چین کورونا ویکسین کے5 لاکھ ڈوزز جذبہ خیر سگالی کے تحت دے رہا ہے، فروری میں مزید 11 لاکھ ڈوزز دینے کا بھی کہا ہے،شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
’تھوڑا صبر کرو ، اب تو بہت کچھ اوپن ہونے کو ہے‘
7 سال سے تم وکیل تبدیل کر رہے ہو، اپیل کر رہے ہوکہ الیکشن کمیشن کو اکاؤنٹس دیکھنے سے روکا جائے، اب یاد آئی ہے اوپن سماعت کی، لیگی رہنما
مزید پڑھیئےاسلامو فوبیا پر مؤقف اپنانے پر علما کا وزیراعظم کو خراج تحسین
پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی مملکت بنانے میں علمائے کرام کا مرکزی کردار ہے، عمران خان
مزید پڑھیئے’پیٹرول بم گرانے کے ایک ہفتے کے اندر بجلی کی قیمت بڑھانا بدترین عوام…
یہ جانتا ہے اس کی ناجائز حکومت کے ساتھ اس کی سیاست بھی ختم ہوجائے گی، رہنما ن لیگ
مزید پڑھیئے‘ہولا ہاتھ رکھیں‘، اسد عمر سوال بار بار کرنے پر صحافیوں پر جھنجلا گئے
ن لیگ کے دور میں بھی پیٹرول بحران آیا تھا جس کا کوئی احتساب نہیں ہوا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
مزید پڑھیئے18 سالہ لڑکی کا قتل، تھانہ شرافی گوٹھ پولیس نے ملزم گرفتارکرلیا
گرفتار ملزم اور مقتولہ فیکٹری میں ملازمت کرتے تھے، ملزم نے واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی، ایک سے زیادہ افراد ملوث ہوسکتے ہیں، پولیس
مزید پڑھیئےملک میں سونے کی قدر میں مزید اضافہ
سونے کی قدر فی تولہ 400 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 13 ہزار 400 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےروپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں اضافہ
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 11 پیسے بڑھ کر160.61 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےوزیراعظم سےگورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات، ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ
ڈاکٹر رضا باقر نے وزیراعظم کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی ادائیگیوں اور ترسیلاتِ زر میں استحکام اور متوقع اضافےسے بھی آگاہ کیا
مزید پڑھیئےماسک ہی بنیادی طور پر ویکسین ہے، مرتضیٰ وہاب
بڑے شہروں میں کورونا کے زیادہ کیس آبادی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے ہیں، ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھیئےن لیگ نے وزیراعظم کا فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج کا چیلنج…
6 سال تک اسٹے کے پیچھے چھپنے والے کو آج لائیو کوریج یاد آگئی، عمران خان یہ شوق بھی پورا کرلیں، سعد رفیق
مزید پڑھیئےچین کاپاکستان کو کورونا ویکیسن کی پہلی کھیپ مفت دینے کا اعلان
چین کی جانب سے یہ اقدام جذبہ خیر سگالی کے تحت طورپرکیا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےحکومت نے بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا اعلان کردیا
فی ئونٹ ایک روپے 95 پیسے اضافہ کیاگیا۔200 ارب کا بوجھ صارفین پرپڑے گا۔ تابش گوہر
مزید پڑھیئےپاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے جعلی تھنک ٹینک بورڈ کے ممبران مستعفی
یورپی ڈس انفولیب کے مطابق جعلی تھنک ٹینک سیڈف 2011 میں بنایا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس ۔اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی عوامی سطح پر نہیں ہوسکتی۔الیکشن کمیشن
اسکروٹنی کمیٹی معاملہ جامع سفارشات مرتب کرکے کمیشن کو پیش کرےگی۔ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کی اسرائیل سے فنڈنگ جلد سامنے آجائے گی۔ مراد سعید
آئندہ چند دنوں میں ایک اور پانامہ سامنے آجائیگا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبغداد میں دو خود کش بم دھماکے۔27 افراد ہلاک۔73 زخمی
حملہ آوروں نے طیران اسکوائر پر خود کو اس وقت دھماکے سے اڑایا جب لوگ خریداری میں مصروف تھے۔
مزید پڑھیئےچین نےٹرمپ انتظامیہ کےوزیر خارجہ سمیت 28 عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں
ٹرمپ انتظامیہ کے اقدامات سے چینی عوام میں اشتعال پھیلااور چین امریکا تعلقات کو شدید نقصان پہنچا۔ وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےبھینس کالونی میں پراسرار دھماکہ۔نوجوان زخمی
پولیس اور رینجرز نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن خسارے میں رہیں گے۔شیخ رشید
اپنی ذمے داریوں میں کسی کومداخلت نہیں کرنے دوں گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپولیس اہلکاروں نےاسلام آباد جیسا واقعہ فیصل آباد میں بھی دہرا دیا
گاڑی پر فائرنگ کردی،ایک نوجوان جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےجے یوآئی کی اسرائیل نامنظور ریلی۔شہر میں شدید ٹریفک جام
صدر سے لائنز ایریا کے قریب کوریڈور تھری کو ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےقومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیاگیا
وزارت خزانے نوٹیفکیشن جاری کردیا،اطلاق آج سے ہوگا۔
مزید پڑھیئےصدر جوبائیڈن کا پہلا دن۔ مسلمانوں پر سفری پابندیاں ختم
ٹرمپ دورکے15 صدارتی حکم نامے ختم کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےبختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
مہندی کی تقریب 27 جنوری، نکاح 29 جنوری جب کہ استقبالیہ 30 جنوری کو کراچی میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےحیات بلوچ قتل کیس میں ایف سی اہلکار کو سزائے موت
ایف سی اہلکار شادی اللہ نے اپنی سرکاری بندوق سے گولیاں مار کر قتل کیا تھا۔
مزید پڑھیئےامریکا نے سعودی عرب کی حمایت پر نظر ثانی کا عندیہ دیدیا
جوبائیڈن مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کرنے کا ٹرمپ کا فیصلہ واپس نہیں لیں گے۔وزیر خارجہ انٹونی بلنکن
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات.پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان
مسلم لیگ (ن) نے سندھ کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ میں لرزہ خیز واردات۔خاتون اورچار بچے قتل
خاتون کاشوہرگھر میں موجود نہیں تھا، قتل کی واردات کی تفتیش جاری ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی فوجی ہیلی کاپٹرتباہ۔3اہلکار ہلاک
فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی مشن پرتھا کہ اچانک گرکر تباہ ہوگیا۔امریکی میڈیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos