تازہ ترین

شمالی کورین صدر کم جونگ کو ملک چھوڑنے پر بغاوت کا خدشہ

کم جونگ ان کے انتقال کی خبرنےعالمی میڈیا میں بھونچال پیدا کررکھا ہے۔فائل فوٹو

پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اپنے ملک کے سیاہ و سفید کے مالک و مختار ہیں لیکن پھر بھی اقتدار کی بے یقینی کا یہ عالم ہے کہ اپنے ملک کو چند گھنٹوں کے لئے بھی چھوڑنے سے ان کا دل بہت گھبرا رہا ہے۔ پہلے بھی وہ …

مزید پڑھیئے

سعودی کمپنی کو چینی کمپنی کو 38ملین ریال معاوضہ ادا کرنے کا حکم

جدہ: جدہ کی ایک عدالت نے سونا تلاش کرنے والی ایک سعودی کمپنی کو پابند کیا ہے کہ وہ چینی کمپنی کو 38ملین ریال معاوضہ ادا کرے۔ دونوں کمپنیوں کے درمیان سعودی عرب میں سونا تلاش کرنے کا معاہدہ ہوا تھا۔ اختلاف کی صورت میں چینی کمپنی نے جدہ کی …

مزید پڑھیئے

حرم میں معتمرین کی خدمت کیلئے اداروںکو 24گھنٹے کام کی ہدایت

مکہ مکرمہ: حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے حرم مکی شریف میں کام کرنے والے تمام اداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ معتمرین کی خدمت کیلئے تمام ادارے 24گھنٹے کام کرینگے۔ہر ادارہ اپنے ملازمین کی شفٹیں اس طرح مرتب کرے کہ دن ہو یا رات …

مزید پڑھیئے

امارات میں سرغنہ سمیت 4پاکستانی انسانی اسمگلرزکوقیدوجرمانے کی سزا

شارجہ: متحدہ عرب امارات میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے 4پاکستانی سرغنہ کو ایک برس قید اور فی کس ایک لاکھ درہم جرمانے کی سزا سنادی گئی ہے ، سزا پوری کرنے اور جرمانے کی ادائیگیوں کے بعد ان انسانی اسمگلروں کو ملک بدر کردیا جائے گا، یہ لوگ …

مزید پڑھیئے

بھارت کا براہموس سپرسانک کروز میزائل کادوسرے دن بھی تجربہ

نئی دہلی:بھارت نے براہموس سپرسانک کروز میزائل کا 2دن میں لگاتار دوسری مرتبہ تجربہ کیاہے۔بھارتی وزارت دفاع کے مطابق ان تجربوں کا مقصد براہموس میزائل کے کام کرنے کی صلاحیت کو 10سے 15سال تک بڑھانا ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ بھارت نے برا ہموس میزائل کی صلاحیت کو بڑھانے …

مزید پڑھیئے

شمالی کوریا کا جنوبی کوریا فرار 13 ملازمین کی واپسی کا مطالبہ

جنوبی کوریا نے مایوس کیا،اب رابطہ اور دفتر میں آمنے سامنے بیٹھنے کاکوئی فائدہ نہیں ۔فائل فوٹو

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے 2016 میں چین میں ایک ریسٹورنٹ میں کام کے دوران جنوبی کوریا فرار ہونے والے 13 ملازمین کی واپسی کا مطالبہ کر دیا۔شمالی کوریا کے حکام نے ملازمین کی واپسی کے لئے جنوبی کوریا سے رابطہ کیا ہے اور اس دوران یہ دعوی بھی کیا …

مزید پڑھیئے

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں چینی خارجہ امور کمیٹی کے وفدکی شرکت

چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت اجلاس جاری ہے ۔فائل فوٹو

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس چیئر مین مشاہد حسین سید کی صدارت میں گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہوا ، جس میں چین کی خارجہ امور کمیٹی کے وفد نے بھی شرکت کی ، وفد کی قیادت کمیٹی برائے خارجہ امور …

مزید پڑھیئے

ایک مقدمے کے اندراج کے بعد دوسری ایف آئی آرکی ممانعت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھر کی پولیس کو ایک مقدمے کے اندراج کے بعد دوسری ایف آئی آر درج کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ کسی واقعہ پر نیا موقف آنے پر نئی ایف آئی آر کا جواز نہیں، ٹھوس شواہد یا مواد آنے …

مزید پڑھیئے

ملک میں بادشاہت اور وزیراعظم ریاستی جائیداد کا مالک نہیں۔سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ملک میں بادشاہت نہیں، وزیراعظم ریاست کی جائیداد کا مالک نہیں ہوسکتا۔جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سوکس سینٹرز بلڈنگ ویلتھ ٹیکس ادائیگی کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے سوکس سنٹرز کی اپیلیں …

مزید پڑھیئے

سابق وزیراعظم شوکت عزیزودیگرکیخلاف بدعنوانی ریفرنسز کی منظوری

نیب نے جرمانے یہ رقم ادا نہیں کی اورشرح سود کے باعث دسمبر 2020ءتک جرمانے کی رقم 2 کروڑ 87 لاکھ ڈالر تک جاپہنچی۔فائل فوٹو

اسلام آباد:چیئرمین نیب جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم شوکت عزیزاوردیگرکیخلاف بدعنوانی کاریفرنس دائر کرنے کے ساتھ نیشنل فرٹیلائزرمارکیٹنگ کے ایم ڈی ودیگرکیخلاف انکوائری بندکرنےکی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت قومی احتساب بیوروکے ایگزیکٹوبورڈکااجلاس ہوا جس میں ای اوبی آئی انتظامیہ اوربینک آف پنجاب کے افسران کےخلاف …

مزید پڑھیئے

فاٹا اصلاحات کے آئینی بل پرتمام جماعتیں متفق ہیں۔ بیرسٹر ظفر اللہ

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانونی امور بیرسٹر ظفر اللہ کا کہنا ہے کہ فاٹا اصلاحات کے آئینی بل پرتمام جماعتیں متفق ہوچکی ہیں جو آج قومی اسمبلی مٰیں پیش کردیا جائے گا۔نجی چینل کا دعوی ہے کہ فاٹا اصلاحا ت بل آج قومی اسمبلی کے اجلا س میں …

مزید پڑھیئے

پیپلز پارٹی نے دھرنے والوں کو اسلام آباد آنے میں مدد دی تھی۔مشاہد اللہ

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن )کے رہنما سینئر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے دھرنا دینے والوں کو اسلام آباد آنے میں مدد دی تھی اور جب دھرنا دینے والے اسلام آباد پہنچ گئے تو پیپلز پارٹی ہمارے ساتھ کھڑ ی ہوگئی ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے …

مزید پڑھیئے

عالمی بینک کی کشن کنگا ڈیم کی تعمیرپر پاک بھارت ثالثی سے معذرت

واشنگٹن: عالمی بینک نے کشن کنگا ڈیم کی تعمیر پاکستان کے شکایات اور شواہد کو ناکافی قرار دے کر مسترد کردیا اورکہاکہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازع کا پر امن حل نکالنے کے لیے کوشاں ہے، جس کے لیے اسلام آباد کے وفد کے ساتھ بات چیت …

مزید پڑھیئے

نواز شریف سمجھوتہ والی بات اب تسلیم نہیں کریں گے۔حامدمیر

ابتدائی طورپر حامد میر پر پابندی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔فائل فوٹو

اسلام آباد: سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حکومت نے جنرل راحیل شریف کے ساتھ سمجھوتہ کرکے پرویز مشرف کو باہر جانے کی اجازت دی تھی اور اس کے بعد وہ باہر چلے گئے لیکن نواز شریف اب اس بات کو تسلیم نہیں کر …

مزید پڑھیئے

شیخ رشید احمدکاکل سےدونوں حلقوں میں انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان

نواز شریف کی صحت ٹھیک ہے میں بھی اتنا طویل خطاب نہیں کر سکتا۔فائل فوٹو

راولپنڈی: شیخ رشید احمدنےکل25مئی سے این اے 60 اور قومی اسمبلی کے حلقہ 62 میں اپنی باقاعدہ انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کیا ہے،دونوں حلقوں میں گھر گھر مہم کے دوران لال حویلی افطار ڈنر کے پمفلٹس تقسیم کروا دیئے ۔ انتخابی مہم کی آغاز 25 مئی کو لال …

مزید پڑھیئے

علیحدہ صوبے پر وزیر اعلیٰ کا ردِ عمل غیر ذمہ دارانہ ہے۔آفاق احمد

کراچی: مہاجرقومی موومنٹ( پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے سندھ اسمبلی میں علیحدہ صوبے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کے ردِ عمل کو غیر ذمہ دارانہ اور افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مراد علی شاہ نے جس طرح آمرانہ اور دھمکی آمیز ردِعمل …

مزید پڑھیئے

سعودی سفیرکاآرمڈفورسزانسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبلی ٹیشن کا دورہ

راولپنڈی:سعودی سفیرسعیدالمالکی نے آرمڈفورسزانسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن راولپنڈی کا دورہ کیا اور زخمی فوجیوں سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی سفیرسعیدالمالکی نے آرمڈفورسزانسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن راولپنڈی کا دورہ کیا اورآ پریشنز میں زخمی فوجیوں سے ملاقات کی۔سعودی سفیر نے فو جیوں کے …

مزید پڑھیئے

حکومت میں آکر پرویز مشرف کو ملک میں لائیں گے۔شفقت محمود

چوہدری شجاعت حسین کا ثالث بننا خوش آئند ہے۔فائل فوٹو

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے ہم حکومت میں آکر پرویز مشرف کو ملک میں لائیں گے ،وہ خود ن لیگ کی حکومت کی اجازت سے ملک سے باہر گئے اوربعدمیں حکومت کی جانب سے ان کو واپس لانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے ۔ …

مزید پڑھیئے

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی کرنل سہیل عابد شہید کے گھر آمد

اسلام آباد:وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے انگوری روڈ کرنل سہیل عابد شہید کے نام منسوب کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کرنل سہیل عابد شہید کے گھر گئے اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔اس موقع پران کا کا کہنا تھا کہ کرنل سہیل عابد شہید نے جرات …

مزید پڑھیئے