کیماڑی ضلع، سائٹ، بلدیہ، کیماڑی اور ہاربر سب ڈویژنز پر مشتمل ہو گا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شور مچانے والے لوگ نیب زدہ ہیں۔شیخ رشید
اپوزیشن گروہ بندی کا شکارہے، حزب اختلاف کی خواہش دل میں ہی رہے گی،پریس نیوز کانفرنس
مزید پڑھیئےتوہین عدالت کے ملزم افتخارالدین کی ضمانت منظور
اسلام آبادہائیکورٹ نے ملزم کو 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کے وکیل نے درخواست واپس لے لی
سابق وزیراعظم نوازشریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں مفرورقرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسی این جی 13 روپے فی کلو سستی ہونے کاامکان
سپریم کورٹ نے مختلف شعبوں سے جی آئی ڈی سی وصول کرنے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےپنوعاقل میں لرزہ خیز واردات کی وجہ سامنے آ گئی
اپنے بھائیوں سے جھگڑے اور صدمے کی وجہ سے بیوی اور بیٹی کو تیزدھار آلے سے قتل کیا۔ملزم کا اعتراف
مزید پڑھیئےفلسطینی سفیر کوجاری شوکازنوٹس معطل
عدالت نے کلیکٹر کسٹمز کو فلسطینی سفیر کےخلاف کارروائی سے روکتے ہوئے گاڑی واپس کرنے کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےمرحوم مالک کے اے ٹی ایم کارڈ سے مزے کرنے والی ملازمہ پکڑی گئی
ملازمہ نے دو ماہ کے دوران 35 لاکھ روپے نکلوائے۔
مزید پڑھیئےخالد مقبول سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی
سیکیورٹی واپس لینے کے بعد اگرکنوینرایم کیوایم پاکستان کو کوئی خطرہ پہنچا تو اس کی براہ راست ذمے داری سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت پرہوگی۔رابطہ کیمیٹی
مزید پڑھیئےملک میں قانون صرف کمزور کیلیے ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیوی کلب کو سیل کرنے کے حکم میں توسیع کردی
مزید پڑھیئےشریف گروپ کے چیف فنانشل آفیسرکا شہبازفیملی کے لئے منی لانڈرنگ کا اعتراف
ملزم عثمان کا کہنا ہے کہ وہ سب کچھ سلمان شہباز کے کہنے پر کرتا تھا، نیب رپورٹ
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے امریکی سفیر کی الوداعی ملاقات
جنرل قمر باجوہ نے پاکستان کےلیے امریکی سفیر کی خدمات کو سراہا
مزید پڑھیئےوزیراعظم سندھ کو دھمکیاں مت دیں، نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی سندھ کے تحت کراچی میں احتجاجی مظاہرہ، پی پی رہنما کا خطاب
مزید پڑھیئےنوازشریف اور بلاول کا رابطہ،جمہوریت کو مستحکم بنانے کیلئے ساتھ چلنے پر اتفاق
نوازشریف نے آصف زرداری کی خیریت بھی دریافت کی، غیرآئینی اقدام کی مخالفت کریں گے،دونوں رہنمائوں کا عزم
مزید پڑھیئےاسرائیلی پالیسیاں ناجائز اور دو ریاستی حل کیلئے نقصان دہ ہیں، سعودی عرب
اسرائیل کیساتھ روابط کی بحالی کیلئے سعودی عرب،متحدہ عرب امارات کے اقدام کی پیروی نہیں کرے گا،شہزاد فیصل بن فرحان
مزید پڑھیئےبچوں کے لیے موبائل فون کا استعمال کیسا۔۔۔۔؟
موبائل فون کا استعمال ورزش کے کچھ تقاضے پورے کرنے میں اہم ہوسکتاہے، محققین
مزید پڑھیئےکراچی کے 6اہم مسائل حل کرنے پراتفاق ہوا ہے۔اسد عمر
کراچی میں سب سے پہلے پانی کے مسئلے کو حل کرنا ہے،نالوں کی صفائی کرنی ہے
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے جھٹکے
زلزلے کے جھٹکے لانڈھی،ملیر،کورنگی اوردیگرعلاقوں میں محسوس کیے گئے۔
مزید پڑھیئےعالمی برادری کشمیریوں کو فوجی محاصرے سے نجات دلائے۔پاکستان
پاکستان اورعوام نے گزشتہ چاردھائیوں سے زائد عرصے سے 30 لاکھ سے زائد افغانوں کی میزبانی کی۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےپاکستان میں تین ماہ کے دوران 15 لاکھ نوجوان بے روزگار
چھ ماہ میں 22 لاکھ سے زائد نوجوانوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک
مزید پڑھیئےکراچی میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشتگرد بم دھماکوں، بینک ڈکیتی، فرقہ وارانہ دہشتگردی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی متعدد ٹارگٹ کلنگ کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔
مزید پڑھیئےافغان صدارتی محل پر راکٹ حملہ۔3 افراد ہلاک
14 راکٹ فائر کیے گئے جن میں سے ایک صدارتی محل کے کمپاؤنڈ میں گرا،20 افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےپارک لین ضمنی ریفرنس، نیب نے اعتراضات دور کر دیے
نیب نے اعتراضات دور کرنے کے بعد ضمنی ریفرنس دوبارہ احتساب عدالت میں جمع کرا دیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے کہہ دیامافیازکو نہیں چھوڑیں گے۔ شبلی فراز
خوشحالی کا دور شروع ہوچکا ہے،عوام ہمارے ساتھ ہیں، سازشوں کو شکست دیں گے۔وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنوجوان خاتون ڈاکٹر نے گولی مارکرخود کشی کرلی
ڈاکٹرماہا علی کلفٹن میں بلاول ہائوس کے قریب قائم ایک نجی اسپتال میں بطور ڈاکٹر اپنے فرائض سرانجام د ے رہی تھی۔
مزید پڑھیئےحکومت نےدو سال میں ملک میں تباہی برپا کی۔مرتضیٰ وہاب
2 سالوں میں چینی کی قیمت میں 78 فیصد اضافہ ہوا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسندھ کی طرح کراچی کی تقسیم بھی نامنظور ہے۔ مصطفی کمال
کراچی کو ٹھیک کرنے کیلیے اختیارات نچلی سطح پر منتقل کرنے کی ضرورت ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےیکم محرم جمعہ 21 اگست کو ہونے کا امکان
یوم عاشور30 اگست کوہوگا،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 20 اگست کوہوگا۔
مزید پڑھیئےوزیرصحت سندھ نے اسکولزکھولنے کی مخالفت کردی
پرائمری اورمڈل کلاسز تک اسکولزکسی صورت نہیں کھولنے چاہیے۔عذراپیچوہو
مزید پڑھیئےہری پورمیں دوگروپوں میں فائرنگ۔6 افراد جاں بحق
5افراد زخمی ہو گئے،جاں بحق افراد میں 5 بھائی بھی شامل۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos