بشریٰ عمران کا خاتون اول بننے کے بعد یہ پہلا دورہ ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
افغانستان میں پاکستانی قونصل خانہ پر افغان گورنر کے حملے کا انکشاف
صوبے ننگرہار کے گورنر حیات اللہ حیات نے 29 اگست کو قونصل خانے پر دھاوا بولا تھا قونصل خانے کے بیرونی حصے کو دو جگہ سے نقصان پہنچایا،
مزید پڑھیئےصرف کراچی کا صدر نہیں بلکہ پورے ملک کا صدر ہوں گا،ڈاکٹر عارف علوی
میرے اور صدر ممنون کے درمیان بڑا فرق ہے،جو عوام کو نظر آئے گا،پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد صدر عارف علوی
مزید پڑھیئےشاہین ایئر کو حج آپریشن کیلئے پروازوں کی اجازت مل گئی
سی اے اےکی جانب سےشاہین ایئر لائنز کےپبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کی تجدید سےانکار کےباعث ساڑھے تین سو حاجی کل سے مدینہ ایئرپورٹ پر پھنسے ہوئے تھے
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب نےنواز شریف کیخلاف زیرسماعت ریفرنسز کی منتقلی کافیصلہ چیلنج کردیا
نیب کے وکیل نے سپریم کورٹ میں دائر اپیل میں ریفرنسز دوبارہ جج محمد بشیر کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کی ہے
مزید پڑھیئےشرجیل انعام میمن جیل منتقل،ضیاالدین اسپتال کا کمرہ سیل
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کو عدالتی حکم پر اسپتال سے جیل منتقل کیا گیاہے
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات : اوور سیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن آج سے شروع ہوگی
رجسٹریشن کا یہ سلسلہ 15 ستمبر تک جاری رہے گا
مزید پڑھیئےسیہون کے قریب حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کانجی اسپتال کاخفیہ دورہ ، شرجیل میمن کےکمرےسےشراب ومنشیات برآمد
چیف جسٹس ثاقب نثار نے آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری آمد سے قبل کراچی کے دو اسپتالوں میں سیاسی قیدیوں کے کمروں کے خفیہ دورے کیے
مزید پڑھیئےایتھوپیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ: 18 ہلاک
بد نصیب ہیلی کاپٹر مشرقی ایتھوپیا کے علاقے دائر داوا سے بشفتو کی جانب جا رہا تھا
مزید پڑھیئےکھیتوں سے پرندوں کو بھگانے کے لئے لیزر کا استعمال
اوریگون: کھیتوں اور قیمتی فصلوں کو بچانے کے لیے انسان نما پتلے نصب کیے جاتے ہیں لیکن اب پرندے انہیں خاطر میں نہیں لاتے اور فصلوں سے اناج چٹ کرجاتے ہیں۔ اس مسئلے کے حل کے لیے امریکی ماہرین نے لیزر کا غیر روایتی طریقہ اختیار کیا ہے۔ماہرین نے …
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ کا ڈچ ہم منصب سے دوبارہ رابطہ
ٹیلی فونک رابطےمیں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے حوالے سے بات کی گئی
مزید پڑھیئےگوگل کا فاطمہ ثریا بجیا کو خراج عقیدت
فاطمہ ثریا بجیا یکم ستمبر1930 کو بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں
مزید پڑھیئےیوم دفاع پر پاک فوج کا نیا پرومو جاری
ویڈیو میں بری، بحری اور فضائی افواج کو دکھایا گیا ہے
مزید پڑھیئےوزیر اعظم ہاؤس کو جدید ریسرچ سنٹر بنانے پرغور
یونیورسٹیوں کو وسائل کی فراہمی یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی، وزیر اعظم
مزید پڑھیئےنوشکی میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن:1 حملہ آورہلاک
کارروائی کے دوران11مشتبہ افرادکوگرفتارکر لیا گیا
مزید پڑھیئےروس نے جدید ترین میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا
نیا میزائل 4 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتارسے ہدف تک پہنچ سکتاہے ، روسی وزارت دفاع
مزید پڑھیئےگریڈ21 کے9 افسران کے بین الصوبائی تبادلے
گریڈ21 کے ندیم ارشد کیانی کاپنجاب سے خیبرپختون تبادلہ کردیا گیا
مزید پڑھیئےطرابلس میں متحارب گروپوں کے درمیان شدید لڑائی
مسلح گروہوں کی لڑائی میں 30 افراد ہلاک اورسیکڑوں زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےعراق: پیرا ملٹری دستوں کا سربراہ برطرف
فالح الفیاض سیاسی اور جماعتی کاموں میں دلچسپی لے رہے تھے
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے پی سی بی ڈائریکٹر ذاکر خان کی ملاقات
لاہور:وزیراعظم عمران خان سے زمان پارک میں پی سی بی کے ڈائریکٹر ذاکر خان و دیگر نے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ذاکرخان اور جاویدزمان سے ملاقات کے دوران کرکٹ کے معاملات پرتبادلہ خیال کیا، ملاقات میں عمران خان کے دوست …
مزید پڑھیئےعمران خان کی عطا الرحمٰن سے ریسرچ سینٹر بنانے پر مشاورت
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یونیورسٹیوں کومطلوبہ وسائل کی فراہمی یقینی بنانےکی ہرممکنہ کوشش کی جائےگی۔
مزید پڑھیئےاوکاڑہ:دوران ڈکیتی چاقو کے وار سے ڈاکو ہلاک
پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ، رپورٹ
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کی چین میں ایغور مسلمانوں کی گرفتاریوں پر تشویش
انسدادِ دہشت گردی کے نام پر گرفتار ایغورمسلمانوں کو فوری رہا کیا جائے، یواین
مزید پڑھیئےچوہدری نثار علی کی انتخابی سیاست سےکنارہ کشی
چودھری نثارنے ضمنی انتخابات میں کسی بھی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے
مزید پڑھیئےافغان فورسز کے آپریشن میں طالبان کمانڈر سمیت 11ہلاک
افغان میڈیا کے مطابق صوبے ننگرہار کے ضلع خوگیانی میں گزشتہ رات افغان فورسزنےآپریشن کیا
مزید پڑھیئےکابل کی مداخلت پر پاکستان نےجلال آباد میں قونصل خانہ بند کردیا
صوبہ ننگر ہار کے گورنر کی پاکستانی قونصل خانہ کے امور میں مداخلت قابل افسوس ہے۔
مزید پڑھیئےشاہین ایئرکا تنازع شدید ہوگیا۔ حاجیوں کی واپسی کھٹائی میں پڑگئی
سی اے اے کے اعلامیے کے مطابق شاہین ایئر انٹرنیشنل کا ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس 30 اگست کو ختم ہو چکا ہے
مزید پڑھیئےڈونلڈٹرمپ کا سی این این کے صدر کو ہٹانے کا مطالبہ
سی این این ان کے خلاف کافی عرصے سے نفرت اور تعصب پر مبنی خبریں دے رہا ہے
مزید پڑھیئے’ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو مہلت دے دی‘
ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو مزید ایک برس کی مہلت دے دی ہے
مزید پڑھیئے