سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی سزا کے خلاف اپیل پر17 سال بعد فیصلہ سنادیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صوبے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں۔فردوس عاشق اعوان
لاک ڈائون کو کتنا بڑھانا یا کم کرنا ہے، وفاق کی جانب سے کوئی پابندی نہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد6 ہزارہو گئی
اب تک 1446 افراد صحت یاب،107جان کی بازی ہار چکے۔
مزید پڑھیئےراشن مجمع کو منتشر کرنے کیلیے پولیس کی فائرنگ۔خاتون جاں بحق
پرانی سبزی منڈی کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران مجمع لگ گیا تھا۔ پولیس اہل کارگشت پرمامورتھے۔
مزید پڑھیئےعلما کرام کا مساجد میں لاک ڈائون ختم کرنے کا اعلان
باجماعت نماز، باجماعت تروایح اور باجماعت نماز جمعہ کا اہتمام کیا جائے گا۔مفتی منیب الرحمان و دیگر
مزید پڑھیئےپنشنرزکی پنشن میں اضافہ مؤخر کردیا گیا۔فردوس عاشق اعوان
ضروری میڈیکل سامان پرٹیکس کی چھوٹ اورمرغزارچڑیا گھرکا انتظام وائلڈ لائف بورڈ کے حوالے کرنے کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے نائب قاصد میں کورونا وائرس کی تصدیق
چیف جسٹس گلزار احمد اوران کے خاندان کے ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےصرافہ بازار بند۔ سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ سے بڑھ گئی
ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ400 روپے ہوچکی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےکرونا کا قہر جاری۔دنیا بھر میں ہلاکتیں ایک لاکھ،27 ہزار سے تجاوز
وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوزکرگئی۔
مزید پڑھیئےجاری کھاتوں کا خسارہ 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا
زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا،برآمدی شعبے کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےامریکا میں طوفانی بگولوں نے قیامت ڈھا دی۔33افراد ہلاک
مسیسپی، جارجیا اور کیرولینا میں خراب موسم اور طوفانی بگولوں نے معمولات زندگی معطل کردی۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں لاک ڈاﺅن 30 اپریل تک برقرار رکھنے کا اعلان
شہروں میں آج سے تعمیرات کی صنعت کھول رہے ہیں۔۔آرڈیننس کے تحت تعمیراتی سیکٹر کو بہت بڑا پیکج دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےانڈونیشیا کی سڑکوں پر بھوتوں نے گشت شروع کردیا
بھوتوں کو دیکھتے ہی لوگ ڈر کے مارے بھاگ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےتمام صوبائی محکموں کے سیکریٹریز کے دفاتر کھولنے کا اعلان
پنجاب سول سیکرٹیریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں کارروائی ۔2دہشت گرد ہلاک۔جوان شہید
32 سالہ شہید عادل شہزاد مانسہرہ کے گائوں کریڑ کا رہائشی تھا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکامیاب جوان پروگرام۔ قرض کی حد ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی
نوجوانوں کو بڑے کاروباری مواقع دینے کے لیے مزید سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں نماز تراویح کی ادائیگی پر پابندی کا اعلان
مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وزارت مذہبی امور
مزید پڑھیئےٹرمپ کا یکم مئی سےامریکا میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان
امریکا میں کورونا وائرس کی وبا کا زور ٹوٹ رہا ہے۔پریس کا نفرنس
مزید پڑھیئےسندھ کی تاجر تنظیموں کا کل سے کاروبار کھولنے کا اعلان
اگر حکومت سنجیدہ ہے تو لاک ڈاؤن نہیں کرفیو لگائے۔ سندھ تاجر اتحاد
مزید پڑھیئےسندھ میں کوروناکے مزید66 کیسز سامنے آگئے۔4 افراد جاں بحق
سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد35 ہوگئی۔ مرادعلی شاہ
مزید پڑھیئےپاکستان میں پہلاروزہ25 اپریل کوہو گا
رمضان کا چاند جمعہ 24 اپریل کو دکھائی دینے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےکرونا کے وارجاری۔پاکستان میں اموات 100 ہوگئیں
ملک بھر میں کورونا کے کیسز کی تعداد 5782 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےنوشکی میں مسجد روڈ پر دھماکے سے 11افراد زخمی
زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ایم ڈی سی کا اہم ریکارڈغائب ہونے کا انکشاف
رجسٹرار پی ایم ڈی سی حفیظ الدین نے تحریری رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔
مزید پڑھیئےعالمی بینک کی پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالرز امداد
یہ رقم صحت، ماحولیات، فوڈ سیکیورٹی کے شعبے میں خرچ کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےعبدالعلیم خان نے دوبارہ صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے ہمراہ صرف گیارہ شخصیات شریک ہوئیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کے 2 اہم غیر ملکی دورے منسوخ
وزیراعظم نےاپریل میں نیپال اور بنگلہ دیش کا دورہ کرنا تھا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا کورونا ریلیف فنڈ میں حصہ ڈالنے کا فیصلہ
عدالت عالیہ کے تمام ججز ایک ایک لاکھ روپے کورونا ریلیف فنڈ میں جمع کرائیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی۔دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرگارمنٹ فیکٹری سیل
فیکٹری مالک کے خلاف مقدمہ درج۔دو سپروائزر گرفتار
مزید پڑھیئےلاک ڈاؤن میں توسیع یا نرمی کا فیصلہ آج کیا جائے گا
قومی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں وفاق اور صوبوں نے لاک ڈاؤن سے متعلق یکساں پالیسی پراتفاق کیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos