ملاقات میں خطے کے خوشحال مستقبل کےلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پشاور میں ٹریفک وارڈن پر تشدد کرنے والا شہری گرفتار
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راستہ نہ دینے پر شہری نے بزرگ ٹریفک وارڈن کو مارا پیٹا، دھکے دیے اور اس پر گاڑی چڑھانے کی کوشش بھی کی
مزید پڑھیئےنیکٹا نے 41 زیر تربیت طلباء کے کنڑیکٹ منسوخ کردیے
ہر طالب علم کو 20 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جاتا تھا
مزید پڑھیئےدبئی میں ایشیاء کپ کرکٹ ٹونامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی،تمام کپتانوں کی شرکت
ٹیم اور تیاری بہت اچھی ہے، ورلڈ کپ کے لئے سفر جاری ہے لیکن فی الحال فوکس ایشیاء کپ پر ہے،سرفراز احمد
مزید پڑھیئےسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاکستان ڈی پورٹ کرنے کی درخواست مسترد
برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ملزمان کے تبادلے کا کوئی معاہدہ نہیں ہےتاہم حکومت کی درخواست پر مطلوب فرد کی بے دخلی کے لیےانتظامات کیے جا سکتے ہیں
مزید پڑھیئےمستقبل میں پاکستان میں پانی کامسئلہ مزید شدت اختیارکرسکتاہے،صدر
ذرعی شعبے میں جدید طریقوں سے پانی کا استعمال کی جائے تو پانی بچ سکتا ہے،صدر مملکت عارف علوی
مزید پڑھیئےوزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کل ایک روزہ دورےپرکابل روانہ ہوں گے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ اور افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا 9اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں امام حسین اور ان کے اہل خانہ کی اسلام کیلئے دی گئی قربانیوں کی یاد میں یوم عاشورہ منایا جاتا ہے
مزید پڑھیئےزیرزمین پانی کےاستعمال کےمعاملےپرچیف جسٹس کا ازخود نوٹس
زمین سے پانی کھینچا جارہا ہے اور بیچے جا رہا ہے، پانی بیچنے والی کمپنیاں کوئی قیمت بھی ادا کرہی ہیں یا نہیں؟چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھیئےسابق خاتون اول بیگم کلثوم نوازکی جاتی امرا لاہور میں تدفین کردی گئی
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ پڑھائی اور دعا کی
مزید پڑھیئےافغان فورسز کامختلف علاقوں میں آپریشن: 67 شرپسند ہلاک
آپریشن کےدوران ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور کئی ٹھکانےتباہ کردیئے جبکہ آپریشن کے دوران 28 شرپسند زخمی بھی ہوئے،افغان وزارت دفاع
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نےسرکاری ملازمت کیلئےعمر15سال کی رعایت کی منظوری دےدی
عمر میں 15 سال کی رعایت کا اطلاق پولیس اور پبلک سروس کمیشن کی ملازمت کے لیے نہیں ہوگا،نوٹیفکیشن
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ترک وزیرخارجہ کی ملاقات
جنرل قمر جاوید باجوہ اور ترک وزیر خارجہ میں پاک ترک تعلقات پر گفتگو ہوئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپشین : اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 لیویز اہلکار شہید،2زخمی
دھماکا بائی پاس کے قریب ہوا جو موٹرسائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد کے ذریعے کیا گیا، پولیس
مزید پڑھیئےپاکستان اور ترکی کا تعلق حکومتوں تک محدود نہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود
مختلف فورمز پر ساتھ دینے پرترکی کا شکریہ ادا کرتے ہیں،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے صنعتی یونٹس میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق اقدامات پر رپورٹ طلب
مل مالکان کو عدالت کی طاقت کا اندازہ ہی نہیں، یہ لوگ براہ راست لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں،چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھیئےنیلامی کیلئے پیش چاروں ہیلی کاپٹرز پرواز کے قابل نہیں۔رپورٹ
چاروں ہیلی کاپٹرز طویل عرصے سے پرزوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے خراب حالت میں ہیں اور ان میں سے ایک بھی اڑان بھرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھیئےفرانسیسی صدر کا وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوانے کے لیے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے، عمران خان
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ
انتخابات کے دوران پاک فوج کے جوان پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر تعینات ہوں گے
مزید پڑھیئےکراچی میں ناجائز تعمیرات کے خلاف سخت ایکشن
ڈی جی ایس بی سی اے نے تمام ڈائریکٹرز اور ریجنل ڈائریکٹرز کو بلا تفریق کارروائی کا حکم جاری کر دیا
مزید پڑھیئےبھارت میں 328 ادویات پر پابندی عائد
فیصلہ منشیات اور کاسمیٹکس ایکٹ 1940 کے سکیشن 28 اے کے تحت کیا گیا
مزید پڑھیئےسابق کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ کا انعقاد
ویٹیرنز ون ڈے ورلڈ کپ 21نومبر سے 5دسمبر تک آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھیئےلاہور:بے قابو ٹرک نے2افرادکو کچل دیا
جاں بحق کانسٹیبل افضل تھانہ ٹاون شپ میں تعینات تھا
مزید پڑھیئےسڑک معائنہ: مئیر کراچی سے شہری الجھ پڑا
تلخ لہجے کی وجہ سے میئر کراچی کو بھی غصہ آگیا
مزید پڑھیئےحلالہ کے خلاف آواز اٹھانے والی خاتون پرحملہ
زخمی خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےترک وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ پاکستان آمد
میولوت چاوش اولو وزیر اعظم سمیت عسکری قیادت اوراعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے
مزید پڑھیئےجی ڈی اے کی20 رکنی کور کمیٹی تشکیل
کور کمیٹی شہدائے کربلا کے سوئم کے بعد سندھ بھر میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریگی،ترجمان
مزید پڑھیئےپی سی بی نے انضمام الحق پر لگے الزامات مسترد کر دیے
چیئرمین پی سی بی نے تحقیقات کے لیے کمیٹی نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی وفد کاکلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کا اعلان
وفدمیں صوبائی وزیر محمودالرشید، میاں اسلم اقبال سمیت دیگر وزرا شریک ہوں گے
مزید پڑھیئےترک صدر کا نواز شریف کو ٹیلیفون،تعزیت کا اظہار
بیگم کلثوم نواز کا انتقال یقیناً بہت بڑا صدمہ ہے، ترک صدر
مزید پڑھیئے