میں تو ہمیشہ سے احتساب کا قائل رہا ہوں لیکن احتساب اچھا ہونا چاہیے،صدر مملکت ممنون حسین
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکی ریاست ہوائی میں طوفان، ٹرمپ نے ایمرجنسی نافذ کردی
امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ہوائی میں آج اورکل سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےایشین گیمز میں پاکستان نے قازغستان کو 16 گول سے ہرادیا
گرین شرٹس کے محمد توثیق ارشد نے 4اور ابوبکر نے 3گول اسکور کئے
مزید پڑھیئےاحسان مانی کی بطورممبرگورننگ بورڈتعیناتی کانوٹیفکیشن تاحال جاری نہ ہوسکا
الیکٹورل کالج پورا کرنے کے لیے تمام ممبر گورننگ بورڈ کا الیکشن کے لیے ہونا ضروری ہے
مزید پڑھیئےچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کا معاملہ التوا کا شکار
احسان مانی کی بطور ممبر گورننگ بورڈ تعیناتی کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہ ہوسکا
مزید پڑھیئےعمران اسماعیل کی بطورگورنر سندھ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
حلف برداری کی تقریب 27 اگست کو گورنر ہاؤس کراچی میں ہوگی جہاں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ حلف لیں گے
مزید پڑھیئےصدارتی انتخابات:شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن کی اے پی سی کل ہوگی
آل پارٹیز کانفرنس میں پیپلز پارٹی ،ن لیگ،متحدہ مجلس عمل،عوامی نیشنل پارٹی،پختونخوا میپ اور دیگر پارٹی رہنما شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےملک سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کوپاور ڈویژن نے غلط قرار دے دیا
سابق وزیراعظم نواز شریف اور شاہدخان عباسی نے ملک بھر سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھیئےصدراتی انتخاب کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 4 ستمبر کو طلب
اجلاس 4ستمبر کی صبح 10 بجے ہوگاجس میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان ووٹ کاسٹ کریں گے
مزید پڑھیئےنارتھ کراچی میں ڈکیتی مزحمت پرفائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
گولیاں لگنے سے ایک شخص موقع پرجان کی بازی ہارگیا جبکہ دوسرے نے اسپتال پہنچائے جانے کے دوران دم توڑا،پولیس
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے امریکی مؤقف مسترد کر دیا
بھارت سےتعلقات میں تالی ایک ہاتھ سےنہیں بج سکتی،افغانستان کاامن واستحکام پاکستان کےامن کیلئےضروری ہے،شاہ محمود
مزید پڑھیئےفیصل آبادمیں قادیانیوں کی عبادت گاہ بنانےپرتصادم،ایک مسلمان شہید،کئی زخمی
پولیس نے الٹا مسلمانوں کو ایف آئی آر میں نامزد کرکے مقدمہ درج کرلیا، واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی
مزید پڑھیئےوزیراعظم اوروزراءکےصوابدیدی فنڈزختم کرنےکافیصلہ
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں ہفتے کی چھٹی برقرار رکھنے،میٹروبس،اورنج میٹرو ٹرین،گرین لائن بس منصوبوں کی تحقیقات کافیصلہ
مزید پڑھیئےاعتزازاحسن نواز شریف سے معافی مانگیںتو انکی حمایت کرسکتےہیں،پرویز رشید
مسلم لیگ ن نے صدارتی امیدوار کےلئے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا،سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید
مزید پڑھیئےمنرل واٹر کمپنیز کے واٹر ٹیکس نہ دینے پرچیف جسٹس نے نوٹس لے لیا
بتایا جائے کہ کمپنیاں پانی استعمال کرنے پر کتنا ٹیکس ادا کرتی ہیں؟، چیف جسٹس ثاقب نثار
مزید پڑھیئےوفاقی وزیرمنصوبہ بندی خسروبختیار سے چیئرمین واپڈاکی ملاقات
ملاقات میں دیامربھاشا،داسو،مہمنداورکرم تنگی ڈیم،رینی کنال،کچی کنال ،نرلانگ ڈیمزپرگفتگو بھی ہوئی
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم اور انکی صاحبزادی سےاہلخانہ اور لیگی رہنماؤں کی ملاقات
نواز شریف سے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات کے دوران اڈیلہ جیل میں سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے
مزید پڑھیئےانتخابات کے دن آر ٹی ایس کی بندش کی تحقیقات مکمل
پی ٹی آئی کی تحقیقاتی کمیٹی نے آر ٹی ایس سسٹم کی ناکامی کا ذمےدار نادرا کو ٹھہرا دیا،
مزید پڑھیئےپیٹرولیم قیمتوں کا تعین عالمی مارکیٹ کے مطابق ہوگا،وزیر پیٹرولیم
اپنی وزارت کی کوئی سرکاری گاڑی نہیں لوں گا، وزیرپیٹرولیم
مزید پڑھیئےشنگھائی تعاون تنظیم کی فوجی امن مشقوں میں پاکستان کی پہلی بار شرکت
امن مشقوں میں پاکستانی دستہ 80 جوانوں پرمشتمل ہے، سفارتی ذرائع
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ کی تکمیل کا ٹائم فریم مانگ…
چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ میں ازخود نوٹس کی سماعت،اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی تکمیل مکمل نہ ہونے پراظہاربرہمی
مزید پڑھیئےوزیراعظم سےوزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات،صوبائی کابینہ مختصررکھنےپراتفاق
پنجاب کابینہ کے ناموں کو 2 روز میں حتمی شکل دے دی جائے گی،ذرائع
مزید پڑھیئےپاک فوج کا طالبعلم احمد نواز کو خراج تحسین
احمد نواز نے برطانیہ کے GCSE امتحان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 اے حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کیا ہے
مزید پڑھیئے(ن) لیگ کے دور میں بننے والے میٹرو منصوبوں کی چھان بین کا فیصلہ
وفاق کے زیر انتظام بننے والے لاہور میٹرو ٹرین اور کراچی گرین بس منصوبوں کی بھی تحقیقات کی جائیں گی، ذرائع
مزید پڑھیئےکراچی ،راولپنڈی اور ملتان کے کور کمانڈرز تبدیل
یفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر،پاک فوج میں اعلیٰ سطح پرتقرریاں اورتبادلے کر دیے گئے،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر، قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید
شہادت کا واقعہ ضلع اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران پیش آیا۔
مزید پڑھیئےپاک ،ویسٹ انڈیز ٹی20 سیریز کے معاملات طے پا گئے
دونوں ملکوں کے درمیان امریکا میں دو ٹی ٹونٹی میچزبھی کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں اپوزیشن لیڈر کیلئے حمزہ شہباز کے کاغذات جمع
اپوزیشن لیڈر کے لیے حمزہ شہباز کے کاغذات سابق صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیرنے سیکرٹری اسمبلی کے پاس جمع کرائے
مزید پڑھیئےقومی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیر اعظم
وزیراعظم کو دفتر خارجہ کے دورے کے دوران پاکستان کے دیگر ممالک سے تعلقات، مقبوضہ کشمیرکی صورتحال اور پاک-بھارت تعلقات پر بریف کیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی میں عید کے تیسرے روز بھی موسم خوشگوار
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع ابر آلود رہے گا، کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئے