عمران اسماعیل آج شام گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نواز شریف کے خلاف 2 نیب ریفرنسز کی سماعت کل تک ملتوی
سماعت کے وقفے کے دوران نواز شریف نے جیل سے باہر چائے پینے کی خواہش کا اظہار کیا تاہم ان کی یہ خواہش پوری نہ ہوسکی۔
مزید پڑھیئےمتفقہ صدارتی امیدوارلانےمیں ناکامی،اپوزیشن اتحادکی پیپلزپارٹی پرتنقید
صدارتی الیکشن میں شکست کی ذمہ دار پی پی پی ہوگی، اپوزیشن اتحاد
مزید پڑھیئےپنجاب کابینہ میں بطوروزیرحلف سےقبل علیم خان اپنی کمپنیوں سےمستعفی
اب کاروبار سے کوئی تعلق نہیں ہوگا اورصرف پنجاب کی بہتری اور نئے پاکستان کے لئے کام کروں گا،علیم خان
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
آرمی چیف نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی
مزید پڑھیئےمشتاق احمد نے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے معذرت کرلی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے کام کرنا چاہتا ہوں، مشتاق احمد کا بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کو جواب
مزید پڑھیئےنواز ، مریم اورصفدر کی سزا کیخلاف اپیلوں پرنیب سے جواب طلب
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 11 سال قید اور جرمانے، مریم نواز کو 8 سال قید اور جرمانے جبکہ کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی تھی۔
مزید پڑھیئےصدارتی انتخاب،آصف زرداری کی پارٹی رہنماؤں کودیگر جماعتوں سے رابطوں کی ہدایت
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی زیرصدارت پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس،صدارتی انتخاب پرمشاورت
مزید پڑھیئےنواز، مریم اور صفدر کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اقدام…
عدالت نواز شریف اور مریم نواز کو سب جیل منتقل کرنے کا حکم دے ۔ درخواست میں استدعا
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل باجوہ کاجان مکین کے انتقال پر اظہار تعزیت
جان مکین پاکستان کے دوست اور پاک امریکا کے درمیان اچھے تعلقات کے حامی تھے، آرمی چیف
مزید پڑھیئےچوہدری سرور کی بطور گورنر حلف برداری صدارتی انتخاب تک موخر
صدارتی الیکشن میں پارٹی امیدوار کو کامیاب کروانا پہلی ترجیح ہے۔نامزد گورنر پنجاب
مزید پڑھیئےسکھر،کرائے دار کے بیٹے نے مالک مکان کی بیٹی پر تیزاب پھینک دیا
ڈاکٹروں کے مطابق تیزاب سے لڑکی کے جسم کا 40 فیصد متاثر ہوا—
مزید پڑھیئےاپوزیشن کے 2 امیدوار ہوئے تو فائدہ پی ٹی آئی کو ہوگا، اعتزاز احسن
پیپلز پارٹی اگر میرا نام واپس لیتی ہے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔رہنما پی پی
مزید پڑھیئےنواز شریف کیخلاف ریفرنسز مکمل کرنےکیلئےمزید6 ہفتےکی مہلت
نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا ہوچکی ہے
مزید پڑھیئےآصف زرداری اور فریال تالپور کی ایف آئی اے میں پیشی، بیان قلمبند
ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے نجف مرزا نے سابق صدر سے 35 منٹ تک پوچھ گچھ کی۔
مزید پڑھیئےصدارتی الیکشن ،عارف علوی، اعتزازاحسن اورفضل الرحمان کے کاغذات جمع
صدارتی انتخاب کیلئے حکومت کا ایک اور اپوزیشن کے 2امیدوار
مزید پڑھیئےعمران اسماعیل آج گورنرسندھ کےعہدے کا حلف اٹھائیں گے
ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں شام6بجے منعقد ہوگی۔
مزید پڑھیئےامریکی صدر ٹرمپ کا ملازمہ سے ایک اور جنسی اسکینڈل سامنے آگیا
ٹرمپ اپنی کمپنی کی ’ہاؤس کیپر‘ کے معاشقے میں مبتلا تھے جس سے اُن کا ایک بچہ بھی ہے۔
مزید پڑھیئےایران میں فوجی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ ہلاک
فورتھ ملٹری ہوائی اڈے پر لینڈ کرتے ہوئے فنی خرابی کے باعث گرِ کرتباہ ہوا
مزید پڑھیئےپینٹاگون ’لیزر سسٹم‘ سے روس اور چین کے عزائم کو ناکام بنائے گا
اس سسٹم کی خاص بات یہ ہے کہ اسے ’ہیک‘ یا تباہ نہیں کیا جا سکتا
مزید پڑھیئےچین میں لینڈ سلائیڈنگ، پہاڑی تودہ گاڑی پر گر پڑا
حادثے میں گاڑی کو تو کافی نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے اس میں سوار افراد محفوظ رہے۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے کی زرداری ،فریال سے پوچھ گچھ کی تیاری مکمل
منی لانڈرنگ اور جعلی اکائونٹس کی تحقیقات میں ایف آئی اے نے اہم پیشرفت کی
مزید پڑھیئےسراج الحق نے پارٹی کی بہتر کارکردگی کیلئے تجاویز مانگ لیں
الیکشن کا بائیکاٹ اس لئےنہیں کیاکہ کہیں لوگ یہ شورنہ مچا دیں کہ شکست سے ڈر گئے ہیں
مزید پڑھیئےعیسائی پیشواپوپ فرانسس کی زیادتی کے شکار بچوں سے ملاقات
دورہ آئر لینڈ میں پادریوں کی جانب سے زیادتی کے شکار متاثرین سے ملاقات کی ۔
مزید پڑھیئےامریکی سینیٹر جان مکین 81 برس کی عمر میں چل بسے
دماغ کے کینسر میں مبتلا تھے تاہم جمعہ سے انہوں نے اپنا علاج ترک کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےبورےوالا میں بھابھی کو قتل کرنے والا دیور گرفتار،آلہ قتل برآمد
بیٹے کی مدعیت میں ایک خاتون سمیت 3 افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھیئےشاہ محمدکامعاون خصوصی کاعہدہ لینے سے انکار۔ تبدیلی کادعویٰ مسترد
معاون خصوصی کا عہدہ دینا ان کے ساتھ ناانصافی ہے، وہ پچھلے 5 سال بھی مشیر برائے ٹرانسپورٹ رہے
مزید پڑھیئےامریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ، متعدد ہلاک
جیکسن ول شیرف آفس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لوگوں کو جائے وقوعہ سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیئےبل گیٹس کے گھر میں اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی
بل گیٹس اپنے دفتر میں کتابیں پڑھنے میں گھنٹوں صرف کرتے ہیں اور باقی لوگ اپنے کمپیوٹر پر بیٹھے ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیئےنجم سیٹھی رخصت۔ کرکٹ بورڈ میں انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہ
تبدیلی کے دور میں نئے پاکستان میں نیا کرکٹ لانے کا بھی دعویٰ کیا جارہا ہے
مزید پڑھیئے