پی ٹی آئی حکومت نے اٹا چینی دالیں اور گھی عوام کی پہنچ سے دور کردیے،قمرزمان کائرہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اعانتی نظام میں اصلاحات اولین حکومتی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم
غیر مستحق افراد کی جانب سے سبسڈیز کا غلط استعمال وسائل کا زیاں ہے او ر مستحق افراد کی حق تلفی ہے،اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےبلوچستان ہائیکورٹ نے سائلین کی آسانی کیلئے موبائل ایپ متعارف کرادی
عنقریب سرکٹ بینچ سبی اور سرکٹ بینچ تربت کے مقدمات کی سماعت کیلئے ویڈیو لنک کی سہولت میسر ہوگی،ذرائع
مزید پڑھیئےامریکا نے27 ایرانی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد کردیں
ایران سے قریبی تعلقات بڑھانے پر وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو پر بھی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
مزید پڑھیئےعلماء نے مذہب کےنام پر دہشتگردی اور فرقہ وارانہ تشددکو خلاف اسلام قرار دیدیا
قرآن وسنت کی روشنی میں دیاجانے والافتویٰ ہی معتبر ہوگا، وحدت امت کانفرنس کا اعلامیہ
مزید پڑھیئےن لیگ کا بیانیہ قومی اداروں کو متنازعہ بنانا ہے،فوادچوہدرری
فوج انتظامیہ کا حصہ ہے اس کا دفاع حکومت کی ذمے داری ہے، وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےیوٹیلٹی اسٹورز پرکوکنگ آئل کی قیمتوں میں 17 روپے فی لیٹر تک اضافہ
کوکنگ آئل 215 روپے لیٹر سے بڑھا کر232 روپے فی لیٹر کردیا گیا، یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن
مزید پڑھیئےحکومت کا بلین ٹری منصوبے کی مانیٹرنگ کیلئے عالمی اداروں سے معاہدہ
ہم نے خود اپنے اوپر احتساب کا عمل شروع کیا ہے، زرتاج گل
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا اہم قدم،کراچی پیکیج پر عملدرآمد کا آغاز
ملیر سعودآباد چورنگی تا تھڈو نالہ تک سڑک کو 31 اکتوبر 2020 تک کھول دیا جائے گا
مزید پڑھیئےایک دوسرے کو کافر قرار دینے کے طرز عمل سے گریزکرنا ہوگا،صدر مملکت
ایک قوم بننے کیلئے ہمیں تفرقے سے بچنا چاہیے، بعض رہنماؤں کے جذباتی بیانات سے نفرتیں بڑھتی ہیں،ڈاکٹرعارف علوی،کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےموٹروے زیادتی‘ملزم کی گرفتاری؟وزیراعلیٰ نے آئی جی سے جواب مانگ لیا
ملزم کے پاس 35 ہزار روپے موجود، ملزم کی تلاش کیلئے پولیس تمام وسائل استعمال کر رہی ہے،ذرائع
مزید پڑھیئےعسکری قیادت سے ملاقات’سیاسی رہنمائوں کی کیا بات ہوئی؟شیخ رشید نے بتادیا
پولنگ اسٹیشن کے باہر فوجی اس لیے کھڑے ہوتے ہیں کہ آپ بُلاتے ہیں، آپ لڑتے جھگڑتے ہیں
مزید پڑھیئےشرجیل خان نے اگلے برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کو ہدف بنالیا
نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں اچھا پرفارم کرنا پھر پاکستان ٹیم میں کم بیک کرنا اور آئندہ برس ورلڈ کپ کھیلنا میرا ہدف ہے،شرجیل خان
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں مندی، سونا 200 روپے تولہ سستا،ڈالر46 پیسے مہنگا
دو سو روپےکمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 14ہزار 700 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات:ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعظم کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر بریفنگ دی گئی، ذرائع
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے زری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود 7 فیصد پر برقرار
شرح نمو2فیصد رہنے کا امکان،رواں سال اوسط مہنگائی 7تا 9 فیصد رہے گی،رضا باقر کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاپوزیشن کی سبکی کے ذمےدار ہم نہیں۔ شاہ محمود قریشی
لگتا ہےنوازشریف کوبھولنے کی بیماری ہوگئی ہے۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےنوازشریف کوشفاف انتخابات کی عادت نہیں۔شبلی فراز
وزیراعظم نےفیصلہ کیا کہ اپوزیشن کے رہنمائوں کی تقریرٹی وی پرچلنے دی جائے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاینٹی منی لانڈرنگ قانون سےاپوزیشن کی جائیدادوں کوخطرہ ہے۔اسد عمر
کل اپوزیشن نے دنیا میں سب سے بڑے بحران کوروناپرکوئی بات نہیں کی۔
مزید پڑھیئےتاج محل آج سے سیاحوں کے لیے کھول دیاگیا
17 ویں صدی کے بعد اس کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب سیاح اتنے دن تاج محل سے دور رہے۔
مزید پڑھیئےنوازشریف نے ہر دفعہ اقتدار ملنے کے بعد فوج سے لڑائی کی۔چوہدری شجاعت
جن مشیروں نے تقریر لکھی اورکروائی انہوں نے نوازشریف کے پائوں پر کلہاڑی ماری۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کو بدنام کرنا بھارتی سازش کا حصہ ہے۔وزیراعظم
اپوزیشن کی اے پی سی ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش تھی،پارٹی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےسارا نظام کرپٹ ہو چکا،ریاست کی رٹ کہیں نہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ
ڈسٹرکٹ کورٹ جا کر حال دیکھیں،عدالتیں غیرانسانی حالت میں چل رہی ہیں۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی 23 ستمبر کو سماعت کریں گے۔
مزید پڑھیئےفوج کا سیاسی عمل سے کوئی تعلق نہیں۔عسکری قیادت
ضرورت پڑنے پر فوج ہمیشہ سول انتظامیہ کی مدد کرتی ہے ۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر ماہا قتل کیس۔ملزمان رکشے میں فرار۔ پولیس منہ تکتی رہی
تفتیشی افسر نے رکشے میں بیٹھے جنید کو پکڑا،وکلا نے ملزم کو فرارکروا دیا۔
مزید پڑھیئےفرانس۔مسلمان خاتون کے حجاب پہن کرآنے پراراکین پارلیمنٹ کا احتجاج
انہیں یہ بات بالکل اچھی نہیں لگی کہ نیشنل اسمبلی کے اجلاس میں کوئی مسلم خاتون حجاب پہن کر شریک ہو۔ اینے کرسٹائن
مزید پڑھیئےمراد سعید کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
درخواست میں سیکریٹری مواصلات، چیئرمین این ایچ اے اور آئی جی موٹر ویز کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں فیکٹری کی عمارت زمین بوس
کئی افراد ملبے تلے دب گئے،ایک زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس ۔شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع
شہباز شریف کی آمد کے موقع پر داخلی راستے پر لیگی کارکنوں کی پولیس سے تلخ کلامی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos