ملک میں مہنگائی کم ہورہی ہےانٹرسٹ ریٹ بھی کم ہوگا۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
طالبان قیدیوں کی رہائی کیلیے نئی شرائط عائد
پہلے 1500قیدیوں کی رہائی 14 مارچ سے شروع ہوگی۔فرمان جاری
مزید پڑھیئےبھاگنا مشکل نہیں۔تین گھنٹے بعد کابل سے رابطہ کرسکتا ہوں۔ شاہد خاقان
میں نے اور سید خورشید شاہ نے مل کر چیئرمین نیب لگایا اوراب دونوں ہی نیب کے شکنجے میں ہیں۔
مزید پڑھیئےروپے کی بے قدری۔ ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
6 ماہ بعد ڈالر 158 روپے سے بھی تجاوزکرگیا۔
مزید پڑھیئےبھارت میں بھگوان کو بھی کرونا سے خطرہ۔ماسک پہنا دیاگیا
مندروں کے باہر پوسٹر لگا دیے گئے، مندر میں آنے والے مورتیوں کو نہ چھوئیں اور دور سے ہی پوجا کریں۔
مزید پڑھیئےکروناوائرس۔کابل میں قائم پاکستانی سفارتخانے کا ویزہ سیکشن بند
کرونا وائرس کے شبے کے باعث پاکستانی سفارت خانے کے ملازم کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے رہنما داور خان کنڈی ن لیگ میں شامل
داور کنڈی ٹانک این اے 25 سے ایم این اے تھے ۔
مزید پڑھیئےدلبر حسین اور پشاور زلمی کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد
سلو اوورریٹ کے باعث پشاور زلمی کے تمام کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیاگیا۔
مزید پڑھیئےحکومت اب نواز شریف کو واپس نہیں لا سکتی۔اعتزازاحسن
مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائی کے لیے اسلام آباد کا رخ کیا تھا،وہ اس میں کامیاب ہوئے۔
مزید پڑھیئےلیگی رہنمائوں کی بلاول بھٹو سے ملاقات
ملاقات میں اپوزیشن کی ورکنگ ریلیشن شپ کو مضبوط بنانے پر بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھیئےعراق میں2 امریکی اہلکارہلاک،4 زخمی
ایک پہاڑی علاقے میں غار کے اندر چھپے داعش جنگجوؤں نےفوجی آپریشن کے دوران نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 ہوگئی
گلگت بلتستان میں کروناوائرس کے ایک اورکیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان حکومت
مزید پڑھیئےشرجیل میمن کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور
جب ملزم تفتیش میں تعاون کر رہا ہے تو گرفتاری کیوں چاہیے؟۔عدالت کا استفسار
مزید پڑھیئےایک روز قبل دفنایا گیا شخص گھر واپس لوٹ آیا
محمد اسلم کو زندہ دیکھ کرگھر والے ششدر رہ گئے۔گاؤں والوں کی بڑی بھی دیکھنے کیلیے پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےایکشن لیا تواستعفیٰ دینے کو تیار ہیں۔ناراض ن لیگی ارکان
آئندہ الیکشن پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے لڑیں گے۔
مزید پڑھیئےحکومت کاجنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلیے اہم قدم
صوبے کے لیے انتظامی سیکریٹریٹ بہاولپور میں بنانے کا اعلان کیاگیاہے۔فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رکن اسمبلی کاوسیم اخترپرایک کروڑ روپے مانگنے کا الزام
اسلم خان نے میئر کراچی کے خلاف درخواست ایس ایس پی جنوبی کو دیدی۔
مزید پڑھیئےلاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو بھی دھول چٹا دی
آخری اوور کی پانچویں گیند پر ڈیوڈ ویزی نے چھکا مار کر فتح لاہور قلندرز کے نام کی۔
مزید پڑھیئےافغان صدر نے طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا
امن معاہدے کے تحت 1500 طالبان کی رہائی کے صدارتی فرمان پر دستخط کردیے۔
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کا جنگی طیارہ ایف 16 تباہ۔پائلٹ شہید
طیارہ شکرپڑیاں کے قریب چاند تارا چوک کے ساتھ موجود جنگل میں گرکرتباہ ہوا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے چینی بحران پرحتمی تحقیقاتی رپورٹ ایک ہفتے میں مانگ لی
وفاقی کابینہ ارکان مہنگائی میں مزید کمی کے لیے اقدامات پر خصوصی توجہ دیں۔کابینہ اجلاس میں ہدایت
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سے لیگی اور پیپلز پارٹی ارکان کی ملاقات۔حمایت کی یقین دہانی
آپ میرے لیے قابل احترام ہیں، آپ کے جائز کام ہر صورت ہوں گے۔عثمان بزدار
مزید پڑھیئےامریکی افواج نے افغانستان سے انخلا شروع کردیا
امریکی فوجی لشکر گاہ اور ہرات کے اڈےخالی کر دیں گے۔نیوزایجنسی
مزید پڑھیئےمحکمہ صحت سندھ کے دفاتر میں شہریوں کے داخلے پر پابندی
محکمہ صحت سندھ آج عوامی اجتماعات کے حوالے سے ایڈوائزری بھی جاری کرے گا۔
مزید پڑھیئےنئے پاکستان میں جبرکے نئے ہتھکنڈے سامنے آئے ہیں۔بلاول بھٹو
پاکستان میں جمہوریت اورانسانی حقوق کی صورتِحال بہتر بنانے کے لیے وکیلوں کی ضرورت ہے۔لاہور ہائی کورٹ بار سے خطاب
مزید پڑھیئےاسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔عذرا پیچوہو
تعلیمی اداروں کی چھٹیاں اور پی ایس ایل میچز سے متعلق فیصلے وزیراعلی ٰسندھ کی زیرصدارت ٹاسک فورس کرتی ہے۔
مزید پڑھیئےدہلی کالونی میں 12 منزلہ غیر قانونی عمارت مسمارکرنے کیلیے آپریشن
12 منزلہ عمارت میں 24 فلیٹ، 4 دکانیں تعمیر کی گئیں۔
مزید پڑھیئےآپ ہوتے کون ہیں کہ اپنی مرضی کے ججز تعینات کریں؟سندھ ہائیکورٹ
وفاق کو 2 ہفتے میں ججزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا وائرس پنجے گاڑنے لگا۔تعداد17 ہوگئی
کراچی میں24گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے کل 9 کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی امریکی اور برطانوی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات
میں ان ملاقاتوں کی تردید نہیں کروں گا، پارٹی کی طرف سے تبصرے کی اجازت نہیں۔ رانا ثناءاللہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos