آج کراچی میں درجہ حرارت 42 سینٹی گریڈ چھو گیا ہے۔شہری بے حال ہو گئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت کورونا کے سب سے زیادہ کیسز والا تیسرا ملک بن گیا
بھارت میں کورونا کیسزکی تعداد 10 لاکھ سے تجاوزکرگئی۔
مزید پڑھیئےکلبھوشن یادیو کو تیسری بار قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ
پاکستان نے رسمی طور پر بھارتی حکام کو آگاہ کر دیا۔
مزید پڑھیئے’را‘ کے ایجنٹوں کو رقوم فراہم کرنے والا منیجر گرفتار
ملزم یاسین کراچی میں مبینہ طورپربھارتی خفیہ ایجنسی’را‘ کے ایجنٹوں کو بھجوائی گئی رقوم تقسیم کرتا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت پٹرول پر47روپے فی لٹرٹیکس وصول کر رہی ہے۔وزیرتوانائی
اگر حکومت ٹیکس وصول نہیں کرے گی تو سینیٹ کی لائٹس اورتنخواہ کا خرچہ کون دے گا۔ عمر ایوب
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 60 ہزارتک جا پہنچی
مہلک وبا سے اب تک 5ہزار475 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی فورسز نے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کردیے
ضلع کلگام میں بھارتی فورسزنے ایک بارپھربربریت کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزارت داخلہ کی سنتھیا ڈی رچی سے ہمدردی۔کلین چٹ دیدی
وہ کسی غیر قانونی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہیں ۔ ان کا ویزا31 اگست تک درست قرار دے دیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
بارش سے قبل آندھی اورگرد آلود تیزہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔
مزید پڑھیئےایک اوربحران عارضی طورپرٹل گیا
آئل ٹینکرزایسوسی ایشن نےپٹرولیم ڈویژن کےرابطےکےبعدہڑتال ملتوی کردی.
مزید پڑھیئے’’جس چیزکا نوٹس لیتے ہیں،وہ مارکیٹ سے غائب ہوجاتی ہے‘‘
وفاقی وزیرکوانجکشن نہیں مل رہا، عام آدمی کا کیا حال ہے۔ لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےافغان علاقے سے فائرنگ۔3شہری شہید،7زخمی
فائرنگ باجوڑ کے علاقے پرکی گئی ،دو سپاہی بھی زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےقربانی کے جانورذبح کرنے کیلیے کورونا فری قصائی
قربانی کے جانوروں کی ویڈیو لنک، آن لائن خریداری کو ترجیح دی جائے۔ سندھ حکومت
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا کی نااہلی کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر
الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا سمیت دیگر فریقین کو نوٹسزجاری کردیے۔
مزید پڑھیئےپائلٹس کے لائسنسوں کو کلیئرقرار دینا ہمارے موقف کی جیت ہے۔پالپا
وزیر ہوا بازی اور پی آئی اے انتظامیہ نے قومی ائیر لائن اور دیگر ملکوں میں کام کرنے والے پائلٹس کو نقصان پہنچایا۔
مزید پڑھیئےپٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وزیراعظم کا لگتا ہے۔لاہور ہائی کورٹ
شور مچا ہے غیر منتخب افراد حکومت چلا رہے ہیں۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےمغوی شہری کی عدم بازیابی پر20 لاکھ روپے جرمانہ
سیف سٹی کیمروں سے خواتین کی لی گئی تصویریں پولیس کو بڑی واضح نظر آتی ہیں، لیکن شہری کے اغوا کی آپ کو سیف سٹی سے ویڈیو نہیں ملتی۔ جسٹس محسن اختر کیانی
مزید پڑھیئےملک میں کورونا کیسز میں کمی آنا شروع ہو گئی
28 مئی کے بعد سے اب تک کی سب سےکم 40 اموات ریکارڈ ۔متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 57 ہزار914 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےترکی کا طیارہ گرکرتباہ۔7 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
2015 ماڈل کا طیارہ پیر سے وین اور ہکی صوبوں میں جاسوسی اور نگرانی کے مشن پر تھا۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات 5 لاکھ 93ہزار سے تجاوز
کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ40 لاکھ 9 ہزار سے بڑھ گئی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع
2018ء میں نیب نے اسی کیس میں گرفتارکیا لیکن اختیارات کے ناجائز استعمال کا ایک بھی ثبوت سامنے نہیں رکھا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کردی
15جولائی کو لگائی گئی پابندیاں مزید 15 اگست تک برقرار رہیں گی۔
مزید پڑھیئےجوبائیڈن کی مقبولیت میں اضافہ۔ٹرمپ پریشان
ڈونلڈٹرمپ نے صدارتی مہم کے انچارج کو فارغ کردیا۔
مزید پڑھیئےآئل ٹینکرزایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کردی
حکومت ہمارے مطابات پر نظرثانی کرے،مطالبات کی منظوری تک تیل کی سپلائی بند رہے گی ۔ ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےعامرلیاقت نے ڈرامے بازی کا پروگرام بنا لیا
میں کراچی کا ایک بے بس ایم این اے ہوں جو اپنے شہرکے لوگوں کو بجلی فراہم کرانے سے قاصر ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بھی گندم اورآٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
ڈھائی نمبرآٹے کی فی کلو قیمت میں 6 روپے اور گندم کی قیمت میں4 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےموسم بہترہوتے ہی لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی۔سی ای او کے الیکٹرک
فالٹس کو لوڈشیڈنگ نہ سمجھاجائے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ قیمت 400 روپےاضافےکے بعد ایک لاکھ 9 ہزار300 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےڈرامہ ارطغرل غازی دیکھنا نامناسب ہے۔فتویٰ
اسلام اور اسلامی شخصیات کو یا ان کے کارناموں کو ڈراموں یا فلموں کے ذریعہ پیش کرنا خود ان ہستیوں کی شان مجروح کرنے کے مترادف ہے۔جامعہ دارالعلوم کراچی
مزید پڑھیئےکیبل آپریٹرزایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی
دونوں ادارے اپنا اپنا کام کریں گے ، کیبل آپریٹرز کے معاملے پر کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ کمشنر کراچی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos