فی تولہ سونے کی قیمت 114500روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 98165روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شوگراسکینڈل کی تحقیقات کے لئے نیب کی مشترکہ ٹیم تشکیل
تحقیقات کی نگرانی ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کریں گے
مزید پڑھیئےپاکستان اسپورٹس بورڈ نے11 ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کردیا
ملازمین کی برطرفی کی وجہ اسلام ہائی کورٹ کے احکامات کو قرار دیا گیا
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی اور انسانی حقوق کی تنظمیں موٹروے حادثے کے مجرموں کی سرعام پھانسی کی…
واقعے پر سیاست نہیں کرنا چاہتے،ملزمان کو قانون کے دائرے میں گرفتار کیا جائے،مصطفیٰ نواز/نفیسہ شاہ
مزید پڑھیئےحکومتی شخصیات کا جنسی زیادتی کے مجرموں کی سرعام پھانسی کا مطالبہ
قرآن کے مطابق سزا دو،دیکھتاہوں کون جرم کرتا ہے، لٹکانا پڑے گا اور کوئی راستہ نہیں، علی محمد خان
مزید پڑھیئےنیب نے قرنطینہ مراکز میں کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں
قرنطینہ سینٹرز میں مہیا کی گئی اشیاء مہنگے داموں خریدے جانے کی شکایات ملی ہیں، نیب ذرائع
مزید پڑھیئےلاہور سیالکوٹ موٹروے کا سکیورٹی کنٹرول پنجاب پولیس کے سپرد
اسپیشل پروٹیکشن یونٹ اور پنجاب ہائی وے پٹرول کو لاہور سیالکوٹ موٹروے پر سکیورٹی اور گشت کا حکم
مزید پڑھیئےاردن کے اسلحہ ڈپو میں خوفناک دھماکے۔ آواز30 کلومیٹر تک سنائی دی
متعدد دھماکوں سے عمارتیں لرزاٹھیں اورکھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔دو افراد ہلاک
مزید پڑھیئےامریکا میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ۔3اہلکار ہلاک
اُڑان کے کچھ ہی دیر بعد طیارے کا کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔
مزید پڑھیئے’’حویلیاں طیارے حادثے میں جاں بحق دونوں پائلٹس کے لائسنس جعلی تھے‘‘
فرانزک تحقیقات میں حویلیاں حادثے میں شہید ہونے والے دونوں پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار دیے گئے۔سینیٹ قائمہ کمیٹی
مزید پڑھیئےبیروت کی بندرگاہ پر پھرآگ لگ گئی۔ سیاہ دھواں آسمان کی طرف بلند
پورٹ کے دھماکوں سے تباہ علاقے میں آگ کے شعلے بلند ہوتے ہوئے دیکھے۔ عینی شاہد
مزید پڑھیئےاللہ والا ٹاؤن میں گرنے والی عمارت کا ریسکیو آپریشن مکمل
عمارت گرنے سے چارافراد جاں بحق ،خاتون اور بچوں سمیت7 افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےموٹروے زیادتی کیس۔متاثرہ خاتون کی گھڑی اورانگھوٹھی مل گئی
7مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ متاثرہ خاتون اور حراست میں لیے گئے افراد کے سیمپلز فرانزک لیب بھجوا دیے گئے۔
مزید پڑھیئےقائمہ کمیٹی نے متنازع بیان پر سی سی پی او لاہورکو طلب کرلیا
یہ معاملہ انتہائی شرم ناک ہے، موٹر وے مارچ میں کھول دی گئی لیکن ابھی تک موٹر وے پولیس تعینات کیوں نہیں ہوئی۔ریاض فتیانہ
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کاسی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ
خاتون کیساتھ زیادتی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے،مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے بڑے بھائی کی تعیناتی کا ریکارڈ طلب
قاضی عظمت عیسیٰ کی تعیناتی کے لیے قواعد و ضوابط پورے نہیں کیے گئے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےسری لنکا میں سزائے موت کا مجرم رکن پارلیمنٹ منتخب
حکمران جماعت کے رکن پری ملال جیا سکارا کو حلف اٹھانے کیلیےجیل سے پارلیمنٹ ہاؤس لایا گیا۔
مزید پڑھیئےشام نے اسرائیلی میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا
اسرائیل نے صبح 1.30 بجے حلب کے آس پاس کے علاقوں پر متعدد میزائل داغے جنہیں تباہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےہجرت کرکے بھارت جانے والے ہندو خاندان نے مودی حکومت کی قلعی کھول دی
مودی حکومت نے انہیں سبز باغ دکھائے، بھارت میں انہیں جھونپڑیوں میں رہنا پڑا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر ماہا شاہ کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست منظور
استغاثہ قانون کے مطابق کارروائی کرے،عدالت کو قبر کشائی پر کوئی اعتراض نہیں۔
مزید پڑھیئےقائداعظم کی 72 ویں برسی۔صدر مملکت کی مزار پر حاضری
صدر مملکت عارف علوی، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
مزید پڑھیئےکورونا کےمہلک وائرس سے 5 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 3 لاکھ 371 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےالعزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کو پیش ہونے کا ایک اورموقع
ریلیف کے لیے اشتہاری ملزم کے پاس عدالت پیشی کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےسپر ہائی وے پر پولیس فائرنگ سے نوجوان زخمی
ڈاکو بنا کر مقدمہ درج کرکے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیئےافغان حکومت نے طالبان کے چھ اہم قیدی رہا کر دیے
اتحادی ممالک کے اعتراض کے باوجود چھ اہم افغان طالبان قیدی رہا، قطر روانہ
مزید پڑھیئےفواد چوہدری اور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کے درمیان غلط فہمیاں دور
چاند کے مسئلہ کو سائنسی بنیادوں پر حل کرنے کی کاوشوں پر فواد چوہدری خراج تحسین پیش کرتے ہیں، قبلہ ایاز
مزید پڑھیئےروپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 13 پیسے کی کمی سے 166 روپے 39 پیسے پر بند ہوئی
مزید پڑھیئے6 نامعلوم افراد نے اسلحہ کےزور پر اغوا کیا، ساجد گوندل کا بیان
ساجد گوندل نے تحریری جواب میں اغوا کاروں کے پوچھے سوالات کا ذکر نہیں کیا
مزید پڑھیئےسرحدکے دونوں طرف تشدد میں اضافےکا مقصد افغان امن عمل کو متاثر کرنا ہے
پاکستان اور افغانستان مل کر خرابی پیدا کرنے والوں کو شکست دیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ: انڈیکس میں 625 پوائنٹس کا اضافہ
مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 8 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos