ریسٹورانٹ میں دھماکہ گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ٹی آئی ایم پی اے ملک غلام عباس کو سپرد خاک کردیاگیا
ملک غلام عباس الیکشن اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھانے سے پہلے ہی خالق حقیقی سے جاملے
مزید پڑھیئےایم پی اے عمران علی کی سوتیلی والدہ بھی میدان میں آگئیں
ڈاکٹر ریحانہ شاہ نے عمران علی پر تشدد اورجائیداد ہتھیانے کے الزامات عائد کردیے
مزید پڑھیئےطوفانی بارشوں کے بعد نیو جرسی میں ایمرجنسی نافذ
گھروں میں پھنسے لوگوں کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات کی جانب منتقل کردیاگیا
مزید پڑھیئےنیب نے علی جہانگیر صدیقی کو27 اگست کو طلب کر لیا
علی جہانگیر کو اثاثہ جات کا مصدقہ ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے
مزید پڑھیئےسوڈان :کشتی الٹنے سے 22بچے ہلاک
جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے، رپورٹ
مزید پڑھیئےڈاکٹرزکی طرح امراض چشم کی شناخت کرنےوالا ذہین سافٹ ویئر
مشہور برطانوی کمپنی کا بنایا ہوا سافٹ ویئر آنکھوں کے 10 امراض کی شناخت کرسکتا ہے
مزید پڑھیئےنواز شریف کی عدالت میں پیشی پرانتظامیہ نے لیگی کارکنان کوماموں بنادیا
کارکن بکتر بند پر پھول برساتے رہے جب کہ نواز شریف کو جیپ میں عدالت پہنچا دیا گیا
مزید پڑھیئےافغان طالبان کا ریڈ کراس کو محفوظ راستہ نہ دینے کا اعلان
عالمی ریڈ کراس کابل کی جیل میں طالبان قیدیوں کی مدد کرنے میں ناکام رہی ہے۔
مزید پڑھیئےدیامر اسکول حملے کے 15 مبینہ سہولت کار سیکیورٹی فورسز کے حوالے
ملزمان نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران خود کو مقامی عمائدین اور پولیس کے حوالے کیا۔
مزید پڑھیئےشاہ رخ جتوئی کے فرارکیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
جیل حکام نے مجرم شاہ رخ جتوئی کو عدالت میں پیش کرنے سے انکار کیا
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس،نئے صوبہ کی قرار دادپیش
نو منتخب ارکان کی تقریب حلف برداری کے دوران ہی صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کے لیے قرارداد پیش کر دی
مزید پڑھیئےشازیہ مری کا خواتین کیلئے کھڑے نہ ہونے پر اسپیکر سے شکوہ
مرد ارکان سے آپ کھڑے ہوکر مل رہے ہیں لیکن خواتین اراکین کے لیے آپ اپنی نشست سے نہیں اٹھ رہے
مزید پڑھیئےپی آئی اے طیارے میں رقص پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس
مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ غیر ملکی خاتون کا طیارے میں رقص سیکیورٹی انتظامات پرسوالیہ نشان ہے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداریاں نمٹانے کے لیے ٹربیونلز قائم کردیے
نوٹی فکیشن کے مطابق ہائی کورٹ کے ججز ٹریبونلز کے سربراہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی
قیمت خرید 121 روپے 70 پیسے اورقیمت فروخت 122 روپے 70 پیسے ریکارڈ ہوئی
مزید پڑھیئےسابق ٹیسٹ کرکٹر گیری اسٹیڈ نیوزی لینڈ کے کوچ مقرر
گیری اسٹیڈ کا پہلا اسائنمنٹ اکتوبر میں پاکستان کے خلاف سیریز ہے
مزید پڑھیئےپاکستانی نژاد مہرین فاروقی آسٹریلیا کی پہلی مسلم خاتون سینیٹر بن گئیں
مہرین فاروقی گرین پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ہیں اور نیو ساؤتھ ویلز سے سینیٹر منتخب ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیئےتنازع شدید، ترکی نے امریکی مصنوعات پرٹیکس دگنا کردیا
گاڑیوں، تمباکو اور شراب وغیرہ پر ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےغلاف کعبہ پیر 9 ذی الحج کو تبدیل کیا جائے گا
نیا غلاف 9 ذی الحج کی صبح کو مخصوص گاڑی پر رکھ کر شاہ عبدالعزیز آڈیٹوریم سے حرم میں لایا جائے گا
مزید پڑھیئےشدید بارشوں اورسیلاب سےکیرالہ کا’’سولر ایئرپورٹ‘‘ بند
بارش اور سیلاب کا پانی جمع ہونے کے بعد چار دن کے لیے بند کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکابل میں خودکش دھماکا ،بچوں سمیت 60 افراد جاں بحق
خودکش حملہ آور نے اسکول میں داخل ہوکرخود کو دھماکے سے اڑالیا، 35 سے زائد افراد زخمی ہیں
مزید پڑھیئےاسپیکراور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب خوش آئند ہے۔سراج درانی
مدمقابل اپوزیشن ارکان کا شکر گزار ہوں اوران کےپارلیمنٹیری سسٹم کاحصہ بننا اچھالگا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی تقریب حلف برادری کیلئےسدھو کو ویزا جاری
نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستانی ویزا جاری کردیا گیا وہ 17 اگست کو پاکستان آئیں گے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختوخوا سے بھارتی شہری گرفتار
بھارتی شہری رام بہار افغانستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوا تھا جسے پارا چنار ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا،سیکیورٹی حکام
مزید پڑھیئے21 سے 23اگست تک عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان
وفاقی حکومت نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےحنیف عباسی نے ایفی ڈرین کیس کی سزا چیلنج کردی
اپیل میں سزامعطل کرکے ضمانت پررہائی کی بھی استدعا کی گئی ہے
مزید پڑھیئےتوقع ہےامریکا جلد پاک فوج کا تربیتی پروگرام بحال کردے گا،علی جہانگیرصدیقی
امریکا پاکستان سے تعلقات میں بہتری چاہتا ہے،امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو
مزید پڑھیئےعمران خان کے نااہلی کیس کی سماعت کیلئے لارجربینچ تشکیل
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل دیا گیابینچ کے دوسرے رکن جسٹس اطہر من اللہ ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان اورشہبازشریف نےوزارت عظمیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
عمران خان کے تجویز کنندہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید جبکہ تائید کنندہ فخرامام ہیں
مزید پڑھیئے