تازہ ترین

فرانسیسی کمپنی ’’ ٹوٹل ‘‘ کاایران میں اپنا کاروبار بند کرنے کااعلان

پیرس: فرانس کی بڑ ی توانائی فرم’’ ٹوٹل ‘‘ نے بھی ایران میں اپنا کاروبار بند کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے اورکہاہے کہ وہ اس معاملے میں دوسری یورپی کمپنیوں کا ساتھ دے گی ۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 8 مئی کو ایران …

مزید پڑھیئے

جرمنی کے امیگریشن افسر کی جانب سے غیرقانونی امیگریشن دینے کا انکشاف

برلن:جرمنی کے وفاقی دفتر برائے مہاجرت اور ترک وطن کے ایک اہلکار کی طرف سے تقریبا 2 ہزار مہاجرین کو نامناسب طریقے سے پناہ دیے جانے کے اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد وفاقی وزارت داخلہ نے ادارے کا دفاع کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وفاقی …

مزید پڑھیئے

مکہ سے مدینہ جانے والی بس حادثے کا شکار۔ 9 معتمرین جاں بحق

ریاض:سعودی عرب میں مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جارنے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 9 معتمرین جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ سے مدینہ جانے والی بس کو ہجرہ روڈ پرحادثہ پیش آیا جس میں 9 معتمرین …

مزید پڑھیئے

سیسی کا ماہ رمضان کے دوران غزہ سے ملحقہ سرحد کھولنے کا اعلان

ایمرجنسی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔فائل فوٹو

قاہرہ:مصری سربراہ مملکت عبدالفتح السیسی نے ماہ رمضان کے دوران غزہ سے ملنے والی سرحد کو کھولنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری سربراہ مملکت عبدالفتح السیسی نے رفح سرحدی گزر گاہ کو اس پورے مہینے کے دوران کھولے رکھنے کا حکم دیا ہے۔ السیسی کے بقول …

مزید پڑھیئے

اقوام متحدہ کو میانمار فوج کےریپ کی شکارروہنگیاخواتین کی تلاش

ڈھاکہ: دنیا کے سب سے بڑے پناہ گزین کیمپ میں اقوام متحدہ کےامدادی کارکنوں کو ریپ کا نشانہ بننے والی حاملہ روہنگیا خواتین کی تلاش ہے جو میانمار فوج کی جانب سے درندگی کا شکار بنی اور اب مسلم اقلیت سے تعلق رکھنے والی یہ خواتین اور لڑکیاں متوقع طور …

مزید پڑھیئے

کیمیائی ہتھیاروں کے شبہ میں 6 کمپنیوں کے اثاثے منجمدکردیئے گئے

پیرس:فرانس نے کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں ملوث ہونے کے شبے میں 6 کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق شام، لبنان اور چین میں بیٹھ کر کام کرنے والی ان کمپنیوں پر الزام ہے کہ یہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری …

مزید پڑھیئے

امارات کے سب سے بڑے دستر خوان پر 35 ہزا ر کیلئے افطاری کا…

ابوظہبی:ابو ظہبی کی شیخ زید گرینڈ مسجد میں بھی متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا دستر خوان سجایا گیا جہاں 35 ہزا ر سے زائد افراد کے لئے مزیدار افطاری کا اہتمام کیا جاتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اس افطاری کا اہتمام ہر سال کیا جاتا ہے جہاں …

مزید پڑھیئے

پانی کے چھینے پڑنے پر انتہاپسندہندو نے پڑوسی کا مکان جلاکردیا

جالندھر:بھارت میں پانی کے چھینے پڑنے پر انتہاپسندوں نے پڑوسی کا مکان نذر آتش کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق چند لوگوںنے پولیس کمشنر سے شکایت کی کہ ان کے پڑوسی نے ان کا مکان محض اس وجہ سے نذرآتش کردیا کہ ان کی بیٹی گھر کے برآمدے کی دھلائی کررہی …

مزید پڑھیئے

آسٹریلوی اہلکار کو ہلاک کرنے والےمجرم کے معاون کو 17 سال کی سزا

سڈنی:آسٹریلوی عدالت نےدہشت گردی میں معاونت کرنے کے جرم میں ایک شخص کو 17سال قید کی سزا سنادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو ساتھ ویلز کی سپریم کورٹ کے جج پیٹر جونسن نے کہا کہ طلال علم الدین کو دہشت گردی میں استعمال ہونے والا ایک ہتھیار فراہم کرنے اور …

مزید پڑھیئے

عمران کے سابق برادرنسبتی نے صیہونی رنگ دکھادیا۔فلسطینیوں کی مذمت

لندن: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے سابق برادر نسبتی اور صیہونیت کی راہ پر گامزن برطانوی سیاستدان زیک گولڈ سمتھ نے امریکہ کا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل ہوتے ہی اپنا اصل روپ دکھانا شروع کردیا ۔ زیک نے بجائے قاتل اسرائیل کی مذمت کرنے کے پیر کے روز …

مزید پڑھیئے

ترکی کااسلامی ممالک سے اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کا مطالبہ

انقرہ:امریکہ کی طرف سے اپنا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کیے جانے کے بعد سے فلسطینی سراپا احتجاج ہیں اور غاصب اسرائیلی فوج ان پر بارود کی بوچھاڑ کر رہی ہے۔ ایسے میں اسلامی دنیا سے ایک ہی توانا آواز اٹھ رہی ہے جو ترک صدر رجب طیب اردگان کی …

مزید پڑھیئے

چین کے معذور کوہ پیما نے40 سال کے بعد ایورسٹ سر کر لیا

اسلام آباد:چین کے ایک معزور کوہ پیما نے40 سال کے بعد ایورسٹ سر کر لیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زی نے جب 1975 میں ایورسٹ سر کرنے کی کوشش کی تھی تو8 ہزار میٹر کی بلندی پر انھیں اور ان کے3 ساتھیوں کو ایک خطرناک برفانی طوفان کا سامنا کرنا …

مزید پڑھیئے

جاپانی خواتین صحافیوں نے جنسی ہراسگی کیخلاف متحدہ تحریک کا اعلان کردیا

ٹوکیو: جاپان کی سیکڑوں خواتین صحافیوں نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف متحد ہوکر تحریک کا آغاز کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں موجود ایک خاتون صحافی یوشیکو ہیاشی کا کہنا تھا کہ وہ میڈیا میں جنسی طور پر ہراساں کرنے واقعات کے خلاف لڑںے کے لیے …

مزید پڑھیئے

نیویارک میں عمارت پر چوہوں نے قبضہ کرلیا۔ مکین یر غمال بن گئے

نیویارک:نیویارک کے خستہ حال رہائشی علاقے برونکس میں عمارت پر چوہوں نے قبضہ کر کے مکینوں کو یر غمال بنا لیا، مکین گھروں میں مقید ہو کے رہ گئے۔غیر ملکی میڈیا کلے مطابق نیویارک کے پرانے او ر نسبتا کافی گندے علاقے برونکس کی عمارت پر سیکڑوں چوہوں نے قبضہ …

مزید پڑھیئے