وزیراعظم نے مہنگائی کے خلاف 11 نوٹس لیے ہر نوٹس پر مہنگائی اور بھی بڑھ گئی، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈیجیٹل ڈپلومیسی جدید دور کا تقاضا ہے، شاہ محمود قریشی
بھارت نے بڑی مکاری سے کشمیریوں کی حق خودارادیت کو روند دیا،وزیرخارجہ کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےگوادر اور پسنی کے درمیان گردو غبار کاطوفان،گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں
طوفان کے باعث پسنی اور گوادر کے درمیان ٹرانسمیشن لائن متاثر ہوئی اور گوادر شہرکو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
مزید پڑھیئےپولیس کے بڑے بڑے افسر ملزمان کے سامنے بے بس ہیں،چیف جسٹس
ام رباب چانڈیوکے اہلخانہ کے قتل کے ازخودنوٹس کیس کی سماعت، مفرور ملزمان کی عدم گرفتاری پر شدید برہمی کا اظہار
مزید پڑھیئےملک کے اکثر یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، آٹا اور گھی غائب
تینوں اشیا سستی ہونے کے باعث طلب پوری نہیں کرسکتے، حکام، عملہ مال غائب کرکے تاجروں کو فروخت کرتا ہے، صارفین
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی
ایک روپے 9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے کا اضافہ کیا گیا، ٹیرف میں اضافے کے بعد کے الیکٹرک کا ٹیرف دیگر کمپنیوں کے برابر ہو گیا
مزید پڑھیئےکورونا کے پھیلائو کی صورت میں ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈائون پر غور
وزیراعظم کی زیر صدارت این سی او سی اجلاس، حکام نے صورتحال سے آگاہ کیا
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ نےدوبارہ صدارتی انتخابی مہم شروع کردی
امریکی صدر کا آئندہ انتخاب میں دوبارہ صدر منتخب ہونے کا دعویٰ
مزید پڑھیئےڈالرمعمولی سستا۔اسٹاک مارکیٹ میں مندی
ڈالرکی قیمت میں تین پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر163 روپے 81 پیسے پر بند ہو گیا۔
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کی کارروائی۔ٹارگٹ کلرگرفتار
گرفتار ٹارگٹ کلر سابق سیکٹر انچارج رئیس مما کاساتھی ہے۔سی ٹی ڈی حکام
مزید پڑھیئےحکومت کااپوزیشن کو جلسے،جلوسوں کی اجازت دینے کافیصلہ
اپوزیشن ملک بھر میں جہاں جلسے کرنا چاہے اجازت ہوگی۔
مزید پڑھیئےخورشید شاہ پر24 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی
احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی حتمی ریفرنس کی درخواست منظورکرلی۔
مزید پڑھیئےزمبابوے کرکٹ بورڈ کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ
5 رکنی وفد نے سیکیورٹی انتظامات پراطمینان کا اظہارکیا۔
مزید پڑھیئےعالمی تبلیغی اجتماع کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
تبلیغی اجتماع ایک ہی مرحلہ میں منعقد ہوگا۔
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ کا جلسہ حکمرانوں کی نیندیں حرام کردے گا۔قمرالزمان قائرہ
بلاول بڑے جلوس کے ساتھ لالہ موسیٰ سے گوجرانوالہ پہنچیں گے۔
مزید پڑھیئےحزب اختلاف کو جلسے،جلوس نکالنے کا حق حاصل ہے۔گورنر پنجاب
بیوروکریسی کے حوالے سے ہمیشہ میرا رویہ سخت رہتا ہے۔چوہدری محمد سرور
مزید پڑھیئےتشدد سے شہری کی ہلاکت۔پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
پولیس نے احتجاج کی کوریج کے لیے گئے صحافیوں کو بھی زبردستی تھانے منتقل کردیا۔
مزید پڑھیئےزینب قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتاری کے بعد میڈیا کے سامنے پیش
ملزم لعل محمد جنسی ادویات بھی استعمال کرتا ہے اوراس کے موبائل فون سے غیر اخلاقی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ڈی پی او چارسدہ
مزید پڑھیئےن لیگ کے ہیڈ کوارٹرکا گیس کنکشن کاٹ دیا گیا
سیکریٹریٹ میں آنے والے رہنماؤں اورمہمانوں کے لیے چائے کا انتظام مشکل ہوگیا۔
مزید پڑھیئےسانحہ بلدیہ فیصلے کیخلاف اپیلیں منظور۔سزائوں پرعملدرآمد روک دیاگیا
سندھ ہائیکورٹ نے پولیس فائل سمیت عدالتی کارروائی اوردیگر متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےمولانا عادل قتل کیس میں شیخ رشید کو شامل تفتیش کیا جائے۔سندھ حکومت
مولانا کو سیکیورٹی دینے سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ رکاوٹ تھا۔سعید غنی
مزید پڑھیئےعاصم سلیم باجوہ نے معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دیا
وزیراعظم نے معاون خصوصی اطلاعات کا عہدہ واپس لینےدرخواست منظورکرلی۔ٹوئٹر پرپیغام
مزید پڑھیئےمولانا عادل کے قاتلوں کی گرفتاری کیلیے 48 گھنٹے کاالٹی میٹم
مولانا عادل کی شہادت اور نماز جنازہ کے بعد پرامن ہیں، حکومت رسمی بیانات کے بجائے سنجیدہ اقدامات اٹھائے۔علما کمیٹی
مزید پڑھیئےٹائیگرفورس کے اختیارات پرتحفظات ہیں۔شیری رحمن
ٹائیگر فورس کو مہنگائی پر نظر رکھنے کی ہدایت وفاقی کابینہ کے خلاف چارج شیٹ ہے۔
مزید پڑھیئےنیب یکطرفہ احتساب کررہا ہے۔شاہد خاقان عباسی
پاکستان کے عوام اس حکومت کو گھر بھیجیں گے ۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحکومت سندھ نے ڈبل سواری پرپابندی کا فیصلہ واپس لے لیا
سندھ حکومت نے کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرایک ماہ کے لیے پابندی عائد کی تھی۔
مزید پڑھیئےایران سے کراچی جاتے ہوئے زائرین اغوا
پک اپ میں سوارنامعلوم مسلح افراد نے6 افراد کو پنجگورکے علاقے سے اغواکیا۔
مزید پڑھیئےاسپیکراور وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف توہین کیس۔ مہلت کی استدعا مسترد
وزیراعلیٰ پنجاب کے سیکریٹری کودوپہرایک بجے طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا وزیراعظم کو وسائل کے غلط استعمال پرنوٹس
سیاسی جماعت کی تقریب کیلیے سرکاری عمارت کنونشن سینٹرکا استعمال کیسے ہوا؟۔اسلام آباد کی انتظامیہ بتائے کیا کنونشن سینٹرمیں فیس ادا کی گئی؟۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ بھرکے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری
دن کے اوقات میں درجہ حرارت 40 سے42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos