تازہ ترین

مہاجرکلچرڈےکےموقع پرضلع سینٹرل میں قائم استقبالیہ کیمپ پر ایس ایس پی سینٹرل کی آمد

کیمپ کے منتظمین نے بہترین سکیورٹی کے انتظامات پرایس ایس پی صاحب کا شکریہ ادا کیا۔

ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضی صاحب کا مہاجرکلچر ڈے کے موقع پر عائشہ منزل کے قریب استقبالیہ کیمپ کا دورہ کیمپ کے منتظمین اور دیگر شرکاء نے ایس ایس پی صاحب کا گرم جوشی سے استقبال کیا- ایس ایس پی صاحب نے کیمپ کے نمائندگان سے بات چیت کی …

مزید پڑھیئے