تخار اور زابل میں طالبان جنگجوؤں نے فوجی چیک پوسٹوں پر دھاوا بول دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کرونا وائرس کا تیزی سے پھیلائو۔امریکا میں ہسپتال کم پڑگئے
یوایس اوپن ٹینس کورٹس کو عارضی ہسپتال میں تبدیل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے کرونا ریلیف پیکج کی منظوری دیدی
وزیراعظم کا مختلف شہروں میں آٹے کی قلت کی شکایات پر برہمی کا اظہار
مزید پڑھیئےمکہ مکرمہ میں طواف کی اجازت دیدی گئی
زائرین کو کعبہ کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےقرض کی ادائیگی کیلیے اسٹیٹ بینک کی وضاحت
اصل رقم کی ادائیگی ایک سال تک کے لیے موخر کردی گئی ہے،سود کی ادائیگی کرنا ہوگی۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے 8 لاکھ افراد متاثر۔ہلاکتیں39ہزار ہو گئیں
امریکہ میں ایک لاکھ،64ہزار سے زائد افراد کرونا سے متاثر ہیں اور ہلاکتیں تین ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا لاک ڈاﺅن جاری رکھنے کا اعلان
سندھ میں جزوی یا مکمل کرفیو لگانے پرغورنہیں کیا جارہا۔وزیرا علیٰ سندھ
مزید پڑھیئےمسافر ٹرینیں غیر معینہ مدت تک بند رہیں گی۔نوٹی فکیشن جاری
ٹرین آپریشن کرونا وائرس کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔کسی قسم کی مسافروں کی بکنگ نہ کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےفریال تالپور کے بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست مسترد
ان کے بچوں کے بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹروں کی نواز شریف کو تنہائی اختیار کرنے کی ہدایت
نواز شریف نے سوئٹزرلینڈ کے کچھ ڈاکٹرزکی خدمات بھی حاصل کی ہیں۔
مزید پڑھیئےپبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمن انتقال کرگئے
میر جاویدالرحمن پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا اور وینٹی لیٹر پر تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 1865تک جا پہنچی۔25 افراد جاں بحق
ملک بھر میں کرونا مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد پنجاب میں ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان ریلوے نے اے سی بوگیاں قرنطینہ میں تبدیل کردیں
لاہور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر1 پر قرنطینہ کی بوگیاں کھڑی کی گئی ہیں، جن میں 24 افراد کو رکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 20 لاکھ ڈالرجاری کر دیے
رقم سے لیبارٹری کا سامان اور پرسنل پروٹیکشن ایکیوپمنٹس وغیرہ خریدے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا علما کیخلاف مقدمات واپس لینے کا اعلان
جنہوں نےضمانتیں کروائی انہیں سکیورٹیزواپس کی جائیں گی۔مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔شرح اموات18 فیصد ہو گئی
دنیا بھرمیں 7 لاکھ 38 ہزار 671 لوگ ایسے ہیں جن میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
مزید پڑھیئےفردوس عاشق اعوان کو 15 روز کیلیے قرنطینہ میں بھیجا جائے۔وزیراعظم آزاد کشمیر
ملک میں انتشار کی فضا نہیں،ایک خاتون ٹی وی پر آکر روز خوامخواہ باتیں کرتی ہیں۔
مزید پڑھیئےایدھی سرد خانے کھل گئے۔میتوں کو غسل دینے کا اعلان
رضاکاروں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی خصوصی تربیت دے دی گئی ہے۔ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز سرحد پرکھڑے ہیں۔مریم نواز
ہمارے ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل اسٹاف انسانیت کے سب سے بڑے رہنما ہیں ۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔12 سو ارب روپے کے وزیراعظم معاشی پیکیج کی منظوری
یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں کیلیے 200 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کرونا سے مرنے والوں کیلیے 5 قبرستان مختص
نماز جنازہ میں 2 قریبی رشتہ داروں کو شرکت کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔جرمن وزیرخزانہ کی خودکشی
54 سالہ شیفر ریلوے ٹریک کے نزدیک مردہ حالت میں پائے گئے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے 35,000افراد ہلاک
مریضوں کی تعداد سات لاکھ ،37 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
مزید پڑھیئےچوہدری شوگر ملز کیس میں شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا۔
عدالت نے ریفرنس دائر ہونے تک نوازشریف، مریم نوازاوریوسف عباس کو حاضری سے استثنی دیدیا۔
مزید پڑھیئےروس کا کرونا وائرس کی ویکسین تیارکرنے کا دعویٰ
کووِڈ۔19 کے علاج میں میفلوکین نامی دوا کا استعمال کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کو شرم آنی چاہیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ
پی ایم ڈی سی ایک گھنٹے میں کھولنے کا حکم۔سیکریٹری ہیلتھ کو چھ ماہ کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دیتا ہوں۔ جسٹس محسن اختر کیانی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ معطل کردیا
ہائیکورٹ نے کس اختیارات کے تحت قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا؟۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے 21 افراد جاں بحق۔مریضوں کی تعداد1650ہو گئی
جاں بحق ہونے والوں میں6 کا تعلق پنجاب، 5 کا خیبر پختونخوا،7 کا سندھ، گلگت بلتستان 2اور ایک کابلوچستان سے ہے۔
مزید پڑھیئےپولیس اہل کاروں کی ڈیوٹی چار گھنٹے کم کرنےکا اعلان
کراچی میں تعینات پولیس اہل کار 12 گھنٹے کے بجائے 8 گھنٹے ڈیوٹی دیں گے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی
مزید پڑھیئےطالبان نے حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات سے انکارکردیا
حکومتی ٹیم میں تمام قبائل کی نمائندگی نہیں،اس ٹیم کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے۔ ترجمان طالبان
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos