ٹریفک پولیس اہلکار نے رشوت نہ دینے پر رکشہ ڈرائیور کا چالان کاٹ دیا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
دفتر خارجہ ترجمان کے مطابق وزیراعظم کو دورے کی دعوت شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے دی۔
مزید پڑھیئےجعلی بینک اکاؤنٹس کیس:سندھ حکومت تعاون نہیں کر رہی،جے آئی ٹی
جعلی اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی نے دوسری پیشرفت رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کراچی میں اپنی 2 نشستوں پرکامیاب،پشاور میں اے این پی کامیاب
این اے 247 کی نشست صدر عارف علوی، پی ایس 111 گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی کے 71 گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے خالی کی تھی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی نیب آفس میں اہلخانہ سے ملاقات،کھانا بھی مل کر کھایا
حمزہ شہباز، سلمان شہباز، اہلیہ نصرت شہباز اور عباس شریف کے بیٹے بھی شہبازشریف سے ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے
مزید پڑھیئےڈیرہ غازی خان حادثہ،وزیراعظم عمران خان کا واقعے پر دکھ کا اظہار
وزیراعظم عمران خان کی زخمیوں کو ہرممکن طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےڈیرہ غازی خان میں2بسیں آپس میں ٹکراگئیں19افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والے تمام افراد آپس میں رشتہ دار ہیں،جن میں سے بیشتر کا تعلق ملتان سے تھا
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کےسربراہ کی کمانڈر متحدہ عرب امارات فضائیہ سے ملاقات
ملاقات میں کمانڈر یو اے ای ائیر فورس اینڈ ائیر ڈیفنس نے پاک فضائیہ کی شاندار تاریخ کی تعریف کی
مزید پڑھیئےہم نہیں تحریک انصاف خود اپنی حکومت گرانا چاہتی ہے،نفیسہ شاہ
جب تحریک انصاف وفاق پر بات نہیں کرسکتی تو پھر یہ صوبائیت پر اتر آتی ہے ،رہنما پیپلز پارٹی نفیسہ شاہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان نےتھرمیں طبی سہولیات کےفقدان کانوٹس لےلیا
تھر کے رہائشیوں کے لیے صحت کارڈ اور دو جدید موبائل اسپتال اور چار ایمبولینسز فراہم کی جائیں ،وزیراعظم
مزید پڑھیئےکمسن ملازمہ کنزیٰ پرتشددکرنےوالی خاتون ڈاکٹراورانکےشوہرکیخلاف مقدمہ درج
بچی کو مختلف اوقات میں تشدد کا نشانہ بنایاگیا اوربچی کے سر پر تین ٹانکے لگے ہیں،سی پی او احسن عباس
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات:پشاورکی صوبائی نشست اےاین پی امیدوارجیتنےمیں کامیاب
عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار صلاح الدین 11224 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں جب کہ تحریک انصاف کے ذوالفقار خان 9755 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
مزید پڑھیئےفاروق ستار کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرناچاہیے،سربراہ پی ایس پی
جس طرح لوگوں نے الیکشن مہم میں جوش جزبہ دکھایا ہے میں پرامید ہوں لوگ گھروں سے نکلے ہونگے
مزید پڑھیئےٹرمپ کی روس کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کا معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی
روس کے ساتھ جوہری ہتھیاروں سے متعلق ایک تاریخی معاہدے سے دستبردار ہوجائے گا۔ٹرمپ
مزید پڑھیئےاین اے247اورپی ایس111میں پی ٹی آئی امیدواروں کو واضح برتری حاصل
این اے 247 ڈاکٹرعارف علوی کے صدر مملکت، پی ایس 111 عمران اسماعیل کے گورنر سندھ اور پی کے 71 پشاور کی نشست شاہ فرمان کے گورنر کے پی کے بننے پرخالی ہوئیں تھیں
مزید پڑھیئےموجودہ حکومت ملک نہیں چلاسکتی،سب کومل کرقراردادلانا ہوگی،آصف زرداری
چیئرمین نیب کو نہیں بلکہ ان کی سوچ اور طور طریقوں کو برا کہتاہوں۔شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم نوازشریف سےجاتی امرامیں قانونی مشیروں کی ملاقات
ملاقات کے دوران احتساب عدالت میں زیر سماعت نیب ریفرنسز،اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف اپیل پر بات چیت کی گئی
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم جاری،8نہتےکشمیری شہید
کارروائی میں بھارتی فورسز کے 2 اہلکاروں کے زخمی ہونے کا بھی دعویٰ کیا گیاہے،
مزید پڑھیئےضمنی الیکشن:قومی اسمبلی کی ایک اورصوبائی کی2نشستوں پرپولنگ مکمل،ووٹوں کی گنتی جاری
این اے 247 کی نشست صدر عارف علوی، پی ایس 111 گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی کے 71 گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے خالی کی تھی
مزید پڑھیئےسینیٹر رحمن ملک کا وزیراعظم کو خط
الزام تراشی کے بجائے ہمیں مل کر ملک کو موجودہ معاشی بدحالی سے نکالنا ہوگا، رحمان ملک۔
مزید پڑھیئےنوازشریف سے قانونی مشیروں کی جاتی امرا میں ملاقات
سابق وزیراعظم نے شہبازشریف کے کیسزپر تمام قانونی آپشنزاستعمال کرنے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھیئےمحمد عباس کا ایک اور اعزاز، ٹیسٹ میں ٹاپ تھری بالرز میں شامل
فاسٹ بالر محمد عباس نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے رینکنگ میں 11 درجے ترقی پائی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم معاشی بحران حل کرنے کیلئے خود متحرک ہوگئے
وزیراعظم معاشی بحران کے حل کے ایجنڈے کے تحت سعودی عرب، ملائشیا اور چین جائیں گے
مزید پڑھیئےضمنی الیکشن میں سیکیورٹی اقدامات میں غفلت ناقابل برداشت ہوگی، آئی جی سندھ
ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق پرعملدرآمد یقینی بنایا جائے،آئی جی سندھ
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر،بھارتی فورسز کی فائرنگ سےمزید تین نوجوان شہید
بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر کشمیریوں کا احتجاج، قابض فوج کی فائرنگ سے متعدد مظاہرین زخمی
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو میں پولیس سےبدتمیزی کرنے والی خاتون گرفتار
ڈاکٹر شہلا شکیل پر کار سرکار میں مداخلت اور اہلکاروں کو دھمکیاں دینے کا الزام ہے
مزید پڑھیئےکیلے کے چھلکوں کے حیرت انگیز فوائد
جلد کے مسائل کے علاج سے لے کر جوتے چمکانے تک میں حیرت انگیز طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئے44 بچوں کو جنم دینے والی 40 سالہ خاتون
مریم نامی خاتون پہلی مرتبہ 13 سال کی عمر میں ماں بنیں اور لگاتار 40 برس کی عمر تک ہر سال حاملہ رہی ہیں۔
مزید پڑھیئے’عمران کا نیا پاکستان عوام کیلئے ڈرائونا خوب بن چکا ‘بلاول بھٹو زرداری
صاف نظر آ رہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کو بغیر تیاری کے لایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےشیخ ر شید کا 1 ماہ میں 100 کوچز ٹریک پر لانے کا دعویٰ
میری وزارت کے پہلے50روزمیں ریلوے کی کمائی میں ایک ارب روپےکا اضافہ ہوا
مزید پڑھیئے