وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا سابق وزیراعظم کی میڈیکل رپورٹس پر رد عمل
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بارش کے پانی میں ڈوب کر2 بچیاں جاں بحق
جاں بحق ہونے والی بچیوں کی شناخت 13 سالہ شہزادی اور9 سالہ میموکے نام سے کرلی گئی۔
مزید پڑھیئےدو دن بعد کراچی جا کر خود حالات کا جائزہ لوں گا۔وزیراعظم
کراچی میں کچرے، نکاسی اور ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کریں گے۔اجلاس
مزید پڑھیئےکورونا کادم گھٹنے لگا۔مزید4 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 2 لاکھ 96 ہزار149 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری اور فریال تالپورپر9ستمبرکو فرد جرم عائد کی جائے گی
سابق صدر آصف زرداری اورفریال تالپور کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کو منظورکرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ۔ مساجد پرحملوں کے مجرم کو دہشت گرد قراردیدیا گیا
نیوزی لینڈ کے قانون کے تحت ایسی حیثیت دینے سے دہشت گرد افراد کے اثاثے منجمد کیے جاتے ہیں۔وزیراعظم
مزید پڑھیئےمریم نوازکی اسلام آباد ہائیکورٹ آمد۔ لیگی رہنماﺅں کو پولیس کے دھکے
پولیس نے مسلم لیگ نون کے رہنماﺅں کو احاطہ عدالت میں جانے سے روکا۔کمرہ عدالت کچھا کچھ بھر گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 3 دھماکے۔2 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی
پہلادھماکہ کیماڑی آئل ٹرمینل کے قریب،دوسرا مومن آباد تھانے اور تسیرا ناظم آباد پٹرول پمپ پرہوا۔
مزید پڑھیئےکرپشن کا الزام۔فوجی اتحاد کے کمانڈراوران کا بیٹا برطرف
جنرل مطلق بن سلیم کو مشترکہ افواج کانیا کمانڈر تعینات کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےحکومت میں ملک چلانے کی صلاحیت نہیں۔چیف جسٹس
پاور ڈویژن کی رپورٹ کے الیکٹرک سے پیسے لے کر بنائی گئی۔
مزید پڑھیئےمریم نوازاورمحمد صفدرکی اپیلیں نواز شریف کی اپیل سے الگ
ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور محمد صفدر کی اپیلوں پر سماعت 23 ستمبر کو ہوگی ۔
مزید پڑھیئےایون فیلڈ ریفرنس ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوازشریف کو سرینڈر کرنے کا حکم
اگرنوازشریف مفرورہیں توالگ 3 سال قید کی سزاہوسکتی ہے، ٹرائل یااپیل میں پیشی سےفرارہونابھی جرم ہے۔جسٹس محسن اخترکیانی
مزید پڑھیئےنوازشریف جیل بھگت سکتے ہیں،کسی کے آگے جھک نہیں سکتے۔مریم نواز
ساری دنیا نے دیکھا کس طرح نوازشریف کو سزائیں سنائی گئیں ،ارشدملک کااعتراف انصاف کے منہ پر دھبہ ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسرکاری اداروں کا مینجمنٹ کنٹرول نجی سیکٹر کو دینے کی تجویز پیش
مینجمنٹ کنٹرول نجی سیکٹر کو دینے کے باوجود ان کی اونر شپ حکومتی کنٹرول میں رہے گی،حفیظ شیخ
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے بڑھ کر 1لاکھ17ہزار400 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےروپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 167روپے اور اوپن مارکیٹ میں 168 روپے سے نیچے آگئی
مزید پڑھیئےاوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا
گھریلو سیلنڈر 18 اور کمرشل سیلنڈرکی قیمت میں 73 روپے کا اضافہ کیا گیا،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کی ’’کراچی ٹرانسفارمیشن پلان‘‘ کو حتمی شکل دینے کی ہدایت
عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ہےاور عوام کی مشکلات پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے، اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئے’’لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیرا‘‘
بیوی کے ناراض ہوکر میکے جانے پرنوجوان پھندے سے جھول گیا
مزید پڑھیئےبھارت کے سابق صدر پرناب مکھرجی چل بسے
انہیں دماغ کی ایک سرجری کے لیے نئی دہلی کے آرمی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا،انفیکشن کے باعث جاں بر نہ ہوسکے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کی پہلی پرواز یو اے ای پہنچ گئی
اسرائیلی پرواز سعودی عرب کی حدود سے ہوتی ہوئی ابوظہبی پہنچی۔
مزید پڑھیئےدنیا میں کرونا سے8 لاکھ 51 ہزارافراد جان کی بازی ہارگئے
متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 54 لاکھ 20 ہزار سے زائد ہوگئی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری
سندھ میں 9 سے 22 ستمبر تک نئی حلقہ بندیاں مکمل کی جائیں گی۔ 23 ستمبرکو ابتدائی حلقہ بندیاں آویزاں کی جائیں گی۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ میں پیشی پرمریم نوازکے استقبال کا فیصلہ
مریم نوازکو بہارہ کہو سے قافلے کی صورت میں اسلام آبادہائیکورٹ لایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسینیٹ کی خالی نشست پر10امیدواروں نے کاغذات جمع کرا دیے
امیدواروں کی کاغذات نامزدگی کے جانچ پڑتال کاعمل جاری ہے۔ ریٹرننگ آفیسر
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےکی سمری مستردکردی
موجودہ حالات میں عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جا سکتا۔ وزیراعظم
مزید پڑھیئےحوثیوں باغیوں کے ہوائی اور سمندری حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
ایک حملہ سعودی عرب کے شہر ابہا کے ہوائی اڈے پر کیا گیا۔ بارودی کشتی سے کیا جانے والا حملہ بھی ناکام بنادیا۔کرنل ترکی المالکی
مزید پڑھیئےاحساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے رقم وصولی کی مدت میں توسیع
مستحقین اب اس پروگرام سے 15 ستمبر تک رقوم وصول کرسکیں گے۔
مزید پڑھیئےاندرون سندھ بارش کی وجہ سے 2 ٹرینیں منسوخ
لاہور سے کراچی جانے والی قراقرام ایکسپریس اور شاہ حسین ایکسپریس منسوخ کی گئی ہیں۔ڈی سی او ریلوے
مزید پڑھیئےشہباز شریف بدھ کراچی کا دورہ کریں گے۔
قائد حزب اختلاف بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos