پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما تاج حيدر اور نثار کھوڑو کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکا سے اٹھتے دھویں نے یورپ کو لپیٹ میں لےلیا
آنے والے دنوں ميں مزيد دھواں يورپ کو لپيٹ ميں لے گا،ماہرین
مزید پڑھیئےانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بلند، اوپن مارکیٹ میں گرگئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 166روپے 41 پیسے پر آگئی
مزید پڑھیئےڈیپارٹمنٹل کرکٹ سے مایوس کھلاڑی بیرون ملک منتقل ہونا شروع
نوجوان انٹرنیشنل کرکٹر رمیزراجہ جونئیر امریکہ شفٹ ہوگئے
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے بلوچستان میں دو اور کے پی میں ایک بارڈر مارکیٹ کی منظوری…
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، آرمی چیف کی شرکت، افغان بارڈر پر 12 اور ایران سرحد پر 6 بازار قائم کیے جائیں گے
مزید پڑھیئےکورونا سے نمٹنے کیلیے 3.5 ارب ڈالر امداد ملی، وزارت خزانہ
غیر ملکی امداد ورلڈ بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک، آئی ایم ایف کے علاوہ دیگر ملکوں نے بھی دی
مزید پڑھیئےبہاولپور : زیادتی کا مقدمہ درج نہ ہونے پر لڑکی نے خود کشی کرلی
خود کشی کے بعد زیادتی کا ملزم گرفتار،چوکی انچارج زیرحراست، ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی:گیس کی قلت سے گھریلوصارفین کیساتھ صنعتیں بھی شدید متاثر
شہر میں 30 فیصد سی این جی پمپس گیس پریشرنہ ہونے کے سبب بند ہیں، سی این جی ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےعمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
وزیراعظم رات 11:45 پر ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے
مزید پڑھیئےایک تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کم ہوگئی
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےلاہور:موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا
تبدیلی مانگی تو پانچ بار آئی جیز کوتبدیل کر دیا گیا،ہمیں پی ٹی آئی، وزیراعظم، گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ کی تبدیلی چاہیے،سراج الحق
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک:بجلی کاشارٹ فال13فیصدتو لوڈشیڈنگ 12سے 16 گھنٹے
اگر شارٹ فال 400میگاواٹ ہے تو لوڈ شیڈنگ دو سےڈھائی گھنٹے ہونی چاہیے، نیپرا ماموں کیوں بن رہی ہے، متاثرین
مزید پڑھیئےچودھری برادران کو ایک کیس میں ریلیف، بینکوں سے نادہندگی کی انکوائری بند
انکوائری کو ناکافی شواہد کی بنا پر روکا گیا، قومی احتساب بیورو
مزید پڑھیئےدھمکیاں دیکر آئین میں ترامیم کرائی گئیں،بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز نے عدلیہ کی آزادی کیلئے فریم ورک تیار کیا تھا،ہم نے اپنے حصے کا کام بھی کیا،عدلیہ نے اپنا کام نہیں کیا،پی پی سربراہ
مزید پڑھیئےلاپتہ شہری کے واپس آنے سے معاملہ ختم ہوگیا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
سیکرٹری داخلہ کو خود آکر بتانا چاہئے تھا کہ مسنگ پرسن کی بازیابی کے لیے کیا اقدامات کیے؟،اطہرمن اللہ
مزید پڑھیئےحکومت نے پیٹرولیم لیوی بڑھا کر عوام کو بڑے ریلیف سے محروم کردیا
حکومت نے 16ستمبر سے پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کےلیے فی لیٹر پیٹرول پر لیوی 21 روپے 70 پیسے سے بڑھا کر 27 روپے 99 پیسے کردی
مزید پڑھیئےججز کی تعیناتی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو ہونا چاہیے،پاکستان بار کونسل
احتساب سیاسی انجینئرنگ کا آلہ بن کر رہ گیا ہے، بلا امتیاز احتساب کا نظام نہیں ہوگا تو احتساب اندھا کھیل بن جائے گا،عابد ساقی
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے ملاقات کرنے پر مصباح اور اظہرسے وضاحت طلب
سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے محمد حفیظ بچ گئے
مزید پڑھیئےپیسے کا غلط استعمال روک کر تعلیم پر سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، وزیر…
جتنا تعلیم پر خرچ کریں گے اتنا ہمارے بچوں کا فائدہ ہو گا، عمران خان
مزید پڑھیئےکراچی کو کوئی اپنا نہیں سمجھتا، شاہد آفریدی کی سندھ حکومت پر تنقید
سندھ میں جنہیں ایپل اور بس کی اسپیلنگ نہیں آتی وہ بھی استاد بنے ہوئے ہیں، شاہد آفریدی
مزید پڑھیئےپاکستان نے کورونا وبا پر قابو پالیا،عالمی ادارہ صحت
کووڈ 19 پر قابو پانے میں پاکستان کے اقدامات لائق تحسین ہیں، ڈاکٹر پلیتھا ماہی
مزید پڑھیئےپاکستان بھاری اکثریت سے اقوام متحدہ کی اہم کونسل کا رکن منتخب
پاکستان کا دوبارہ انتخاب اقوام متحدہ کے اندر بامقصد انگیجمنٹ کا ثبوت اور بین الاقوامی اقتصادی شعبوں میں شراکتداری کا اعتراف ہے،دفترخارجہ
مزید پڑھیئےنیب نےعلیم خان کے خلاف ریفرنس تیارکرلیا
ریفرنس میں علیم خان کے نام اندرون و بیرون ملک متعدد قیمتی اثاثہ جات کی نشاندہی کی گئی ہے جن کے اب تک ذرائع نامعلوم ہیں۔
مزید پڑھیئےکرونا نے دنیا کو25 سال پیچھے دھکیل دیا۔بل گیٹس
حکومت کے وسائل کو وبا سے نمٹنے پرجھونک دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےقطرنےاسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکارکردیا
جب تک مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل نہیں کیا جاتا صہیونی ریاست سے تعلقات قائم نہیں کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کی غفلت کا بوجھ صارفین پر نہیں ڈالیں گے۔چیئرمین نیپرا
کے الیکڑک تفصیلات فراہم کرے کہ آپریشن اور مینٹینس پرکتنا خرچ ہوا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تعمیل کیلیے برطانیہ ارسال
نوازشریف کی 22 ستمبر صبح11 بجے عدالت حاضری یقینی بنائے جائے۔ وارنٹ گرفتاری کا متن
مزید پڑھیئےایس او پیزکی خلاف ورزی پر22 تعلیمی ادارے بند
سب سے زیادہ خیبر پختونخوا میں 16 تعلیمی ادارے بند کیے گئے۔
مزید پڑھیئےتیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو دھول چٹا دی
آسٹریلیا نے سیریز بھی جیت لی،ایلکس کیری اورگلین میکسویل نے ناممکن کو ممکن بنادیا۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کورونا متاثرین3 کروڑ سے تجاوزکرگئے
مہلک عالمی وبا سے9 لاکھ 45 ہزارسے زائد افراد ہلاک ہو چکے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos