ملزم مشتاق عرف بجلی عادی اسٹریٹ کرمنل ہے اور ایک ماہ میں سو سے زائد موٹر سائیکل چوری کر کے ٹھکانے لگا چکا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ سے براہ راست جلسہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنمائوں کا خطاب
مزید پڑھیئےگیارہ پارٹیاں ایک طرف ہمارا کپتان ایک طرف
قوم جانتی ہے کہ یہ جلسہ نہیں، چوری بچاؤ مہم ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا ٹویٹ
مزید پڑھیئےسابقہ پولیس اہلکار اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا
گرفتار ملزم نسیم نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ 13 اکتوبر کو شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود سے سکندر نامی شخص کو اسلحہ کے زور پر اغوا کیا تھا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا مہنگائی کے خلاف نوٹس بے اثر، 25 اشیائے ضروریہ مہنگی
آٹا، چینی، دودھ، دہی، چائے،مرغی و دیگر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،نمک، مرچ، مٹن سمیت 17 اشیا کی قیمتیں برقرار رہیں، ادارہ شماریات
مزید پڑھیئےکیچ میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمی
حملہ آوروں نے راکٹ کے گولے داغنے کے علاوہ چھوٹے ہتھیاروں سے بھی فائرنگ کی،تربت لیویز
مزید پڑھیئےصدر علوی کی وجہ سے روڈ بند ہونے پر خاتون سیاح کے ’شیم شیم‘…
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنی فیملی کے ہمراہ تین روزہ دورے پر سوات پہنچ گئے
مزید پڑھیئےسربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن بھی جلسہ گاہ پہنچ گئے
مریم نواز اور بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمٰن کا اسٹیج پر استقبال کیا
مزید پڑھیئےنوازشریف کے دور میں آٹا 32 روپے اور چینی 54 روپے کلو ملتی تھی
مہنگائی سے نجات حاصل کرنی ہے تو سب کو اس مشن کا حصہ بننا ہوگا، احسن اقبال کا جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےمحکمہ داخلہ پنجاب کے کنٹرول روم میں جلسے کی مانیٹرنگ جاری
صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے جلسے کی اب تک کی صورتحال سے وزیراعلیٰ کو آگاہ کیا
مزید پڑھیئےسنجے دت کو کینسر ہوگیا
سنجے کی جانب سے بریک لیے جانے کے بعد سے ان کی بیماری پر قیاس آرائیاں کی جاری تھیں
مزید پڑھیئےچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اسٹیج پر پہنچ گئے
مریم نواز اور دیگر اپوزیشن رہنما بھی اسٹیج پر موجود
مزید پڑھیئےمریم نواز گوجرانوالہ میں جلسہ گاہ پہنچ گئیں
مسلم لیگی رہنما رانا ثنا اللہ، خرم دستگیر خان اور دیگر رہنمائوں نے مریم نواز کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےکراچی میں پی ڈی ایم کا جلسہ، شہریوں کیلئے ٹریفک پلان جاری
باغ جناح میں تین اسٹیج بنائے جا رہے ہیں، مرکزی اسٹیج 80×60 فٹ کا ہے جو مرکزی رہنماؤں کیلئے تیار کیا گیاہے
مزید پڑھیئےکورنگی میں پولیس نے 31جرائم کے اڈے کھلوادیے
بھاری رشوت کے عوض منشیات فروشی کے ساتھ جوا سٹہ کھلے عام چلنے لگا، نت نئے جرائم پنپنے لگے
مزید پڑھیئےلانڈھی ریڑھی گوٹھ قبرستان سے دو مغویوں کی نعشیں ملیں
وقوعہ سے نائن اایم ایم کی گولیوں کے چار خول بھی ملے ہیں، ایس ایچ او سکھن
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ جلسے میں شرکت کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے قافلے رواں دواں
تیاریاں آخری مراحل میں داخل،7 ہزار اہلکار سیکیورٹی اہلکار تعینات
مزید پڑھیئےابراہیم حیدری: منشیات فروشی میں ملوث 3افراد گرفتار
گرفتار ملزمان ابراہیم حیدری,سوکوارٹر,الیاس گوٹھ و دیگر علاقوں میں چرس فروخت کرتے تھے، ایس ایچ او چوہدری شاہد
مزید پڑھیئےحکومت سندھ کے تحفظات مسترد،جزائر پر نئے شہر بسانے کی تیاریاں
آئی لینڈز اتھارٹی نے بنڈل آئی لینڈ کے لئے انٹرنیشنل فرمز سے پیشکشیں طلب کرلیں
مزید پڑھیئےبنگلا دیش:15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی‘5 ملزمان کو سزائے موت
ملزمان پر فی کس ایک لاکھ ٹکا جرمانہ بھی عائد کیا گیا
مزید پڑھیئےانفلوئنزا کی دوا بھی کورونا وائرس کیخلاف مفید ہوسکتی ہے، تحقیق
زکام کی اس اینٹی وائرل دوا کی زیادہ مقدار سے کورونا وائرس کا بھی خاتمہ ہوگیا
مزید پڑھیئےغیرت کے نام پر اپنی بیٹی کاقتل کرنے والا باپ گرفتار
بیٹی گھر سے بھاگنا چاہتی تھی اس لیے قتل کیا، ملزم
مزید پڑھیئےماضی کی طرح آج بھی غیر جمہوری قوتوں سے لڑیں گے،بلاول بھٹو
انشا اللہ سلیکٹڈ کی حکومت ختم کرکے ہی دم لیں گے،وزیرآباد میں بلاول بھٹو کا کارکنوں سے خطاب
مزید پڑھیئےامریکا میں چھوٹا طیارہ پارکنگ میں کھڑی کار پر گر کر تباہ
معجزانہ طور پر ہولناک حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں تیزی،انڈیکس 95 پوائنٹس بلند
مارکیٹ سرمایہ 52 کروڑ روپے اضافے سے 7 ہزار 488 ارب روپے ہوگیا
مزید پڑھیئےڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 162 روپے 49 پیسے، اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے کم ہوکر 163 روپے رہی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کل ٹائیگر فورس کو روڈ میپ دیں گے، عثمان ڈار
نوجوان نسل کی ترقی موجودہ حکومت کی ترجیح ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعدالت کاگوجرانوالہ جلسے کے شرکا کے راستے سے کنٹینرز ہٹانے کا حکم
مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے شہر میں کینٹینرز لگا کر راستے بند کرنے کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کی تھی
مزید پڑھیئےلاہور: مولانا فضل الرحمان کا قافلہ راوی پل پر پہنچ گیا
پی ڈی ایم سربراہ جلسے کیلیے گوجرانوالہ پہنچیں گے
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کشیدگی
ثناء اللہ مستی خیل کی حکومتی کارکردگی اور وزرا اور مشیروں پر کڑی تنقید،آپ کی ٹیم ناقص ہے لیکن آج ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، نور عالم خان
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos