تازہ ترین

فرانسیسی کمپنی ’’ ٹوٹل ‘‘ کاایران میں اپنا کاروبار بند کرنے کااعلان

پیرس: فرانس کی بڑ ی توانائی فرم’’ ٹوٹل ‘‘ نے بھی ایران میں اپنا کاروبار بند کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے اورکہاہے کہ وہ اس معاملے میں دوسری یورپی کمپنیوں کا ساتھ دے گی ۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 8 مئی کو ایران …

مزید پڑھیئے

جرمنی کے امیگریشن افسر کی جانب سے غیرقانونی امیگریشن دینے کا انکشاف

برلن:جرمنی کے وفاقی دفتر برائے مہاجرت اور ترک وطن کے ایک اہلکار کی طرف سے تقریبا 2 ہزار مہاجرین کو نامناسب طریقے سے پناہ دیے جانے کے اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد وفاقی وزارت داخلہ نے ادارے کا دفاع کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وفاقی …

مزید پڑھیئے

مکہ سے مدینہ جانے والی بس حادثے کا شکار۔ 9 معتمرین جاں بحق

ریاض:سعودی عرب میں مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جارنے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 9 معتمرین جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ سے مدینہ جانے والی بس کو ہجرہ روڈ پرحادثہ پیش آیا جس میں 9 معتمرین …

مزید پڑھیئے

سیسی کا ماہ رمضان کے دوران غزہ سے ملحقہ سرحد کھولنے کا اعلان

ایمرجنسی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔فائل فوٹو

قاہرہ:مصری سربراہ مملکت عبدالفتح السیسی نے ماہ رمضان کے دوران غزہ سے ملنے والی سرحد کو کھولنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری سربراہ مملکت عبدالفتح السیسی نے رفح سرحدی گزر گاہ کو اس پورے مہینے کے دوران کھولے رکھنے کا حکم دیا ہے۔ السیسی کے بقول …

مزید پڑھیئے

اقوام متحدہ کو میانمار فوج کےریپ کی شکارروہنگیاخواتین کی تلاش

ڈھاکہ: دنیا کے سب سے بڑے پناہ گزین کیمپ میں اقوام متحدہ کےامدادی کارکنوں کو ریپ کا نشانہ بننے والی حاملہ روہنگیا خواتین کی تلاش ہے جو میانمار فوج کی جانب سے درندگی کا شکار بنی اور اب مسلم اقلیت سے تعلق رکھنے والی یہ خواتین اور لڑکیاں متوقع طور …

مزید پڑھیئے