خورشید شاہ انتخابات میں ہمیشہ ناقابل شکست رہنے والے واحد رکن پارلیمنٹ بن گئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
این اے 16، 17، 71 اور 156 سے تحریک انصاف کامیاب
این اے 156 پر شاہ محمود قریشی 93 ہزار 500ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے
مزید پڑھیئےمختلف شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن
مٹھائیاں تقسیم کی گئیں، آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، کارکنوں نےڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے
مزید پڑھیئےالیکشن 2018:خیبرپختون میں بڑے بڑے برج الٹ گئے
بلاول بھٹو، شہباز شریف، امیر مقام، سراج الحق پی ٹی آئی امیدواروں کا جم کر مقابلہ نہ کرسکے
مزید پڑھیئےنیا سسٹم اورموسم کی خرابی نتائج میں تاخیر کا سبب بنی۔ چیف الیکشن کمشنر
سیکیورٹی بنیادوں پر تمام پریذائیڈنگ افسران کو کانوائے کی صورت میں لانا بھی تاخیر کی ایک وجہ تھی
مزید پڑھیئےنتائج روکنا اور پولنگ ایجنٹ نکالنا اشتعال انگیز ہے۔بلاول
جہاں جہاں میں خود انتخاب لڑا وہاں کے نتائج بھی مجھے نہیں دیئے گئے
مزید پڑھیئےالیکشن کے نتائج میں تاخیر پرسیکریٹری الیکشن کمیشن کی وضاحتیں
نتائج میں تاخیر کی وجہ آرٹی ایس سسٹم بنا جس کو پہلے آزمایانہیں گیا تھا
مزید پڑھیئےدھاندلی شدہ نتائج قبول نہیں کریں گے۔مولانا فضل الرحمان
دھاندلی شدہ نتائج کے بعد اب جلد ہی آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے
مزید پڑھیئےہاتھ روکنے کےباوجودچیف جسٹس کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔شیخ رشید
یہ بیروزگار نوجوان، مزدور، ڈینٹروں، پینٹروں، ڈرائیوروں، رکشہ والوں کی جیت ہے
مزید پڑھیئےاہل سنت والجماعت کا احتجاج کا اعلان۔جھنگ میں حالات کشیدہ
اہل سنت والجماعت کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور احتجاج شروع کر دیا ہے
مزید پڑھیئےسیکریٹری الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے الزامات مستردکردیئے
کسی کو شکایت ہے تو آگاہ کیا جائے اس کا آزالہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےصدر ن لیگ شہباز شریف نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگادیا
پولنگ بعد کی صورت حال اپنے سیاسی کریئر میں نہیں دیکھی، ووٹرز کی توہین ناقابل برداشت ہے۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا بھی عام انتخابات کی شفافیت پر تحفظات کااظہار
نگران حکومت شفاف انتخابات کرانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔
مزید پڑھیئےنتائج نہ ملنے تک تحریک لبیک نےکارکنوں کو دھرنے کی کال دے دی
ملک کے مختلف حصوں میں ہمیں نتائج نہیں دئیے جا رہے ہیں،ترجمان
مزید پڑھیئےایم ایم اے نے بھی نتائج روکنے کا الزام عائد کردیا
پریزائڈنگ افسران پولنگ ایجنٹس کو فارم 45 نہیں دےرہے۔
مزید پڑھیئےغلام احمد بلور نے خیبر پختونخوا میں شکست قبول کرلی
نتائج سےثابت ہورہا ہے کہ عمران خان کے پی کے عوام کی پسندیدہ شخصیت ہیں،رہنما عوامی نیشنل پارٹی
مزید پڑھیئےپولنگ ایجنٹس باہر نکال دیئے گئے،وہ ہواجو پہلے کبھی نہیں ہوا، رضا ہارون
رزلٹ کی تصدیق شدہ کاپی نہیں دی جارہی ، نتائج حاصل کرنا ہر ایک پولنگ ایجنٹ کا حق ہوتا ہے
مزید پڑھیئےن لیگ کا فارم 45نہ دینے اور دھاندلی کاالزام
پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشنز سے نکال دیا ہے.رزلٹ بند کمروں میں تیار کیا جارہا ہے
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا تحریک انصاف اور پاک سرزمین پارٹی پر دھاندلی کا الزام
246 لیاری میں بلاول بھٹو زرداری کے چیف پولنگ ایجنٹ سینیٹر یوسف بلوچ پر حملہ کیا گیا
مزید پڑھیئےایم کیوایم کو جیتنے سے روکنے کیلئے پری پول دھاندلی کی گئی ۔فیصل سبزواری
زرلٹ نہ دیا گیا تو ہر پولنگ اسٹیشن اور انتخابی دفتر کے باہر مظاہرے اور دھرنے دیں گے ۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس ثاقب نثار کی ملک کیلئے اچھی قیادت آنے کی دعا
چھٹی کے باوجود کام کرنے پر سپریم کورٹ کے اسٹاف کا شکریہ ادا کرتا ہوں
مزید پڑھیئےشکارپورپولیس نےامتیازشیخ اورآغا تیمورکو حراست میں لےلیا
دونوں اہم امیدواروں کوحراست میں لئے جانے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں
مزید پڑھیئےمیڈیا کامخصوص حصہ انتخابی نتائج پراثراندازہونےکی کوشش کررہا ہے،ن لیگ
نواز شریف کے خلاف میڈیا کا ایک مخصوص حصہ من گھڑت خبریں چلارہا ہے،مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پیمرا نے بعض چینلز کیخلاف نوٹس لے لیا
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے چینلز کے خلاف کارروائی کی جائے گی،پیمرا
مزید پڑھیئےعوام نے بدنیتی پرمبنی پروپیگنڈہ مسترد کردیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر
دنیا نےپاک فوج، قانون نافذ کرنیوالے اداروں سےعوام کی محبت دیکھ لی،میجر جنرل آصف غفور
مزید پڑھیئےغیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری،پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل
غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کو119ن لیگ63 ،پی پی 40کونشستوں پر برتری حاصل ہے
مزید پڑھیئےدہشت گردوں کے حملے میں 3سپاہیوں سمیت 4افراد شہید ہوئے،آئی ایس پی آر
پاک افغان سرحد کے نزدیک ملٹری پروٹیکشن پارٹی این اے 271 کے پولنگ عملےکو اپنی حفاظت میں لے جارہی تھی
مزید پڑھیئےدھمکیاں ملنے کے بعدعمران خان کی رہائش گاہ پرسیکیورٹی بڑھادی گئی
چیئرمین تحریک انصاف کی رہائش گاہ کے باہر ناکے بھی لگا دیئے گئے
مزید پڑھیئےسیاسی جماعتوں کا مطالبہ مسترد،الیکشن کمیشن نےپولنگ کا وقت نہیں بڑھایا
سیاسی جماعتوں کی جانب سے پولنگ کا وقت بڑھانے کے مطالبے کے بعد ہنگامی اجلاس میں الیکشن کمیشن نے وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ن) کی پولنگ وقت بڑھانے کیلئے الیکشن کمیشن سےدرخواست
پولنگ اسٹیشن پر لمبی قطاریں لگی ہیں اور پولنگ کا عمل سست روی کا شکار ہے۔ خط
مزید پڑھیئے