قرارداد منظورہونے کے بعد صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیرکے روزتک ملتوی کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ق لیگ کی بھی وزیراعظم کے عشائیہ میں شرکت سے معذرت
پارٹی رہنمائوں کی مصروفیات کی بناپرعشائیہ میں شریک نہیں ہورہے۔ ترجمان ق لیگ
مزید پڑھیئےدنیا بھرمیں کورونا کے مریض ایک کروڑ سے تجاوز۔اموات 5 لاکھ
کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 55 لاکھ 80 ہزار سے زائد ہوگئی۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان میں عام انتخابات 18 اگست کو ہوں گے
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی اپنی مدت پوری ہونے پر 24 جون کو تحلیل ہو گئی تھی۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج نے 12 سالہ کشمیری بچے کو فوجی ٹرک تلے روند دیا
کپواڑا میں نوجوان کشمیریوں کی شہادت پر احتجاجی مظاہرہ جاری تھا،قابض فوج نے ٹرک مظاہرین پر چڑھا دیا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے پٹرول فافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
حکومت نے اوگرا کی سفارش پر پیٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے اضافہ کردیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کے مریض 2 لاکھ سے تجاوزکرگئے
اموات 4 ہزار 118 ہو گئیں,2 ہزار 805 افراد کی حالت تشویشناک.
مزید پڑھیئے’’اب اتحادی نہیں رہے‘‘بی این پی کا وزیراعظم کی دعوت میں شرکت سے انکار
وزیراعظم عمران خان نے آج اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو عشائیے پر مدعو کیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا نے ایران کی مزید آٹھ کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا
جن کمپنیوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ان میں زیادہ تر لوہے اور دھاتوں کی تیاری میں کام کرتی ہیں۔
مزید پڑھیئےگلاسگو میں چاقو سے حملے میں تین افراد ہلاک
پولیس نے حملہ آور گولی مارکرہلاک کردیا۔
مزید پڑھیئےیوسف میمن مہارشٹرا کی جیل میں انتقال کرگئے
موت کی اصل وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چلا۔
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کے معاملے پر وزیراعظم خاموش ہیں۔مراد علی شاہ
کے الیکٹرک کا کراچی اور سندھ کے دیہی علاقوں کے ساتھ یہ سلوک پہلے سے ہورہا ہے۔سندھ اسمبلی میں اظہارخیال
مزید پڑھیئےعلامہ طالب جوہری ،منور حسن اور مفتی نعیم کرونا میں مبتلا تھے۔انکشاف
سندھ میں اب تک 75 ہزار 168 لوگوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر کے شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری
وزیراعظم عمران خان نے ہیلتھ کارڈ کے اجرا اور احساس پروگرام کے پیسے دینے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیئےچینی چوری کے”سرغنہ اعظم”صرف عمران صاحب ہیں۔مریم اورنگزیب
عمران صاحب نے چینی چور کو چارٹرجہاز میں بٹھا کر لندن فرار کرادیا، بوکھلاہٹ کا شکار مسلم لیگ (ن) ہے؟۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزکو دھمکیاں دینے والا شخص معافی نامہ لے کرعدالت پہنچا
عدالتی اسٹاف اور پولیس آغا افتخارالدین مرزا کو اُٹھا کر لے گئی ہے۔خاتون وکیل
مزید پڑھیئےنوجوان پر تشدد کے خلاف احتجاج میں شدت۔6 پولیس اہلکار زخمی
مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم کے باعث خیبر روڈ میدان جنگ بن گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان پاکستان کے گوربا چوف ہیں۔احسن اقبال
عمران خان کا تعلق ریاست مدینہ سے نہیں، سوویت یونین سے ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےایل اوسی پر فائرنگ۔پاکستان کا بھارت سے احتجاج
قابض بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 28 سالہ مدیحہ حفیظ شدید زخمی ہوگئی تھیں۔
مزید پڑھیئےنیب نے وزیر اعلیٰ سندھ کو پھرطلب کرلیا
مراد علی شاہ کو 6 جولائی کو سندھ روشن کیس میں طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے ایک لاکھ نوکریوں کا شوشہ چھوڑ دیا
اختر مینگل کہیں نہیں جاتا، بہت سارے اختر مینگلوں کو جانتا ہوں۔عمران خان مدت پوری کریں گے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کیسزکی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار745 تک پہنچ گئی
اموات کی تعداد 3 ہزار962 ہوگئی،84 ہزار168 مریض کرونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم ارکان اسمبلی کے تحفظات دورکرنے کیلیے متحرک ہوگئے
پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کیں۔فنڈز کے اجرا کی یقین دہانی
مزید پڑھیئےلیور پول 30 سال بعد انگلش پریمیر لیگ کا چیمپین بن گیا
برطانیہ بھر میں جشن کا سماں اور خوشی میں من چلوں نے آتش بازی کی اورخوب جشن منایا۔
مزید پڑھیئےپٹرول کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث کمپنیوں کیخلاف کارروائی روکنے کی درخواست مسترد
ایگزیکٹو کو ذمے داروں کے تعین کی انکوائری سے نہیں روکا جاسکتا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےافتخارالدین ویڈیو از خود نوٹس کیس کی سماعت
سپریم کورٹ نے ڈائریکٹرجنرل (ڈی جی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےحکومت خود کچھ کرتی نہیں، فیصلے ہمارے گلے ڈال دیتی ہے۔چیف جسٹس
لگتا ہے ٹاسک فورس فیصلہ کرنے کے بجائے معاملے پر بیٹھ ہی گئی ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن انتقال کرگئے
انہیں 11جون کو طبیعت ناساز ہونے پرآئی سی یو منتقل کیاگیاتھا۔
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک نے تیل کی قلت کا بہانہ بناکر شہریوں کو بے حال کردیا
لیاقت آباد سی ون ایریا میں رات 11 بجتے ہی بجلی فراہمی معطل ہوجاتی ہے جو رات گئے تک معطل رہتی ہے۔
مزید پڑھیئےسابق صدر پر ویڈیو لنک کے ذریعے فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ
احتساب عدالت نے6 جولائی کی تاریخ مقرر کر دی۔ نیب کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos