی شرح کا تخمینہ زرعی شعبے کی گروتھ 3.6 فیصد پر ہے ۔صنعتی ترقی کے تخمینے 6.1 اور سروسز کے شعبے میں 6.8 فیصد کی بنیاد پر اقتصادی ترقی کا تخمینہ ہے
مزید پڑھیئےورلڈ بینک کےسربراہ جم یانگ کم نے استعفیٰ دیدیا
ان کی مدت ملازمت 2022 میں ختم ہونا تھی۔امریکا سے چلنے والا ورلڈ بینک دنیا میں ترقی پزیر ممالک کی امداد کرنے والا ایک بڑا ادارہ ہے تاہم اس کی کئی پالیسیاں متازع ثابت ہوئی ہیں
مزید پڑھیئےپاک ایران آزاد تجارتی معاہدہ مزید تاخیر کا شکار
مستقبل قریب میں بھی ایران سےآزادتجارتی معاہدےکاکوئی امکان نہیں،ذرائع وزرات تجارت
مزید پڑھیئےبھارت کے نامور سائنسدانوں کے انوکھے خیالات۔دنیا حیران
آئن اسٹائن اور نیوٹن کی فزکس جلد ختم ہوجائے گی،نئی ثقلی لہروں کا نام 'نریندرا مودی' لہريں ہوگا۔بھارتی سائنسدانوں کی شیخیاں
مزید پڑھیئےاونچی ذات کے غریب ہندئوں کیلئےبھی سرکاری نوکریوں کا کوٹہ مختص
کوٹے میں تبدیلی کے لیے آئین میں ترمیم کی ضرورت ہوگی جہاں نوکریوں اور کالجوں کا 50 فیصد کوٹہ مختص ہے
مزید پڑھیئےمکی آرتھر کا قومی ٹیم کا اسپورٹس سائیکالوجسٹ سے سیشن کرانے کا مشورہ
جنوبی افریقا کے بولرز نے ہمیں کوئی موقع نہیں دیا۔دورہ جنوبی افریقا بیٹسمینوں کے لیے کڑا امتحان ثابت ہوا ہے۔کوچ قومی ٹیم
مزید پڑھیئےشام۔ 2 امریکی اور 2 پاکستانیوں سمیت داعش کے5جنگجو گرفتار
یہ جنگجوداعش کے زیر قبضہ جنگ زدہ علاقے سے بھاگنے کی کوشش کرنے والے شہریوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ایس ڈی ایف
مزید پڑھیئےاٹھارہویں ترمیم۔وفاق صوبوں میں اسپتال کیوں نہیں چلا سکتا۔چیف جسٹس۔فیصلہ محفوظ
وفاقی حکومت اتنی بے اختیار ہوتی ہے کہ صوبے میں اسپتال نہیں بنا سکتی، اگر بنا سکتی ہے تو چلا نہیں سکتی۔جسٹس ثاقب نثار
مزید پڑھیئےکیا حکومت بتا سکتی ہے عرب امارات سے کتنی بھیک ملی ۔مریم اورنگ زیب
عمران خان نے ولی عہد کی گاڑی اِس لئے چلائی کیونکہ متحدہ عرب امارات میں ذاتی بزنس ہے اور ذاتی بزنس کی علیمہ باجی بے نامی دار ہیں جب کہ بے نامی جائیداد اصل میں وزیراعظم عمران خان کی ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ کابینہ ۔ گریڈ ایک سے 15 تک خالی اسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری
وزیر اعلیٰ نےمحکمہ جنگلات کی 145245 ایکڑزمین سے قبضہ ختم کرانے کا حکم دیدیا۔ چنگچی رکشہ کا6 کلومیٹر تک کرایہ 10 روپے، اس سے زیادہ کلومیٹر پر 15 روپے فی مسافر کرایہ ہوگا
مزید پڑھیئےوسطی افریقی ملک گیبون میں فوجی بغاوت ناکام بنانے کا دعویٰ
جونیئر فوجی افسران نے سرکاری ریڈیو پر قبضہ کرکے فوجی بغاوت کا اعلان کیا تھا۔ 4 باغی اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ ایک فرار ہوگیا۔سرکاری ذرائع
مزید پڑھیئےافغانستان ۔پکتیکا میں دھماکےسے 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
پکتیکا کی مصروف مارکیٹ سے ایک بارودی ہتھیار ملا جسے مقامی افراد نے ناکارہ بنانے کی کوشش کی اس دوران بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا
مزید پڑھیئےپشاور،مخالفین کی فائرنگ سے ہائیکورٹ کا وکیل جاں بحق
جاں بحق وکیل کی شناخت نیازخان کے نام سے ہوئی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن نے وکیل کے قتل کے خلاف کل ہڑتال کا اعلان کیا
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سے ملاقات۔ فواد چوہدری پیپلز پارٹی کے خلاف بدستور سر گرم
مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل یا جے آئی ٹی نکالنے کا مطلب یہ نہیں کہ ان سے پوچھ گچھ نہیں ہو گی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی حکومت مغربی تہذیب کو فروٖغ دے رہی ہے، سراج الحق
حکومت اپنے وعدوں کے برعکس کام کر رہی ہے، 5 ماہ گزرنے کے باوجود فلاحی ریاست کی طرف ایک قدم نہیں اٹھایا
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا۔چوہدری نثار
موجودہ سیاست بند گلی میں جاتی نظر آ رہی ہے۔موجودہ حکومت کو کارکردگی دکھانے کے لئے وقت ملنا چاہئے
مزید پڑھیئےآنیوالے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی زیرصدارت اجلاس
چاروں آئی جیز کی بھی شرکت۔ پولیس اصلاحات پر اہم تبادلہ خیال ہوا
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید
بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی بھی ہوئی۔بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی۔احتجاجی مراسلہ حوالے کیا گیا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی بدنیتی کو ظاہرکردیا ہے، مرتضیٰ وہاب
سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے بجائے امور مملکت پر توجہ دیں۔مشیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھیئےنقیب اللہ قتل کیس:ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 16 جنوری کو سنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےحکومت نیابالاکوٹ شہر بنانے میں ناکام ہو چکی
لوگ 12 سال سے ٹین کی چھتوں میں رہ رہے ہیں، اگر بیروکریسی سے کام نہیں ہواتو ملک چھوڑ دیں۔ چیف جسٹس کے ریماکس
مزید پڑھیئےہوسکتاہے اب مہمندڈیم کےسنگ بنیادکی تقریب میں شامل نہ ہوں،چیف جسٹس
آپ نے مہمندڈیم کے سنگ بنیادکی تاریخ تبدیل کردی،آپ نے بتائے بغیرتاریخ تبدیل کردی،بتانابھی مناسب نہیں سمجھا۔چیف جسٹس کافیصل واوڈا سے مکالمہ
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ سندھ سے استعفیٰ مانگنے والے اب خود مستعفی ہوں، ترجمان بلاول بھٹو
سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ جے آئی ٹی نے حقائق پر نہیں بلکہ سیاسی دبائو میں آکرپورٹ مرتب کی۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر
مزید پڑھیئےکراچی ،بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی
خلاف ورزی کرنیوالےپمپ مالکان کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔ ڈی آئی جی ٹریفک
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری مرتبہ توسیع کا فیصلہ
آئینی ترمیم کے ذریعے فوجی عدالتوں کی مدت میں مزید 2 سال کی توسیع کی جائے گی۔ ذرائع وزارت قانون
مزید پڑھیئےسائبیرین ہواؤں نے کراچی کا رخ کرلیا، موسم سرد ہو گیا
کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت 5 ڈگری تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےالعزیزیہ ریفرنس:نواز کی سزامعطلی کی اپیل قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر تے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ۔
مزید پڑھیئےاداکار معمر رانا کی سیاست میں انٹری، پیپلز پارٹی میں شامل
معمر رانا نے گزشتہ روز بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے موقع پر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا—
مزید پڑھیئےخواجہ برادران کیخلاف نیب کی تفتیشی رپورٹ منظر عام پر آگئی
8 سال میں سعد رفیق کے اکاؤنٹس میں 46 کروڑ منتقل کیے گئے،تفتیشی رپورٹ
مزید پڑھیئے