کلثوم نواز کی وفات کے باعث مسلم لیگ (ن) کی درخواست پر اجلاس مؤخر کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا 9 نکاتی ایجنڈا اجلاس
وزارت کیڈ کو ختم کرنے جبکہ صحت سے متعلقہ امور وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کے ماتحت کرنے کی منظوری بھی دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےحکومت کا وزیراعظم ہاؤس کو پوسٹ گریجویٹ ادارہ بنانے کا اعلان
ضروری ہے کہ حکمرانوں کا رہن سہن ایسا ہو کہ عوام کا پیسہ ضائع نہ ہو
مزید پڑھیئےکوئی دباؤ نہیں ۔ حکومت کاآزادنہ کام کرنے کا حکم ہے۔کلیم امام
ایمانداری اور نیک نیتی سے کام کریں گے، کراچی کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید
لاقے میں سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے جب کہ علاقے میں انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےاغوا اور گمشدہ بچوں کی بازیابی میں ناکامی پر آئی جی سندھ طلب
گمشدہ بچوں کی عدم بازیابی پر عدالت نے پولیس پر شدید برہمی کا اظہار
مزید پڑھیئےفرقہ وارانہ قتل کے خاتمہ کیلئے ٹھوس اقدامات نہیں کئے گئے، چیف جسٹس
آئی جی کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا لگتا ہے کسی سیکشن آفیسر نے دفتر میں بیٹھ کر رپورٹ تیار کی ہے
مزید پڑھیئےنوجوان خود سے سوال کریں کہ وہ ملک کے لیے کیا کرسکتے ہیں، آرمی…
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں پر دفتر خارجہ طلب
تقریب میں اسٹیج پر اداکاروں کے ساتھ موجود ہیں اور بے سروپا باتیں کرتے نظر آرہے ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعہ میں5افراد ہلاک
بعد ازاں مشتبہ شخص نے بھی خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
مزید پڑھیئےتھرمیں غذائیت کی کمی سے رواں سال 445بچے جاں بحق
اب اسپتال انتظامیہ نے ان اموات کی روک تھام کا حل یہ ڈھونڈا ہے کہ میڈیا کا داخلہ ہی بند کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےمتنازع ڈگری معاملہ پر اسپین کی وزیر صحت مستعفی ہوگئیں
میڈریڈ یونیورسٹی سے ماسٹرزکی ڈگری لینے کی بے قاعدگیوں سے متعلق الزامات تھے
مزید پڑھیئےگوجرہ میں میاں بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا گیا
صفدر نامی شخص کو لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام پر گاؤں سے نکالا گیا تھا
مزید پڑھیئےبھارتی حکومت نے سدھو کیخلاف 20 سال پرانا کیس کُھول دیا
سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کیا ہے کہ سدھو وضاحت کریں کہ انھیں سخت سزا کیوں نہ دی جائے؟
مزید پڑھیئےشیخ رشید کا ریلوے کو بہترین بنانے اور خسارہ ختم کرنے کا اعلان
ہمیں ریلوے کا جو ٹاسک دیا ہے اسے پورا کریں گے اور وعدہ کرتا ہوں بھیس بدل کر گاڑیوں کو چیک کروں گا۔
مزید پڑھیئےایئر چیف کو ترکی کے ’لیجن آف میرٹ‘ ایوارڈ سے نوازا گیا
ایئر چیف مجاہد انور خان کو ہیڈ کوارٹرز آمد کے موقع پر ترک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں رات سے بونداباندی جاری، موسم خوش گوار
محکمہ موسمیات کے مطابق آج پورے دن مطلع ابر آلود رے گا جبکہ شام کے اوقات میں ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھیئےنظام دکن کے قیمتی طلائی ٹفن چوری کرنے والےچورگرفتار
ہیرا جڑے طلائی ٹفن کو چرانے والے چور ٹفن کو اپنے کھانے کے لیے استعمال کر رہے تھے، پولیس
مزید پڑھیئے50لاکھ گھروں کا منصوبہ عمران خان کے سامنے رکھ دیا:انیل مسرت
50لاکھ گھر بنانے کیلئے قائم کردہ ٹاسک فورس میں ایڈوائزر کا کردار بلا معاوضہ ادا کروں گا،انیل مسرت
مزید پڑھیئےمغربی میڈیا کو سی پیک پر تحفظات ہیں ، فواد چودھری
جو بھی معیشت کی بہتری چاہتاہے وہ سی پیک کی مخالفت نہیں کر سکتا ، وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےنائن الیون کی 17 ویں برسی پر ایمن الزواہری کا ویڈیو پیغام
امریکہ کے خاتمے تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہیں، القائدہ رہنما
مزید پڑھیئےامریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں سمندری طوفان کا خطرہ
نارتھ کیرولائنا میں 10لاکھ افراد کو نقل مکانی کے احکامات دے دیئے گئے
مزید پڑھیئےافریقی نوجوان 5 ماہ میں 2 بار لاٹری جیت کر مالا مال
28 سالہ میل ہِگ میل ہِگ نے2 الگ الگ لاٹری کے ٹکٹ خریدرکھے تھے
مزید پڑھیئےامریکی پاگل پن بڑھتا جا رہا ہے: ایران
بین الاقوامی برادری امریکا کو راہ راست پر لانے کے لیے کردار ادا کرے، ایران
مزید پڑھیئےاسد عمر کا اپنے بھائی محمد زبیرکو پنشن جاری کرنے سے انکار
اسد عمر کے اس اقدام نے حکمرانوں کیلئے ایک مثال قائم کر دی
مزید پڑھیئےایران میں معروف بحرینی عالم دین پر حملہ
6افراد کی ضربوں کی تاب نہ لا کر میں زمین پر گر گیا ، بحرینی عالم دین
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں پاکستانی سفیر کی طوفان بدتمیزی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے معاملے کا نوٹس لے لیا
مزید پڑھیئےطالبان امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے لیے رضامند
دوسرے مذاکراتی دور میں قیدیوں کی رہائی کے ساتھ باضابطہ مذاکرات شروع کرنے پر بھی توجہ مرکوز کی جا سکتی ہے
مزید پڑھیئےاردگان اور مودی کا نواز شریف کے نام تعزیتی خط
ترک صدر نے نام تعزیتی خط میں نواز شریف سے کلثوم کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے
مزید پڑھیئےمیری ٹائم سیکورٹی کا آپریشن، 18 بھارتی ماہی گیر گرفتار
ماہی گیروں کو ابتدائی تفتیش کے بعد ڈاکس پولیس کے حوالے کر دیا گیا
مزید پڑھیئے