جسٹس عامرفاروق یکم دسمبرکو توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈکیتی کی سیکڑوں وارداتوں میں ملوث 5 کارندے گرفتار
ملزم آصف کی نشاندہی پر4 ملزمان نثارخان،سعید مائٹی،رونی الیاس اورمائیکل کو گرفتارکیا گیا۔
مزید پڑھیئےلڑکے سے زیادتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی گئی ۔
مزید پڑھیئےاس سال طلبہ کو کسی صورت پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔سعید غنی
اسکولوں کے ساتھ ساتھ ہمیں ٹیوشن اورکوچنگ سینٹرزکو بھی اس میں شامل کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی والدہ کی نمازجنازہ بدھ کو ادا کی جائے گی
بیگم شمیم اختر کی میت کاغذی کارروائی کے بعد پاکستان روانہ کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےلاہورہائی کورٹ نے جہانگیرترین کی شوگرملزکو بھیجا گیا نوٹس معطل کردیا
قانون کے مطابق ان لینڈ ریونیو کو شوگرملزکے گزشتہ سالوں کا آڈٹ کرنے کا اختیار نہیں۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےنومسلم آرزو کورونا کاشکارہو گئی
ملزم اظہرعلی کا بھی کوروناٹیسٹ کرایاگیاجو منفی آیا۔پولیس
مزید پڑھیئےماہی گیروں نے100 ٹن مچھلی شکارکرلی
کراچی فش ہاربرپرایک کروڑ10 لاکھ روپے میں فروخت کی۔
مزید پڑھیئےقومی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوگئی
نیوزی لینڈ روانہ ہونے والے 54 رکنی اسکواڈ میں پاکستان ٹیم اور پاکستان شاہینزکے 34کھلاڑی اور20 آفیشلز شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کل بارش کی پیش گوئی
بارش ملک میں داخل ہونے والے مغربی سلسلے کے سبب ہوگی۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا تعلیمی ادارے26نومبر سے بند کرنے کا اعلان
26 نومبرسے 24 دسمبرتک آن لائن کلاسز ہوں گی،25 دسمبر سے 10 جنوری تک مکمل چھٹیاں ہوں گی۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود
مزید پڑھیئےشہبازشریف اورحمزہ کی پیرول پررہائی کیلیے درخواست جمع
درخواست میں 2 ہفتے کیلیے پیرول پررہائی کی استدعا کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےجی بی ایل اے 3 میں بھی پی ٹی آئی نے میدان مارلیا
تحریک انصاف کے امیدوار سہیل عباس شاہ نے 6873 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سےمزید 34 افراد جاں بحق ہوگئے
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 3 لاکھ 76 ہزار929 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےنو مسلم آرزوفاطمہ کاوالدین کے ساتھ جانے سے پھرانکار
سندھ ہائیکورٹ نے آرزو فاطمہ کو دارالامان منتقل کرنے کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےطبل جنگ بج چکا،اب پیچھے ہٹنا گناہ کبیرہ ہے۔ مولانا فضل الرحمن
سلیکٹڈ حکومت کو ذلت و رسوائی کے ساتھ نکالنا ہے۔پشاور میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےپشاور میں پی ڈی ایم کا جلسہ لائیو دیکھیں
پشاور میں پی ڈی ایم نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے باوجود جلسے کے لیے میدان سجا لیا۔پشاور میں رنگ روڈ چوک پر اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا جلسہ جاری ہے جس میں اپوزیشن جماعتوں کے سرکردہ رہنما خطاب کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےحکومت صرف جنوری تک کی مہمان ہے۔بلاول بھٹو
ان کوصرف پی ڈی ایم جلسوں کے وقت کورونا یاد آجاتا ہے۔پشاور میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےمریم نوازکا پشاورجلسے سے مختصر خطاب
میری دادی کا انتقال ہو گیاہے، میں معذرت کرنا چاہتی ہوں کہ آج آپ سے بات نہیں کر سکی۔
مزید پڑھیئےکورونا ویکسین کی فراہمی ۔ روس نے بڑی پیشکش کردی
روس ضرورت مند ممالک کو اپنی خدمات پیش کرتا ہے۔ ولادیمیر پیوٹن
مزید پڑھیئےنوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلیے تیار
اسحاق ڈار، حسن اورحسین نواز نے وطن واپسی کے فیصلے کی مخالفت کردی۔
مزید پڑھیئےحکومت پنجاب کا پی ڈی ایم کو جلسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
تحریری اجازت کے بغیر جلسے کرنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان۔ فورسزکے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک
دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان شہید ہواور2زخمی ہو گئے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےعمران خان،آرمی چیف،آصف زرداری،بلاول اوردیگرکا اظہار تعزیت
اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف اورحمزہ شہبازکو اطلاع دیدی گئی
شہبازشریف اور حمزہ شہباز کوآج پیرول میں رہائی مل جائے گی ۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکو پشاورجلسہ گاہ میں دادی کے انتقال کی اطلاع دیدی گئی
مسلم لیگ ن کے رہنما عطاتارڑ نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے شمیم اخترکے انتقال کی خبر شیئرکی۔
مزید پڑھیئےنوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ لندن میں انتقال کرگئیں
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑکی جانب سے نواز شریف کی والدہ کے انتقال کی خبرجاری کی گئی۔
مزید پڑھیئےپشاور۔پی ڈی ایم کے جلسے میں جماعت اسلامی کا پرچم لگانے پراعتراض
جماعت اسلامی کا پرچم استعمال کرنا نہایت ہی نامناسب رویہ ہے۔ قیصر شریف
مزید پڑھیئےمچھ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا
ریلوے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا،جعفر ایکسپریس کو مچھ سے پہلے کولپور اسٹیشن میں روک لیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے لیے مزید حکمران رہنا جائز نہیں۔سراج الحق
ہم چند لوگوں کے مفادات کے لیے پی ڈی ایم کے اتحاد کا حصہ نہیں بن سکتے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos