وزیراعظم کا ملک میں کھیلوں کے فروغ اسپورٹس میپ مرتب کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ
رواں سال موسم سرما کی تعطیلات بھی نہیں ہوں گی، وزارت تعلیم نے وفاقی نظامت تعلیمات کومراسلہ جاری کردیا
مزید پڑھیئےپی سی بی نے اقبال قاسم کا استعفیٰ منظور کرلیا
ایسے کرکٹرزجو اہلیت کے معیار پر پورا اترتے ہیں ان کےساتھ ناانصافی دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے، سربراہ پی سی بی کرکٹ کمیٹی
مزید پڑھیئےبحرین نے بھی اسرائیل کیلیے فضائی حدود کھول دیں
اسرائیل کی صرف متحدہ عرب امارات آنے اور جانے والی پروازیں ہی فضائی راستہ استعمال کرسکیں گی، بحرین
مزید پڑھیئےسٹیزن پورٹل کا ماہانہ اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں تمام شکایات پر دوبارہ غور کیا جائے گا، پی ایم آفس
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے48 ہلاکتیں
26 اگست سے ہونے والی بارشوں سے اب تک 67 افراد زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیئے15 اکتوبر سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ باقاعدہ کام شروع کردے گا، وزیراعظم
اختیارات کی منتقلی کو مرحلہ وار سے آگے بڑھایا اور انتظامی معاملات کو بہتر اور منظم طریقے سے چلایا جائے،عمران خان
مزید پڑھیئےامریکا کو نئی سفارتی پابندیوں پر بھرپور جواب دیں گے، چین
امریکی وزارت خارجہ نے چینی سفارت کاروں پر بے جا پابندیاں عائد کیں، ہوا چنیانگ
مزید پڑھیئےسودی نظام کے خاتمے کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی
سودی نظام اللہ اور اس کے رسول سے اعلان جنگ ہے، اراکین قائمہ کمیٹی
مزید پڑھیئےسندھ بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے مرحلہ وار کھولنے کی تجویز
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں کیا جائے گا
مزید پڑھیئےملک بھر میں تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ
حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو ہوگا،معاون خصوصی فیصل سلطان کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتولہ سونا 600 روپے مہنگا ہوگیا
نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 900 روپے تولہ،عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 938 ڈالر فی اونس ہوگیا
مزید پڑھیئےاب دہری شہریت والے پاکستانی بھی الیکشن لڑسکیں گے
وفاقی کابینہ نے دہری شہریت کےحامل پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے سے متعلق بل منظور کرلیا
مزید پڑھیئےتحفظ ختم نبوت اور عظمت صحابہ و اہلِ بیت پر سمجھوتا نہیں کرینگے، علما
مسلمان فرقہ وارانہ فسادات کی سازش کو ناکام بنائیں، جمعہ کے اجتماعات میں خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی کل کراچی آمد، ٹرانسفارمیشن پلان کا اعلان کریں گے
عمران خان گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئےڈرامہ سیریل عشقیہ اورپیارکے صدقے پر پاندی عائد
پیمرا آرڈیننس کے سیکشن 27 کے تحت سماجی اور مذہبی اقدار کے منافی مواد نشرکرنے پرکارروائی کی۔
مزید پڑھیئےکیپٹن صفدرکی ضمانت منظورکرلی گئی
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پولیس کو کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکو گرفتارکرنے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےٹریفک سارجنٹ قتل کیس۔مجید خان اچکزئی عدم ثبوت پربری
مجید اچکزئی پرسارجنٹ عطاللہ کو گاڑی کی ٹکر سے ہلاک کرنے کا الزام تھا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ایئر پورٹ پرامریکی شہری کے سامان سے 8 گولیاں برآمد
اے ایس ایف نے امریکی شہری کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےسربراہ کرکٹ کمیٹی اقبال قاسم نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
اقبال قاسم کو نئے ڈومیسٹک اسٹریکچر پر تحفظات تھے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر۔بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ، میجر سمیت دو اہلکار ہلاک
سرچ آپریشن کے نام پر قابض بھارتی فوج نے دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔
مزید پڑھیئےدینی مسلّمات پر حملے کیے جائیں تو خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔مفتی منیب الرحمن
عوامی جلسوں اور اجتماعات میں اشتعال انگیز باتیں کبھی نہیں ہوئیں یہ سب کچھ پہلی بارموجودہ حکومت کے دور میں ہوا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نےعاصم سلیم باجوہ کااستعفیٰ مسترد کردیا
لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کیا تھا۔
مزید پڑھیئےلاہور میں نجی بینک کی عمارت دھماکے کے بعد زمین بوس
ملبے تلے دبے7 افراد کوزخمی حالت میں نکال لیا گیا،ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں دھماکا۔ 4 افراد زخمی
دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پرموجود موٹرسائیکلوں کو آگ لگ گئی۔
مزید پڑھیئےمال بردار جہاز سمندر میں غرق۔43 افراد ہلاک
عملہ کے ایک رکن 45 سالہ فلپائنی کو کوسٹ گارڈ نے بچالیا۔
مزید پڑھیئےلداخ میں صورتحال تشویشناک اورنازک ہے۔بھارتی آرمی چیف
ہم ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔جنرل ایم ایم نرونے
مزید پڑھیئےشام میں اسرائیل کے فضائی حملے۔16 افراد ہلاک
غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق یہ فضائی حملے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے کیے۔
مزید پڑھیئےوفاق سندھ کو کراچی کے معاملات پرساتھ لے کر چلے۔بلاول بھٹو
وفاق سندھ کو پیسہ نہ دینے کے بیانات روکے، یہ ان کے باپ کا پیسہ نہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتعلیمی ادارے کھولنے کی ایک اوردرخواست مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تعلیمی ادارے کھولنا یا بند رکھنا ایگزیکٹو کا اختیار قرار دے دیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos